یہ تھیم مجھے اتنی پسند آئی لیکن اس میں بیک گراؤنڈ ذرا لڑکیوں والا لگتا ہے۔ ویسے تو ورڈ پریس کے میٹ نے بھی ایسی ہی تھیم لگا رکھی ہے پر مجھے اس کا بیک گراؤنڈ نہیں ہضم ہوا۔ لہذا تلاش جاری ہے۔
NotePad Chaos
Preview
اور پھر مجھے ملی یہ تھیم۔ اس میں بس ایک صاحب ہیڈر میں چڑھ کر بیٹھے ہیں ورنہ اچھی تھی۔ اس کا بیک گراؤنڈ امیج اگر پہلی تھیم پر چلا جائے تو پہلی تھیم بہترین ہو گی۔
Wordpress Fun
Preview
آخر میں ملی یہ تھیم۔ کالے بیک گراؤنڈ کے ساتھ تھیم مجھے بالکل نہیں پسند حالانکہ کالا رنگ میرا پسندیدہ رنگ ہے۔ خیرمیں نے اس تھیم کو ابھی تک درست نہیں کیا۔ اس کو کافی کنفیگر کرنا پڑتا ہے پھر اس کی تھمپ نیلز امیج بھی آپ کو خود درست کرنے پڑتے ہیں۔
تو وہ لوگ جو میری تھیم سے بور ہو چکے ہیں اور اس کو تبدیل کروانا چاہتے ہیں خود ہی کوئی اچھی سی تھیم ڈھونڈ کر دیں ورنہ نہیں ہوتی۔
Popularity: 5% [?]
Popularity: 5% [?]
370 views
Related Posts
- None Found




























0 Responses to “notepad-chaos”
Please Wait
Leave a Reply