معذرت نامہ

پاکستان میں بسنے والی ان پانچ لاکھ چھتیس ہزار تراسی سارا(ؤں) سے جن کو اس پوسٹ کے بعد ان کے احباب نے ایمرجنسی میں ایس ایم ایس کر کر کے پوچھا کہ تم نے بدتمیز سے امریکی سیاست پر بات کی ہی کیوں؟ دیکھو اس نے تمہارا نام لگا دیا ہے۔

باجی سارا دراصل سارہ پیلن ہیں اور وہ امریکی صدارتی امیدوار جان مکین کے ساتھ  “بھاگ” رہی ہیں۔ کم از کم وہ تو یہی کہتی ہیں۔ اور اس بات پر ان کے شوہر ٹوڈ پیلن بہت مسرور ہیں۔

مجھے کہا گیا ہے کہ مجھے سارا کا پورا نام یعنی سارا پیلن لکھنا چاہئے تھا اور ایس ایم ایس کرنے والوں کی شان میں گستاخی کی گئی ہے۔ وہ لکھونگا تو پھر میرا نام لگ جائے گا تو آپ خود ہی رابطہ کر کے پوچھیں کہ آپ کو کیا خطاب دیا گیا ہے۔

 

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

272 views

 

 

Related Posts

    None Found


11 Responses to “معذرت نامہ”

  1. 1 حجاب

    آپ کو کیسے پتہ کہ پاکستان میں پانچ لاکھ چھتیس ہزار تراسی سارہ ہیں :thinkin/ اس معذرت نامہ والی پوسٹ کی سمجھ نہیں آئی ؟؟ ساراؤں کا ایسا بھی کیا ڈر کے معذرت لکھنی پڑی :-s اتنی معصوم سی بات بھی کوئی شان میں گستاخی ہوتی ہے کیا مجھے تو ہنسی آ رہی ہے اُس وقت سے :) میں معصوم میرا سوال معصوم سا تھا :)
    اور یہ کون سی تُک ہے جس کو دیکھو باجی ، وہ سارہ پیلن نیلن کب سے باجی ہوگئی ؟؟ مجھے تو لگتا ہے آپ نے اپنی بیگم کو بھی غلطی سے باجی کہہ دینا ہے :lol:

  2. 2 شعیب خا لق بلوچ

    اسلام علیکم
    بھائی صاحب
    آپ کے اردو ٹیک وینس پرکہیں بلاگروں کے لنکس کہاں غائب ہے۔
    شکریہ

    شعیب خا لق بلوچ’s last blog post..سالگرہ مبارک ہو

  3. 3 وقاص

    نام کی بات کے بڑے پنگے ہو جاتے ہیں نا لیکن طریکہ اچھا ہے معذرت نامے کا :)

    وقاص’s last blog post..Baal baal bach gaye

  4. 4 سارہ

    ہاہاہا ۔۔ حجاب شکر ہے تمہیں میری معومیت کا اندازہ ہے ;;) ۔۔ورنہ یہ انکل تو ایک کے دس لگانے میں ماہر ہیں ۔۔ :be/ ۔۔

    حجاب دنیا کی سب لڑکیاں ان کی باجیاں ہیں تو بیگم بھی تو ان ہی میں سے کوئی باجی ہوگی نہ ۔۔ :P :P

    معذرت نامے کی ضرورت تو نہیں تھی لیکن ۔۔ اب کر لی ہے مّذرت تو قبول کی جاتی ہے ۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔ :P :P

  5. 5 بدتمیز(427)

    حجاب: آپ کو کیسے پتہ کہ اتنی نہیں‌ ہیں؟ :P ڈر اور وہ بھی ساراؤں کا :nw میں تو ؔپ تک سسے نہیں‌ ڈرتا :mh: آجکل آپ جیسے معصوم آ رہے ہیں؟ میں‌ تو سمجھا تھا ایک میں ہی معصوم ہوں۔ آپ کا سوال کچھ زیادہ ہی معصوم تھا بچی کا دل بڑا نازک ہے۔ ذرا خیال کریں۔ جی یہ ابھی ابھی مجھے بتایا گیا ہے کہ دل بڑا نازل ہے۔
    باجی کب سے ہو گئی؟ ساری ہی باجیاں ہیں۔ بیگم کو کتنی دفعہ باجی کہہ چکا ہوں۔ :D
    یونیورسٹی میں جمعیت کے کارکن اور کلاس کے پراکٹر صاحب کو الوداعی پارٹی دی جا رہی تھی۔ کسی نے پوچھا سنا ہے شادی کی بات ہو رہی ہے۔ شرماتے ہوٕے جواب دیا جی تین چار بہنوں کے رشتے آئے ہوٕئے ہیں ایک بہن سے تو اچھی خاصی بات چیت چل رہی ہے۔ :D :D :D
    اگر اس لطیفے کی سمجھ نہ آئے تو جمعیت کے طریقہ کار کا پس منظر جانیں۔
    تو اس لحاظ سے ساری ہی باجیاں‌ہیں تاآنکہ کوئی کہے میں‌ تمہاری باجی نہیں :P ابھی تک صرف کالیاں ہی ایسی ملی ہیں :P

