پانی

اگر آپ نے چوکیدار رکھنا ہے تو آپ کو پہلے معاشرے کی اتنی بری حالت کرنی ہو گی کہ باڈی گارڈ یا چوکیدار رکھے جائیں۔ ماشاللہ سے ہم نے حالات اتنے کو خراب 15 سال پیشتر کر دیئے تھے کہ 10 سال قبل سے لوگوں کو پرائیوٹ باڈی گارڈ رکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔
چوکیدار کی تنخواہ اور اس کی مراعات کس دم پر قائم ہیں؟ کہ اس کی ضرورت رہے۔ اگر اس کی ضرورت نہیں تو اس کو کون رکھے گا؟ چونکہ چوکیدار آپ کی جان مال کا تحفظ کرتا ہے لہذا باوجود اس کے کہ آپ اس کو تںخواہ دیتے ہیں اور آپ کے ٹکڑوں سے اس کا پیٹ پلتا ہے وہ پھر بھی آپ کا باس لگتا ہے۔ ذرا ارد گرد نظر دوڑائیں کہیں آپ کو ڈھیروں ڈھیر چوکیدار نظر آتے ہیں؟
میرے بچپن سے ہر خبر تبدیل ہوئی۔ کشمیری مجاہدین پہلے شہید ہوتے تھے آجکل حریت پسند ہلاک ہوتے ہیں۔ پہلے ہر ہفتے بھارتی فائرنگ اور گولہ باری ہوتی تھی اور ہمیشہ جوابی گولہ باری سے ان کی توپیں خاموش ہو جاتی تھیں۔ یہ معلوم نہیں وہاں کے اخبارات میں کن کی طرف سے پہل اور کن کی توپیں جوابی کاروائی سے خاموش ہوتی تھیں۔ آجکل گولہ باری سرحد کے اندر سرحد میں ہوتی ہے اور جوابی گولہ باری کسی چوک کسی ہوٹل یا کسی بازار میں ہوتے ہیں۔ پہلے صدور مر جاتے تھے آجکل لیچکر دیتے پھرتے ہیں۔
تو اس طرح بہت سی چیزیں ہیں لیکن صرف ایک چیز وہی کی وہیں ہے اور وہ ہے بھارت کا دریاؤں میں پانی چھوڑنا۔ بھارت نے ادھر پانی چھوڑ دیا۔ اگلے ہفتہ بھارت نے ادھر بھی پانی چھوڑ دیا۔ پہلے تو رو لیا جائے کہ اوہو پانی آ گیا فصلیں تباہ ڈھور ڈنگر مویشی ہلاک۔ مکان ڈھے گئے۔ اب سوچیں کہ بھارت اس پانی کو کیا کرے؟ کدھر لے جائے؟ پھر بتائیں کہ بھارت نے سرحد پر تو نہیں ڈیم بنایا ہوا؟ جدھر بھی بنایا ہے ادھر سے آتے آتے بھارت میں کتنی تباہی مچا کر پانی پاکستان داخل ہوتا ہے؟ اور سارا سال آپ لوگ کیا کرتے ہیں؟ خالی بات بھارت پر ڈال دینا تو مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
ہمارا جو بھی حکمران ہے وہ اے سی کمرے میں بیٹھا حکم ہی دے سکتا ہے نہ؟ اس تک تو رپورٹ پہنچ گئی کہ سب کام اچھا ہے۔ اب اس تک یہ رپورٹ کس نے پہچانی ہے کہ غلط بیانی ہوئی ہے؟ آپ کہیں کہ جی اس کا خود کام ہے۔ وہ تو آیا دورہ کیا اور اس کو سب درست نظر آیا اس کے پاس تو کوئی ڈگری نہیں کہ وہ جان سکے کہ یہ درست ہے کہ نہیں۔
میں نے بی آر بی لاہور کے باہر دیکھی ہوئی ہے۔ گاؤں والے سب ڈنگروں کو پانی پلانے لے جاتے ہیں تو جو اونچا بند ہے وہ کمزور ہوتا جاتا ہے اور پھر بیٹھ بھی جاتا ہے۔ بس پانی ایسی ہی جگہوں سے شگاف بناتا ہے۔ اب اس میں حکومت کیا کرے؟ اور گاؤں والوں کو علم ہے کہ ان کا نقصان ہے وہ اپنے بند کی حفاظت نہیں کر سکتے؟ ضرور اس کو تباہ کر کے راستہ دینا ہوتا ہے؟
ہمارے اخبارات خبر لگاتے ہیں کہ صفحہ بھرا نظر آئے۔ وہ رپورٹ تیار کرنے پر غور نہیں کرتے۔ فیچر رپورٹس بھی دفتر میں بیٹھے بیٹھے بن جاتی ہیں۔ میں کم از کم بھی 20 سال کے اخبارات اٹھاؤ ان میں مجھے ایک سے علاقوں کے تفصیلی نام سیلاب سے متاثرہ اور وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر ہی نظر آتا ہے یا پاک فوج کی وہی کشتی بندوں کو ڈھوتے نظر آتی ہے۔
امریکہ میں صرف ایک کیٹرینا ہوا ہے۔ ابھی تک اس کی تفصیلی خبریں آتی ہیں جس میں اخبار نے خود تحقیق کی ہوتی ہے کہ جی دیوار بن گئی تو کیا یہ worth ہے کہ نہیں۔ اسی طرح levee system کام کرے گا یا نہیں۔ وہ جو کنٹینر لئے تھے ان سے لوگوں کو کیا کیا ہو گیا۔ لوگ کیا کہتے ہیں اور کیا لوگوں کو مکمل معلومات ہیں یا پھر کسی سانحہ سے سب کے سب مریں گیں۔ یعنی لوگوں کو educate کرتے ہیں۔ جتنی بھی کوشش کر سکتے ہیں کرتے ہیں۔ اور ہمارے ہاں؟
اخبارات ہم چلاتے ہیں۔ حکومت وقت کے خلاف تو نہیں لکھنے کی اجازت لیکن کیا فیچرز میں بھی لوگوں کو ایجوکیٹ نہیں کیا جا سکتا؟ تو پھر ہم عوام ہی درست نہیں نہ۔ خیر کیا آپ کے خیال سے غنڈے بدمعاش چوکیدار رکھتے ہیں؟ ہر وقت تو آپس میں لڑتے رہتے ہیں۔ تو کیا آپکو چوکیدار کی ضرورت ہے؟

