الو کا پٹھا :P

کچھ الو کے پٹھے 1998 سے 1999 تک مشرف کو کہتے تھے قدم بڑھاؤ مشرف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔میں نے خود دیکھا ہے کہ مشرف مشرف کرتے ان احمقوں نے مینار پاکستان سے لے کر سیکرٹریٹ تک ملتان روڈ پر پتھروں کا ڈھیر لگا دیا تھا۔ ان احمقوں میں جماعت سے لے کر پارٹی تک تھی۔ پھر ہم نے مشرف کو برداشت کیا اور مزید کرنا ہے۔

آجکل بھی ایسے الو کے پٹھوں کی کمی نہیں جو مزید مارشل لا کی آمد تکتے ہیں۔ چونکہ یہ دماغی طور پر بچے رہ گئے ہیں لہذا ان کو جمہوری ادوار اور مارشل لا کا فرق نہیں علم۔ ذرا نظر دوڑائیے آپ کو ایسا کوئی نظر آتا ہے؟

ٹیپو سلطان تو گیدڑ اور شیر کا فرق بتا گیا۔ جنگل کے کتے نے بھی شہر کے کتے کو بتلا دیا کہ میاں پٹہ پہننا میرے بس میں نہیں۔ اقبال نے بھی پرواز میں کوتاہی کا بتا دیا۔ لیکن ہمیں سستا آٹا چاہئے چاہے ہماری بیٹیاں تک فرد واحد بیچتا پھرے۔

کیا کہا تھا میں نے؟ کچھ لوگوں کی یاداشت چوہے سے بھی کمزور ہوتی ہے۔ ہم ایسی، ایسی اور ایسی بھولی صورتیں دیکھ کر دھوکہ کھاتے ہیں اور مزید کھانے کو تیار ہیں۔

جسٹ ان کیس آپ الو کے پٹھے کو گالی سمجھتے ہوں۔ بری بات۔ الو کہتے ہیں ایک پرندے کو اور پٹھا ہوتا ہے بچہ۔ اگر آپ کو کبڈی کا میچ دیکھنے کا اتفاق ہو تو اس میں پٹھا شاگرد یا بچہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

don’t worry I have more in store for u :P :P

Popularity: 4% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 4% [?]

201 views

 

 

Related Posts

  • خواتین بےوقوف ہوتی ہیں۔ On March 6, 2008, 7 Comments
  • Video: Bed Store – GREAT!! Funny prank – trick AKPC_IDS += "1069,";Popularity: 4% [?] Share and Enjoy:
  • Xdrive On November 10, 2006, 1 Comments
  • xdrive had been bought by aol and now its open to general public as the plan surfaced in september. xdrive gives you 5gb of free storage to store your data, pictures, music and videos for easy access. similiar services are yet to be announced from micrososft and google as livedrive and gdrive. AKPC_IDS += "1069,";Popularity: 4% [?] Share and
  • Ultimate Windows Vista Celebration On January 26, 2007, 0 Comments
  •   Exclusive Invitation to Our Valuable Windows Community,Join us as we celebrate the launch of Windows Vista around the country! You’ve heard the buzz, tested the product and drove excitement and news, now it’s time to celebrate! Join us for 24 hours of Windows Vista Launch Celebrations on January 29th and 30th taking place at
  • ٹیکس On March 22, 2008, 2 Comments
  • آجکل ٹیکس سیزن ہے۔ ہر سال جنوری سے لے کر 14 اپریل تک ٹیکس سیزن ہوتا ہے۔ سیزن کا سٹارٹ مصروف ہوتا ہے یا پھر اختتام۔ عام طور پر بڑی کمپنیاں بلو کالر جاب والوں کو دسمبر کے اختتام میں ہی w2 پکڑا دیتی ہیں۔ جبکہ وائیٹ کالر جاب والوں کو جنوری تک ملتا ہے۔
  • Party like a rock star On June 4, 2007, 0 Comments
  • [chorus] y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah t-t-t-totally dude!!!! party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rockstar t-t-t-totally dude!!!! i’m on a money makin mission but I party like a rockstar flyin’ down 20 lookin’ good in my hot car you know them hoes be at my
  • قدیر مرحوم کی دوزخ سے چیٹ On January 11, 2008, 4 Comments
  • قدیر مرحوم نے میری بے لاگ رائے کا ذکر کیا ہے۔ میں آگے لوگوں کے نزدیک ظالم  بے رحم اور بے حس ہوں۔ یہ رائے کیوں دی گئی بہت سے لوگ تو ویسے ہی مجھ سے متفق ہونگے۔ کچھ شائد مجھے کہیں یار اتنا سخت نہیں کہنا تھا۔ مجھے کہنے سے پہلے یہ چیٹ پڑھیں
  • The Male Brain, Explained On August 20, 2008, 0 Comments
  • یہ ایک بڑے مزے کا آرٹیکل ہے۔ چونکہ ماشاللہ سب بہت ignorant ہیں اور لنک کرنے پر پڑھیں گے نہیں لہذا میں نے اس کو دلچسپ کرنے کی خاطر اپنے کمنٹس ساتھ دے دئیے ہیں۔ پڑھیئے اور سر دھنئے، پر اپنا، میرا نہیں۔ Women have puzzled over it for years—why the
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • :P On January 11, 2008, 0 Comments
  • مٹ جائے یہ دوری اگر تم چاہو نہ ہو کوئی مجبوری اگر تم چاہو ایسے تو ہیں مجھے چاہنے والے اور بہت مگر میری ہے یہ حسرت کے بس مجھے تم چاہو تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے بھی حالات نہیں ایک  ذرا  سا  دل  ٹوٹا  ہے  اور  تو  کوئی  بات نہیں میں اس سے بڑھ کر ضبط  کی مثال کیا  دوں وہ
  • نہ تو آئے گی :P On March 4, 2008, 0 Comments
  • . AKPC_IDS += "1069,";Popularity: 4% [?] Share and Enjoy:


0 Responses to “الو کا پٹھا :P”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->