Comments on: خبریں

By: شگفتہ
السلام علیکم ،

اس صفحہ پر اس خبر کا ربط  دیکھا تھا ۔

http://pk.msn.com/default.aspx

شگفتہ’s last blog post..جہیز

By: بدتمیز
آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟

اسمائیلیز یہی ہیں۔

By: شگفتہ
سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی  لکھنے سے

یہاں اسمایلی کوئی بھی نظر نہیں آ رہیں ، ہٹا دی ہیں کیا ؟

شگفتہ’s last blog post..جہیز

By: بدتمیز
راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ ثابت ہوں۔ آج بڑے دلچسپ تجزئے تھے۔ جی یہی تو مناپلی کا لکھا کچھ جگہوں‌ پر یا تو ڈائل اپ دستیاب ہے یا پھر 70 ڈالر کا وائرلیس کیبل یا ڈی ایس ایل کی آپشن ہی نہیں۔

سیل فون تو کچھ ایزی ہے۔ سال بعد نیا فون لے سکتے ہیں۔ ٹرمینیشن کے بھی شئد 100 ڈالر تک لگتے ہیں۔ ہاں البتہ کانٹریکٹ پورا ہونے پر یہ لوگ خوب نیچے لگتے ہیں اور پہلے جہاں ایک سو تیس ڈالر فی ماہ چارج کر رہے ہوتے ہیں وہاں کم کرتے کرتے 40 ڈالر پرآ جاتے ہیں کہ فون بند نہ کرائیں ہم قیمت کم کر دیتے ہیں۔

ڈفر: ڈی ایس ایل تو بہت صرف پی ٹی سی ایل کا ہے۔ میں نے کافی لوگوں کو سختی سے منع کیا کہ اس کے علاوہ کچھ نہ لیں۔ جنہوں‌ نے بات نہیں‌مانی انہوں‌نے بھی دو دو ماہ بعد کانوں کو ہاتھ لگائے۔

محمد وارث: خوش آمدید،

ہیں جی اتنی اچھی لگی۔ ویسے گوریاں دور سے ہی اچھی لگتی ہیں۔ پاس سے ۔۔۔۔۔ آہم آہم۔

ساجد اقبال: 10 ایم بی؟ یہ کچھ زیادہ نہیں؟ میرا خیال ہے 10 ایم بی نیٹورک کی سپیڈ ہو گی۔ جیسے میرا کنکشن 786 کلو بائٹ کا ہے لیکن ڈاؤنلوڈ سپیڈ 82 کلو بائٹ تک ہوتی ہے۔ اسی طرح 3 ایم بی کے کنکشن پر مجھے زیادہ سے زیادہ 500 کلو بائٹ کی ڈاؤنلوڈ سپیڈ ملتی ہے۔

By: ساجداقبال
تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان وغیرہ سے پیچھے رہنے کی۔ پرسوں میں نے 10 ایم بی کا یوز کیا تھا اسکے بعد ایک ایم بی پر دل نہیں لگ رہا۔

ساجداقبال’s last blog post..اب کے ہم بچھڑے تو شاید

By: محمد وارث
‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی تصویر دیکھھ تھی جس دن وہ نامزد ہوئی تھیں، میں وہاں ہوتا تو انکو ضرور ووٹ دیتا

محمد وارث’s last blog post..میں روزے سے ہوں – سید ضمیر جعفری

By: ڈفر
کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھ دیا؟

میں پاکستان میں تھا تو لنک ڈاٹ نیٹ کا ڈی ایس ایل لگوایا۔512 کلو بٹس کا۔ پر مجال ہے کہ پہلے مہینے صحیح چلا ہو تو۔ایک دن راؤٹر چیک کیا تو لنک ہی 256/256 کا این ایبل کیا ہوا تھا فون کر کے کہا تو “سوری سر سب کا کر دیا ہے کچھ رہ گئے ہیں وہ بھی کر دیتے ہیں۔”

لنک تو اپگریڈ کر دیا پر بات وہی “ڈھاک کے تین پات”۔ شکر ہے واپسی ہو گئی  اور اس مصیبت انٹرنیٹ سے جان چھوٹی۔ لوٹ رہے ہیں پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز پرووائیڈرز۔ سنا ہے کہ اب نیٹ ٹھیک چل رہا ہے اور وجہ شائد لوڈشیڈنگ ہے کیونکہ لنک ڈاٹ نیٹ نے ضرورت سے زیادہ کنکشن بیچے ہوئے ہیں یا دوسری وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ہمیشہ سے  ڈائل اپ استعمال کرنے والوں کو ڈی ایس ایل واقعی بہتر لگنا چاہئے

ڈفر’s last blog post..پولے بادشاہ

By: راشد کامران
خبریں کافی دلچسپ ہیں خاص طور پر آنٹی سارا کا قصہ تو مزیدار ہے۔ انٹر نیٹ پر تو یہاں کمپنیوں نے لوٹ مچائی ہوئی ہے۔۔ گو کہ ٹائم وارنر کیبل کی سپیڈ اچھی خاصی ہے لیکن میرے پاس دوسرا کوئی آپشن ہے ہی نہیں کیونکہ اس علاقے میں اور کوئی کیبل دے ہی نہیں سکتا تو جیسی ہے جہاں ہے کی بنیاد پر آپ کو سہولت دستیاب ہے اور یہی حال موبائل فونز کا ہے ۔۔ ایک دفعہ لے لیا تو پھر جان چھڑانی مشکل

راشد کامران’s last blog post..کیا طالبان مسلمان ہیں؟