    شعیب خالق: ویلکم
    جی سر وہ ذرا خراب ہے اور نافرمان اولاد کی طرح ٹھیک نہیں‌ ہو رہا۔ کوشش جاری ہے پر ٹھیک کرنے والا بھی بس ایسے ہی ہے۔

    وقاص: ویلکم
    سب میرا نام دیکھ کر دل کو تسلی دے لیتے ہیں۔

    سارہ: بری بات انکل کو ایسے نہیں کہتے۔ اور کوئی مانے گی تو بیگم بنے گی نہ :( :hm: کوئی مانتی ہی نہیں‌ لۃذا باجی بنا لی جاتی ہے۔ :P تم نے ہی رہنے پٹنے ڈال لئے تھے تو میں نے کہا اور بھی نہ جانے کتنی سارائیں محدود عقل اور ایس ایم ایس والے احباب کے ساتھ میری جان کو روتی ہونگی :mh:

  6. 6 حجا ب

    بدتمیز ، مجھے پتہ ہے ساراؤں کی تعداد اتنی نہیں ہے اس میں سے آدھی سارہ ہیں :P فرق ہے ا ، اور ہ کا۔۔۔ آپکو معذرت کرنی تھی سارہ سے جب کے لکھا آپ نے ساراؤں کے نام ہے ، بات تو وہیں کی وہیں ہے جس کا دل نازک ہے اُس سے معذرت کب کی گئی ؟؟ یہ لطیفہ بہت پرانا ہے اور سمجھ بھی آتا ہے اتنی بھی معصوم نہیں ہوں میں ،آپ اپنے سوا ادھر اُدھر دیکھیں تو پتہ چلے نہ کہ آپ سے بڑے معصوم بھی ہیں اس دنیا میں مجھ جیسے :P

  7. 7 حجاب

    ایک اور معصوم غلطی ہوگئی ہے کمنٹ اپروو کردیں :hehe/

  8. 8 سارہ

    ہاہاہا‌ حجاب صحیح کہا ;)

    چلیں انکل ایک بار پھر معذرت کریں ۔۔ :P ۔۔۔

    اور یہ رو کون رہا ہے آپ کی جان کو ۔۔۔ ہم رونے والوں میں سے نہیں ۔۔ :ms: رلانے والوں میں سے ہیں ۔۔۔ :P L-)

  9. 9 بدتمیز(427)

    باجی، سارہ کی جمع سارہائیں ہوں‌ گٰیں؟ :D ویسے بھی مجھ لوگ کہتے ہیں کہ dont be sorry becoz u never mean it :P
    چلیں شکر ہے آپ تو مان گئیں کہ آپ مجھ سے بڑی ہیں ورنہ خواتین کہاں مانتی ہیں کہ وہ بڑی ہیں۔ ابھی یہ ایک خاتون کو کب سے کہہ رہا ہوں کہ یہ میرے سے بڑی ہیں پر یہ مانتی ہی نہیں۔ :P

    سارہ: تم اپنا نام تبدیل کر لو مجھے پڑھ کر سیارہ ذہن میں آتا ہے۔ :P سارہ کو سارا نہ کر لینا پھر ذہن میں “سارے کا سارا” آیا کرے گا۔
    یا اللہ خیر آج خواتین نے یوم اعتراف منایا ہوا ہے کیا؟ ابھی حجاب کے بعد تم بھی اعتراف کر رہی ہو۔ خود دیکھیوں یہ جو بیان دیا ہے یہ اگر کوئی مرد دیتا کہ خواتین رلاتی ہیں تو یہ ان پر الزام ہوتا اب تم نے بھی ایک نیک کام کر لیا چلو دوسرا اعتراف بھی کرو جلدی :P

  10. 10 حجاب

    بدتمیز ، سارہ کی جمع سارہائیں مانتی ہوں مگر آپ نے ساراؤں کے لیئے لکھا ہے ، مان لیں آپ کے سارا ، اور سارہ دو الگ نام ہیں اور آپ نے معذرت کرنے میں غلطی کر دی ہے :ms: میں آپ سے بڑی ہوں یہ تو مان رہی ہوں مگر خوشی اس بات کی ہے کہ آپ نے یہ مان لیا کہ میں آپ سے زیادہ معصوم ہوں ;)

  11. 11 بدتمیز(427)

    نہیں جناب میں سارہائیں نہیں مانتا میں سارائیں ہیں مانتا ہوں لہذا میں نے غلطی نہیں کی۔ :P بڑی معصوم ہیں مطلب عمر میں بڑی۔ زیادہ معصوم نہیں‌۔ میں آپ سے زیادہ معصوم ہوں۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->