Popularity: 3% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 3% [?]

142 views

 

 

Related Posts

  • Beautiful liar On May 16, 2007, 0 Comments
  • Ay, Ay, AyNobody likes being playedBeyonce, BeyonceShakira, Shakira (hey)[Beyonce] He said I’m worth it, his one desire[Shakira] I know things about ‘em that you wouldn’t wanna read about[Beyonce] He kissed me, his one and only, (yes) beautiful Liar[Shakira] Tell me how you tolerate the things that you just found out about[Shakira] You never know[Beyonce] Why
  • UAC On March 1, 2007, 0 Comments
  • User Account Control is very anonying in vista. specially if you just installed it and now installing a lot of ur fav softwares. to disable the UAC try the following Win+R -> type msconfig, select the “Tools” tab, scroll down, there u will find “Disable UAC”. select it and click “Launch” Otherwise Win+R and paste the following
  • GPS On September 21, 2007, 5 Comments
  • Amazon.com: TomTom One Portable GPS Automobile Navigator (Refurbished): Electronics I wanted to expand my playground so I was looking for a GPS. the one above is $159. I found another with a value of $199 that’s TomTom ONE Portable GPS Vehicle Navigation System, I don’t know what’s the difference between automobile navigator and vehicle navigation system
  • Gustav On August 31, 2008, 0 Comments
  • صدر بش صرف 29 فیصد حمایت کے ساتھ اس وقت پورے ملک پر حکومت کر رہے ہیں۔ یعنی ان کو پولز کےمطابق عوام میں سے صرف 29 فیصد کی حمایت حاصل ہے۔ ہمارے ملک میں چاہے ہیوی مینڈیٹ ہو یا زرداری حکومت ختم کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ consistency کی کمی کی وجہ سے ہمارے
  • Photosynth On December 5, 2007, 0 Comments
  • میں نے کچھ عرصہ پہلے لکھا تھا کہ اگر اب سرچ انجن تصاویر کو روایتی طریقے یعنی ٹیکسٹ کے ذریعے ڈھونڈنے کی بجائے خود تصویر سے معلومات حاصل کر کے اس کو ڈھونڈ سکیں تو کتنا اچھا ہو۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ ایفل ٹاور کی تصاویر مینار پاکستان لکھ کر پوسٹ کر دیں اور
  • gps now On October 29, 2007, 2 Comments
  • I wrote about gps a while ago and now finally I am ready to buy one but I am a bit confuse what to chose n what not to. We are sorted down to garmin now but the question remains which one, I mean which model? I am not that multimedia so mp3 player, FM transmitter,
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • عقلمند اور قانون On November 18, 2006, 0 Comments
  • امریکہ تارکین وطن کا ملک ہے۔ یہاں ہر قوم اور ملک کے لوگ رہتے ہیں۔east  North کی طرف tolerance زیادہ ہے مگر جیسے جیسے south  یا west کی طرف جائیں لوگوں کی بہت بڑی تعداد red neck ہے۔ امریکی ریاست Nevada کی ایک county  کی council نے 2 کے مقابلے میں 3 کی اکثریت سے ایک
  • Windows Live OneCare 2.0 On July 10, 2007, 0 Comments
  • Windows Live OneCare beta 2.0 is here. This evening a message popup told me not to shutdown my system during the installation. I saw and it was for Windows Live OneCare. It was a 5 to 10 second installation on dsl, may be it took less time than expected due to the windows live onecare
  • Unappreciated On January 6, 2007, 0 Comments
  • I’m feeling really unappreciated. You takin` my love for granted, babe. I don’t know how much more, I can take from you. You don’t do the things you use to do. You don’t even say I love you too. And lately I’ve been feeling, Feeling unappreciated. Woke up this morning and saw your face And you didn’t look the same as


0 Responses to “پانی”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->