That wrinkly white-haired guy  :D Crazy

 

جان مکین نے کچھ دنوں پہلے اوبامہ کو پیرس ہلٹن اور برٹنی سپئیرز سے کمپئر کیا۔ یہاں صدارتی امیدوا اپنے اشتہارات کو خود ریویو کرنے کے پابند ہوتے ہیں تاکہ اگر سو کیا جائے تو وہ یہ کہہ کر بچ نہ سکیں کہ مجھے تو پتہ نہیں تھا میرے سٹاف نے بنا کر چلا دیا۔ تو اس ایڈ میں جان مکین نے اوبامہ کو سلیبریٹی بنایا ہے۔

 

 

 

اوبامہ نے جان مکین کو کافی شرمندہ کیا ہے اور اپنے باوقار انداز میں۔

 

 

 

بدقسمتی سے جان مکین کی یہ حرکت پیرس ہلٹن کی والدہ کو اتنی پسند نہیں آ سکی اور انہوں نے ان کی اچھی خاصی خبر لی ہے۔

 

 

 

پیرس ہلٹن نے بھی جان مکین کو کچھ ایسے جواب دیا ہے۔

 

 

 

 

Popularity: 11%

Popularity: 11%

621 views

 

 

Related Posts

  • Immigration Deal On May 20, 2007, 0 Comments
  • جنوری یا فروری 2006 میں ایک شخص نے ابو کو کہا کہ آپ تو بے حد خوش قسمت ہیں کہ آپ کا کام ہو گیا۔ امریکہ میں کچھ عرصے میں امیگریشن بند ہو جانی ہے یا مزید سخت کر دی جانی ہے۔ یہ صاحب ان دنوں پی ایچ ڈی سٹارٹ کر رہے تھے۔ اللہ ان
  • Life as an American Female Soldier On November 3, 2007, 0 Comments
  • War in iraq is no where near popular. Now media is allowed to publish what so ever. Mission accomplished. I heard now pk army has women soldiers too to conquer women lawyers Every person has a story some tell some don’t. 3 female soldiers tell the tale of what they been through. Its shocking
  • ہیلری کلنٹن On November 17, 2006, 0 Comments
  • صدر کلنٹن کے سامنے ایک منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس کی رو سے ان کو افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانی تھی۔ مگر انہوں نے اس طاقت کی نہیں مانی جس نے ان کو آرکنساس سے اٹھا کر white house پہنچایا تھا۔ نتیجتہُ ان کو مونیکا لیونسکی کے اسکینڈل میں پھنسا کر ذلیل و
  • ipod touch or zune 2nd generation On November 5, 2007, 1 Comments
  • ipod touch 16 gb   ipod touch 8 gb   new zune   thinking which to buy, again a gift I dont kno why teenagers are crazy abt this gadget Popularity: 11%SHARETHIS.addEntry({ title: "That wrinkly white-haired guy :d", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/08/09/that-wrinkly-white-haired-guy-d/" });
  • crazy On November 25, 2007, 5 Comments
  •   فلو، ساری رات کھانسی کے بعد آپ کا کیا حال ہو سکتا ہے؟ بہت برا۔ بس اسی برے کے ساتھ ساتھ میں سوچ رہا تھا کہ ricky hatton یا floyd mayweather کو اگر کھانسی ہو جائے تو وہ کیا کریں گیں؟ فائیٹ کینسل ہو تو سکتی نہیں تو پھر تو بندہ بہتر ہو کر بھی
  • ٹیکس On March 22, 2008, 2 Comments
  • آجکل ٹیکس سیزن ہے۔ ہر سال جنوری سے لے کر 14 اپریل تک ٹیکس سیزن ہوتا ہے۔ سیزن کا سٹارٹ مصروف ہوتا ہے یا پھر اختتام۔ عام طور پر بڑی کمپنیاں بلو کالر جاب والوں کو دسمبر کے اختتام میں ہی w2 پکڑا دیتی ہیں۔ جبکہ وائیٹ کالر جاب والوں کو جنوری تک ملتا ہے۔
  • Now P*** bot? On August 29, 2008, 0 Comments
  • نامعلوم وجوہات سے مجھے آجکل بہت سے لوگ میسینجر پر ایڈ کر رہے ہیں۔ جاپان، مڈل ایسٹ، یورپ۔ حتی کہ سخت ترین سپیم فلٹر سیٹنگ کے باوجود افریقہ کے ان ملٹی ملین  ڈالر کے وارثوں نے بھی مجھے ڈھونڈ لیا ہے جن کو ہمیشہ میری مدد چاہئے ہوتی ہے۔ کل ایک “چیز” نے مجھے ایڈ
  • Party like a rock star On June 4, 2007, 0 Comments
  • [chorus] y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah t-t-t-totally dude!!!! party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rockstar t-t-t-totally dude!!!! i’m on a money makin mission but I party like a rockstar flyin’ down 20 lookin’ good in my hot car you know them hoes be at my
  • gov gone wild On March 6, 2007, 4 Comments
  • If you live on planet earth you would have known “girls gone wild”, If you live in United States of America, You must have known “guys gone wild”. But there is somethin you are missing. The famous gov gone wild. The next release of “guvs gone wild”, we all have been watching this crazy drama over
  • The Male Brain, Explained On August 20, 2008, 0 Comments
  • یہ ایک بڑے مزے کا آرٹیکل ہے۔ چونکہ ماشاللہ سب بہت ignorant ہیں اور لنک کرنے پر پڑھیں گے نہیں لہذا میں نے اس کو دلچسپ کرنے کی خاطر اپنے کمنٹس ساتھ دے دئیے ہیں۔ پڑھیئے اور سر دھنئے، پر اپنا، میرا نہیں۔ Women have puzzled over it for years—why the

