سٹیج ڈرامہ کو لوگ پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں اس میں ڈانس نکال کر کئی دفعہ ایسی باتیں ہوتی ہیں جس کا جواب نہیں ہوتا۔ اسی طرح ایک سٹیج ڈرامہ میں دو فنکاروں کی شادی ہوتی ہے تو بیوی پوچھتی ہے کہ جانو کبھی کوئی کھیل کھیلا ہے؟

میاں کہتا ہے ہاں۔

بیوی: کونسا؟

شوہر: کرکٹ۔

بیوی: اس میں بیٹسمین تھے کہ باؤلر؟

شوہر: باؤلر

بیوی: فاسٹ کہ سپن؟

شوہر: سپن

تو بیوی کہتی ہے اپنے ایمان سے بتاؤ کیا کبھی سپن باؤلر کو کبھی نئی گیند ملی ہے؟

 

تو بس آجکل پاکستان کی بھی یہی صورتحال ہے۔ مشرف بد تو کیا زرداری بدتر نہیں؟

باٹم لائن: بینظیر کے قتل سے سب سے زیادہ کس کو فائدہ ہوا؟ تو۔۔۔؟ ۔۔ آہم آہم

سائیڈ نوٹ: اگر آصف علی صدر پاکستان بنے تو مجھے امریکی ہی سمجھئے۔ :P

Popularity: 3%

Popularity: 3%

165 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


5 Responses to “صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری بھٹو :P”

  1. 1 راشد کامران(64)

    آپ نے سٹیج ڈرامے کا قصۃ سنایا تو مجھے بھی یاد آیا ایک زمانے میں‌آصف علی زرداری ماحولیات کے وزیر تھے غالبا تو کسی نے تبصرہ کیا کہ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی گند کو پیشاپ سے دھونے کی کوشش کررہا ہے ۔۔ شاید اب بھی یہی صورت حال ہے؟

    راشد کامران’s last blog post..کیا طالبان مسلمان ہیں؟

  2. 2 بدتمیز(503)

    بیچارا آصف، شروع سے ہی اس کی کوئی عزت نہیں :D

  3. 3 ڈفر(40)

    کوئز:
    دنیا کا سب سے بڑا بے غیرت کون ہے؟
    ۔
    - بش فرام امریکہ
    -
    -
    ۔ مشرف فرام پاکستان
    -
    -
    ۔ کرزئی فرام افغانستان
    -
    -
    -
    اور انعام جاتا ہے
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    آصف علی زرداری کو

    ڈفر’s last blog post..مُحبّت

  4. 4 حجاب(24)

    آصف زرداری کو اکثر ٹی وی پر دیکھا ہے ہر وقت پوری بتیسی نکالے ہنستا نظر آتا ہے چھچھورے کے طرح سمجھ نہیں آتی کہ پوری بتیسی نکال کر ہنستے ہوئے بولتا کس طرح ہے کہ دانت بھی نظر آتے ہیں اور آواز بھی نکلتی ہے :-s ایسا صدر ہوگا پاکستان کا ہائے ہائے کبھی سوچا بھی نہیں تھا :og

  5. 5 بدتمیز(503)

    ڈفر: ہاہا بہت خوب۔ چھکا لگایا ہے۔

    حجاب: واقعی چھچھورا تو بہت لگتا ہے۔ میرا دل کرتا ہے ایسے بندے کو دو لگاؤں۔ میرے خیال سے اس کا ڈینٹونک سے معاہدہ ہے اس لئے دندیوں‌کی نمائش جاری رکھتا ہے۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,877 views
  • Honda Accord 2008 - 2,102 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,536 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,165 views
  • Ramadan Mubarik - 1,069 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 974 views
  • جہیز - 972 views
  • yahoo messenger beta v9 - 896 views
  • Wallop Invitations - 837 views
  • talk - 792 views
  • @live.com.pk - 790 views
  • Contact - 789 views
  • About - 777 views
  • jextr - 769 views
  • میرا تعارف - 768 views
  • عورت کہیں جسے - 756 views
  • gov gone wild - 726 views
  • کارٹون - 701 views
  • Toyota Camry - 686 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->