فرق
161 views Published October 8th, 2008 in میرے اقوال :P.بنی نوع انسان چاہے دہرئے، لامذہب یا اس کے احکامات سے انحراف کرنے والے سائنسدانوں کو اتنی عزت نہ دے جتنی کے وہ مستحق ہیں لیکن ان لوگوں کی بدولت ہی وہ ترقی ہو سکی جو انکے بغیر اگر ناممکن نہیں تو بےحد مشکل تھی۔
Popularity: 6%
Popularity: 6%
161 views
Related Posts
- None Found
Random Posts







ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...
اس ترقی کی وضاحت بھی کرنی چاہیے کہ یہ ترقی صرف ماحول کی ترقی ہے ، نہ کہ انسان کی ۔ ۔ ۔ انسان آج بھی وہ ہی پرانا ہے وحشی اور درندہ ۔۔ ۔ یا پھر معصوم اور مظلوم ۔۔ ۔
اگر آسائش کی بجائے انسان کی بذات خود ترقی کی بات کریں گے تو وہ لامذہب اور دہریوں کے لیے تو وہ ترقی کرنا نا ممکن ہے اور جن کے لئے ممکن ہے وہ ان دہریوں اور لا مذ ہبوں کے نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں
ڈفر’s last blog post..پیارے چِیپ جسٹس