باجی سارہ

 

بشکریہ چند احمق کالم نگار پاکستان میں رہنے والے میرے دوست احباب اوبامہ کی مخالفت میں مکین کو سپورٹ کرتے ہیں۔ اس کی دو وجہ ہیں۔ پہلی تو یہ کہ ان احمق کالم نگاروں نے اوبامہ کے حوالے سے لکھ دیا کہ اوبامہ نے مکہ مدینہ پر حملے کرنے کی بات کی تھی جبکہ وہ ٹام ٹینکریڈو تھا۔ اوبامہ نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا۔ دوسرے مس پیلن کی وجہ سے بھی یہ لوگ ان کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میرا تو سر پک گیا ہے ایک ایک کو بتا کر کہ بھیا ٹام ٹینکریڈو اور اوبامہ میں فرق ہے۔ اور مس پیلن؟ میری ایک دوست سے بات ہو رہی تھی اور میں نے اس کو کہا تھا کہ باجی سارہ کے کرتوت؟  آپ بھی ملاحظہ فرمائیں باجی سارہ کے کرتوت  :D اور سب سے فکر کی بات یہ ہے کہ اگر پیلن مکین کے مرنے کے بعد صدر بنی تو اس دوران مسلمان دشمن حلقے اس دنیا کی معلومات سے پیدل خاتون سے کیا کیا نہ کروا لیں گیں؟ اور کیا ہم  2012 میں امریکہ کے بجائے بنگلہ دیش بن چکے ہونگے جہاں پیلن بمقابلہ ہیلری جس کو میںhillary clinton کے بجائے hilarious clinton کہتا ہوں۔

 

As Mayor of Wasilla, Palin Cut Own Duties, Left Trail of Bad Blood

 

Once Elected, Palin Hired Friends and Lashed Foe*

McCain-Palin Crowd-Size Estimates Not Backed by Officials*

 

thanks to zikria*

مکین کیمپین کو اپنا آفیشل گیت ایڈی گریرو کا “آئی(وی) لائی، آئی(وی) سٹیل، آئی(وی) چیٹ” رکھ لینا چاہئے۔

 

 

Popularity: 10% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 10% [?]

256 views

 

 

Related Posts

    None Found


5 Responses to “باجی سارہ”

  1. 1 راشد کامران

    یہاں آپ کے تصور کی ہلکی کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے :)
    http://www.hulu.com/watch/34465/saturday-night-live-palin–hillary-open

    راشد کامران’s last blog post..نائن الیون۔ ایک تاریخی دن

  2. 2 خاور

    او جی پاء جی میرے خیال میں اوبامه صدر نہیں بن سکتا ـ
    انتہائی ” چٹے ” معاشرے میں ” میلا سا ” نہیں چل سکتا جی ـ
    جس طرح پاکستان کے ٹھگنےمعاشرے میں کوئی بڑا بندھ نہیں چل سکتا ـ
    یه جو جمہوریت هوتی ہے ناں جی
    یه اتنی بھی جمہوری نہیں هوتی که سارے فیصلے جمہور کے هی هوں ـ
    استعمار سمجھتے هیں آپ ؟؟

    خاور’s last blog post..اپنے من میں ڈوب

  3. 3 بدتمیز(428)

    راشد: :D

    خاور: مجھے بھی یہی لگتا ہے لیکن بندہ کوشش ضرور کرے لہذا ہم صرف کوشش کر رہے ہیں۔

  1. 1 معذرت نامہ | بدتمیز
  2. 2 باجی سارہ | o_O بدتمیز

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->