یوٹیوب اولمپک چینل

بیجنگ اولمپکس کل سے شروع ہونگے۔ یوٹیوپ نے اولمپکس کمیٹی سے خصوصی معاہدے کے تحت اس کے کلپس دیکھانے کا معاہدہ کیا ہے۔ بدقسمتی سے یہ چینل ہمارے پاس نہیں ہوگا۔ یہ چینل دنیا کے صرف ستر ممالک میں دستیاب ہے اور یوٹیوب اس کو آئی پی ایڈریس سے مانیٹر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خوش قسمتی سے یہ چینل پاکستان میں دستیاب ہو گا۔ ہمیں یہاں ٹی وی پر ہی آسرا کرنا پڑے گا۔ اس چینل پر لائیو کوریج نہیں ہے۔

Popularity: 2% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 2% [?]

152 views

 

 

Related Posts

    None Found


3 Responses to “یوٹیوب اولمپک چینل”

  1. 1 خاور

    یه ایتھے ساڈے ملک وچ وی نهیں چل رها جی ـ

    خاور’s last blog post..غریبی کا خوف

  2. 2 عارم پاکستانی

    پاکستان میں اولمپکس کے مقابلے جیو سوپر بھی دکھائے گا۔ یہاں یوٹیوب کے اس چینل سے شاید کم ہی لوگ فائدہ اٹھاسکیں۔

    عارم پاکستانی’s last blog post..بھیک

  3. 3 بدتمیز(428)

    خاور: یہ امریکہ میں بھی نہیں چل رہا۔ یہ ان ممالک میں نہیں چلے گا جہاں اولمپکس دیکھانے کے رائٹس کسی نیٹورک کے پاس ہیں اور وہ پوری کوریج دے گا۔

    عارم: ویلکم :)

    یہاں لائیو نہیں دیکھایا جائے گا۔ دوسرے اس پر پورے پورے پروگرام بھی نہیں‌ ہونگے صرف کلپس۔ پھر بھی اگر آپ باہر تھے یا دفتر میں تو کافی کچھ تو دیکھنے کو مل ہی جائے گا۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->