Number10

Gordon Brown a blogger?

برطانوی وزیراعظم 10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر  اپنا آفیشل دفتر رکھتے ہیں۔ چونکہ جمہوری ملک ہے لہذا یہاں دفتر سے نکلتے ہی باہر سڑک ہوتی ہے۔ ہمارے صدارتی محل کے بعد تین میل کا باغ ہوتا ہے۔ اس کے بعد 14 فٹ کی دیوار ہوتی ہے اور پھر ایک بریگیڈ تعینات ہوتی ہے۔ گورڈن براؤن کو دیکھتے ہوئے خیال ہے کہ صدراتی محل میں “میں نہ مانو ہار او سجنا” ہی بجتا ہو گا۔

جب ہم ٹیکنالوجی اور فیشن “برآمد” کر سکتے ہیں تو اخلاقیات اور اقدار کیوں نہیں؟ ان کے لئے ہم ان ممالک جتنا ترقی یافتہ ہونے کا کیوں خیال رکھتے ہیں؟ کیا یہ قابل عمل نہیں کہ اس تاریخ کا مطالعہ کر لیا جائے جب یہ ممالک ہمارے جیسے حالات سے گزر رہے تھے؟ اگر مطالعہ ہو بھی تو کیا ان ممالک کے عوام جیسی جدوجہد کے بجائۓ یہ سوچنا کہ باقی 16 کروڑ کر لیں گیں میں رہنے دیتا ہوں اور اسی طرح باقی 16 کروڑ بھی یہی سوچ کر بیٹھے رہیں تو کیا یہ راست اقدام ہیں؟

خیر برطانوی وزیر ورڈ پریس کو رونق بخش رہے ہیں۔ اور تو اور فلکر تک استعمال کر رہے ہیں۔

http://www.number10.gov.uk/ 

 

 

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

142 views

 

 

Related Posts

  • blogging tidbits On August 27, 2007, 11 Comments
  •   پچھلے دنوں چند ایک نئے بلاگز اکھٹے بنے۔ یہ سب اپنے اپنے مزاج کے اعتبار سے اردو بلاگرز میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ چند ایک مشکلات جن کا یہ سامنا کر سکتے ہیں اور چند ایک ٹپس جو ان کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں یہاں پیش کردونگا۔ میں سارا دن قدیر
  • How to use Iphone with Google Voice On October 29, 2009, 0 Comments
  • its a shame apple deleted/banned two 3rd party apps and official google voice app for iphone for its users. here is good work around http://www.google.com/support/forum/p/voice/thread?tid=0d97ed915411c8b0&hl=en of course its not as good as an app but u dont need to change ur number AKPC_IDS += "1080,";Popularity: 5% [?] Share and Enjoy:
  • haulin house On July 30, 2008, 4 Comments
  • کافی سالوں پہلے روس کی خبر تھی کہ وہاں کوئی تاریخ عمارت تھی جو کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ یعنی بنیادوں سے اٹھا کر دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ امریکہ میں ایسے گھروں کو  ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔ جیسے اگر آپ
  • urdu bloggin plugin tidbits On December 31, 2007, 15 Comments
  • مجھے اپنی یہ تھیم بہت پسند تھی۔ اور میں نے اس کو بہت customize کیا ہے۔ بدقسمتی سے اس کی کچھ limitations ہیں جو مجھے سخت بری لگ رہی ہیں۔ لیکن ابھی تک اس سے کچھ بہتر تھیم نہیں مل سکی۔ بہت سے لوگوں کو 3 کالمی تھیمز نہیں پسند ہوتی اگر کسی کو ایسی
  • jextr On December 29, 2007, 1 Comments
  • What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
  • شرافت کا زمانہ ہی نہیں On November 27, 2007, 5 Comments
  • ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال تھا۔ وہ بھی ہنس رہا تھا ساتھ ساتھ بار بار مڑ کر اس طرف دیکھ رہا تھا جہاں وہ بندہ غائب ہوا تھا۔ پھر کہتا ایرانی بالکل صحیح کرتے ہیں۔ gays کو پھانسی لٹکا دیتے ہیں۔ ان دنوں ایرانی صدر کو واپس گئے ایک ہی ہفتہ ہوا
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • Earth Hour On March 29, 2008, 0 Comments
  • http://www2.earthhourus.org/ AKPC_IDS += "1080,";Popularity: 5% [?] Share and Enjoy:
  • testing On October 17, 2007, 2 Comments
  • testing http://www.urdutech.net/venus AKPC_IDS += "1080,";Popularity: 5% [?] Share and Enjoy:
  • youtube movies On June 11, 2009, 0 Comments
  • wow this amazed me. http://www.youtube.com/movies AKPC_IDS += "1080,";Popularity: 5% [?] Share and Enjoy:


0 Responses to “Number10”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->