 

Random Posts


2 Responses to “That wrinkly white-haired guy :d”

  1. 1 راشد کامران(64)

    جان مکین یہی نہیں بلکہ دو دفعہ ایران پر القائدہ کی مدد کا الزام عائد کرچکا ہے جو وقوعہ پر موجود لوگوں کے انہیں سمجھانے پر واپس ہوا کہ ایران اور القائدہ دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔ ڈیلی شو ود جان اسٹیورٹ میں یہ بھی سننے کو ملا کے موصوف عراق اور پاکستان کو پڑوسی ممالک مانتے ہیں (یا شاید ان کے پلان کا حصہ ہو( اور ابھی اوبامہ کی انرجی پالیسی پر تنقید پر بھی انکی کافی جگ ہنسائی ہوئی ہے کیونکہ انہوں نے ایک مصدقہ اصول کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔۔ نا معلوم کیوں ریپبلیکن پارٹی کو یہی ایک امیدوار ملا جس کی حالات حاضرہ اور جنرل نالج اوبامہ تو چھوڑ ایک دس گریڈ کے بچے سے بھی کم ہے اور جسکی ایک ٹانگ قبر میں تو دوسرے کیلے کے چھلکے پر ہے ۔

    راشد کامران’s last blog post..دی کراچی کڈز

  2. 2 بدتمیز(503)

    اس عمر میں‌ آنکھ کھلنے کے بعد بھی کچھ دیر تک دماغ سوتا رہتا ہے۔ ان کے منتخب ہونے کی ایک ہی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ اور وہ یہ کہ یہ بش کی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں۔ اب وہ کون ہیں جو بش کے بعد بھی بش کی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں یہ سوچنے والی بات ہے۔ آٹھ سالوں کی انویسٹمنٹ واپس ہونا بھی ضروری ہے۔
    جان مکین شائد بری طرح گھبرا چکا ہے۔ اور اوبامہ ابھی سے ایسے ایکٹ کرتے ہیں جیسے امریکی صدر ہوں :D

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,878 views
  • Honda Accord 2008 - 2,105 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,538 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,166 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 975 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 897 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 770 views
  • میرا تعارف - 770 views
  • عورت کہیں جسے - 757 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->