چلئے مرنے کے لئے تیار ہو جائے چاہے حیرت کے مارے ہی سہی۔ ویسے بھی مریں گیں تو سبھی اکٹھے۔
یا بقول شاعر
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جائیں گیں۔
ہم کماد کے کھیت میں گھس جائیں گیں۔
http://public.web.cern.ch/public/en/LHC/LHC-en.html
Popularity: 8% [?]
Popularity: 8% [?]
210 views
Related Posts
- None Found


























آپ نے شائيد نوٹ نہيں کيا، دنيا کو يہاں تک لانے ميں پاکستانی سائنسدانوں کا بھی ہاتھ ہے………….يہ کيسے ہوگيا؟ :nw
For decades, the Standard Model of particle physics has served physicists well as a means of understanding the fundamental laws of Nature
==
Salam’s electroweak theory is still the core of the “standard model” of high energy physics.
http://www.ictp.trieste.it/pages/mission/salam.html
فکر نہ کریں اس سے موت نہیں آئے گی.. o:-)
مکی’s last blog post..نیا سونی ایرکسن G705
عامر: ویلکم
ان کے ہزاروں کے مقابلے ہمارا صرف ایک اور اس کو بھی آدھے مانیں اور آدھے نہ۔
مکی: موت آئے نہ آئے شرم بھی نہیں آئے گی کہ دنیا تو اب چاند سے بگ بینگ تک پہنچ گئی ہم کدھر ہیں۔
موت آئے نہ آئے شرم بھی نہیں آئے گی کہ دنیا تو اب چاند سے بگ بینگ تک پہنچ گئی ہم کدھر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو نہیں پتا ہم کدھر ہیں؟ ہم جہیز لے رہے ہیں!
راہبر’s last blog post..صدرِ پاکستان۔ مبارک ہو!
مکی’s last blog post..تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو