shame GOP, Shame Palin, SHAME Mccain
187 views 2 Comments Published October 10th, 2008 in امریکہ نامہ.http://www.msnbc.msn.com/id/27123224
Popularity: 7% [?]
Popularity: 7% [?]
187 views
Related Posts
- None Found
I’ve done things that I regret but mainly I’ve done things you regret :P
Popularity: 7% [?]
187 views
Friday, Mar 19
Fair
Currently: 45˚ F
Feels Like: 45˚ F
Hi: 72˚, Lo: 47˚
Saturday, Mar 20
Hi: 71˚, Lo: 48˚
Sunday, Mar 21
Hi: 69˚, Lo: 48˚
Monday, Mar 22
Hi: 58˚, Lo: 43˚
Tuesday, Mar 23
Hi: 51˚, Lo: 40˚
weather feed courtesy of weather.com - thanks!
Random Posts
Posts: 806
Comments: 2,860
Categories: 210
Last Post: dooms day reaches 1/2 million mark
Last Commentator: بدتمیز
Last Modified: March 12, 2010 @ 3:37 am (GMT -5)
just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P
- # Recent Comments:
Recent Trackbacks:
SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.
Copyright © o_O بدتمیز | Powered by Wordpress | 3 K2 Redux klein by Headsetoptions
This Theme provided by the Dialup Access
catalog site for Web Hosting
Service | Top


بھائی بدتمیز یہ تو بتاؤ کہ آجکل ہر ایک کلنٹن کے دور کو خوشحالی کا دور کہہ رہا ہے۔ اگر وہ خوشحالی کا دور تھا تو اگلے الیکشن میں کیونکہ ری پبلکن کو جتوایا گیا؟ جبکہ کلنٹن سے پہلے بش سینئیر بھی میرے علم کے مطابق کچھ خاص نہ تھا پھر ان کے برخوردار کو کس بنیاد پر ووٹ دیا گیا؟ اور وہ بھی مسلسل دو مرتبہ مدت صدارت کیلیے؟
ساجداقبال’s last blog post..نیا افق
ساجد میں پہلے لکھ چکا ہوں مختصرا یہ کہ کلنٹن کا دور امریکی تاریخ کا سنہرا دور تھا۔ کلنٹن کو دراصل افغانستان پر حملہ کا کہا گیا تھا جو کہ اس نے چند کروز میزائل پھینکنے پر اکتفا کیا تھا۔ یہ بڑا مشہور واقعہ تھا کیونکہ اچانک پاکستانی حدود سے گزر کر یہ میزائل گزرے تھے۔ اس سے پہلے میڈیا میں کوئی ایسی خبر نہیں تھی کہ امریکہ حملہ کرے گا۔ پھر ذاتی اندازے یہی ہیں کہ کلنٹن نے بات نہیں مانی تو لابسٹ حرکت میں آ گٕے ہونگے کیونکہ اسلحہ بنا بنا کر رکھنا تو نہیںہے نہ؟ کہیں نہ کہیں استعمال کرنا ہے لہذا بل کلنٹن کا سکینڈل اس کو سزا کے طور پر بنایا گیا اس سے پارٹی مقبولیت کم ہوئی۔
پھر لوگوں کو تو علم نہیں تھا کہ بش اس قدر نالائق صدر ثابت ہونگے۔ پھر بھی وہ آسانی سے نہیںجیتے تھے۔ یہاں مقابلہ ٹائی ہوا تھا اور سپریم کورٹ میں بات گٕی تھی۔ پھر الگور نے بات ختم کر دی تھی۔ الگور کے ساتھ جو نائب صدر تھا وہ جو لیبر مین تھا جو کہ ایک یہودی ہے۔ کچھ اس کا فرق بھی ہو گا کیونکہ بہر حال عیسائی بھی بڑے متعصب ہیں۔ پھر بش نے جون 2000 سے ہی اپنی تقاریر میں دہشت گردی کا ذکر شروع کر دیا تھا جبکہ امریکیوں کو خواب میں بھی نہیں پتہ تھا کہ دہشت گردی ہوتی کیا ہے۔ یعنی واقعہ سے سوا سال پہلے ہی بش صاحب دہشت گردی کا ذکر کر رہے تھے لہذا ۔۔۔۔۔ ؟
دوسری مدت کے لئے بش کو اس لٕے ووٹ ملے کہ اول جان کیری اتنا مقبول نہین تھا اور وہ بھی اس لئے منتخب ہوا تھا کہ جو اس سے زیادہ آگے تھا اس کا کوئی سکینڈل نکل آیا تھا۔ پھر اس کو بھی جنگی اعزازات کے معاملے میں جھوٹ بولنے کا اسکینڈل آ گیا اور اس کے بعد بش نیچے جا رہا تھا لیکن ملک حالت جنگ میں تھا اور ایسے میں ملکی وقار کا مسئلہ تھا نا کہ صدر بش کا کہ ان کو پورا موقعہ دیا جإے کہ جنگ سمیٹ کر واپس ہوں لہذا ایک ویڈیو ٹیپ دھمکیوں سے بھری نے نتیجہ بش کے حق میں کر دیا۔