چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر
155 views Published September 13th, 2008 in پاکستان نامہ.میں تو بہت اچھا کرتا ہوں کہ جینز کی جان نہیں چھوڑتا۔ آجکل ڈریس پینٹ خوامخواہ بغیر کسی وجہ کے اتر جاتی ہیں۔ نہیں یقین؟ یہ ذرا اپنے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر کو دیکھیں۔
Popularity: 3%
Popularity: 3%
155 views
Related Posts
- None Found
Random Posts







ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...
کیا یہ واقعی چیف جسٹس ڈوگر ہیں۔ ہمیںتو کوئی اور لگتا ہے۔ ویسے اچھی ویڈیو ہے۔
میرا پاکستان’s last blog post..سفید جھوٹ کے سوداگر
بڑی بد تمیزی ہے جی کسی کی پینٹ گرتی دیکھا دی ـ
آپ کی امریکی زبان میں تو پینٹ گرنے کے بڑے محاورے هیں
کبھی یه محاورے لکھیں ناں جی هم اردو میڈیم لوگوں کو بھی انگریزی کا علم هو ـ
خاور’s last blog post..اپنے من میں ڈوب
میرا پاکستان: آپ کو کون لگتا ہے؟ میرے تو خیال سے چیف جسٹس ہی ہے۔
http://images.google.com/images?hl=en&q=chief%20justice%20abdul%20hameed%20dogar&um=1&ie=UTF-8&sa=N&tab=wi
خاور: امریکی ہوتے ہی بدتمیز ہیں