Comments on: لوگ

By: بدتمیز
فیصل: مجھے بڑا ہونا نہیں‌ پسند۔ جب میں بڑا ایکٹ کرتا ہوں‌ تو لوگوں کو بالکل اچھا نہیں‌ لگتا۔

میراپاکستان: نہیں کسی ایک یا کسی خاص کے لئے نہیں۔ ہیں 4 پانچ مہربان۔ سب کو اپنی اپنی پڑھ کر خود علم ہو گا کہ کہاں کس کی بات ہو رہی ہے۔ ویسے آپ جس کا سمجھ رہے ہیں اس کے لئے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

خاور: کسی پر پیسہ خرچ کر کے بےاعتنائی سے جان چھڑانا تو میری کم ظرفی ہوئی نہ؟ مجھے ایسی عادت نہیں۔ اگر مدد کر سکتا ہوں تو کر دیتا ہوں نہیں تو معذرت کر لیتا ہوں۔ ویسے ابھی میرا کسی سے بھی مالی معاملہ نہیں‌ ہے۔ جو لکھا ہے وہ لوگوں کے روئیوں پر لکھا ہے۔ اگر آپ کو سیکنڈ لاسٹ پیرا سے ایسا لگا تو میں‌ لوگوں‌ کو دو طریقہ سے پرکھتا ہوں کچھ ایسے کہ میرے ساتھ کیسے ہیں اور کچھ ایسے کہ لوگ دوسرے لوگوں کے ساتھ کیسے ہیں۔ آخرالذکر پر کم توجہ کہ مجھے نہیں‌علم کہ اگر کوئی کسی سے برا کر رہا ہے تو پہلے دوسرے نے اس کے ساتھ کیا کیا تھا۔ پھر بھی لڑائی میں بندے کی اخلاقیات کا تو پتہ چل ہی جاتا ہے۔

کھل کر نہیں لکھ سکتا۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی فضول عادات پر شرمندگی ہوتی ہے لیکن کچھ کہا نہیں‌ جاتا۔ کچھ کہیں بھی تو خود پر ہی افسوس ہوتا ہے۔ کچھ لوگ آپ کے ساتھ ایسے چڑے ہوتے ہیں کہ ان کی بےعزتی بھی اپنی ہی بےعزتی ہوتی ہے۔

By: خاور
ایسا لگتا ہے که آپ

تھوڑے سے پیسے خرچ کر دیتے هیں کسی پر جس سے بندھ ” پووے ” هو جاتا ہے

اور جب بندھ کافی  ”بھوتر ” جاتا ہے تو آپ اس سے بے اعتنائی کر کے جان چھڑانا چاهتے هیں  ـ

یاد رکھیں

بچه یا بچپنا ذہن رکھنے والے بندے سے اگر اپ بے تکلف هو گے تو وه اس سے بھی زیادھ بےتکلفی کا مظاهرھ کرے گا که بدتمیزی پر اتر آئے گا ـ

بد تمیزی سمجھتے هیں ناں جی آپ ؟؟

آپ سے زیادھ اور کون سجھے گا که نام هی بد تمیز رکھ لیا ہے

لیکن آپ بد تمیز کہلوا کر تمیز کے کام کر کے لوگوں کو سمجھا رهے هیں که اگر ایک بد تمیز ایسا هے تو آپ تمیز دار بن کر دکھائیں ـ

اب جی اگر کوئی بندھ آپ کے نرخرے میں انگوٹھا دیتا ہے تو آپ کے انکھیں دیکھانے کا بھی برا مناتا ہے

آپ کی چارپائی کے نیچے آگ جلا کر دیتا ہے اور اگر آپ بھاگتے هیں تو اس کا بھی شور مچاتا ہےتو

ایسے بندے کو کہتے هیں

امریکه صاحب  ـ

آپ تو خود امریکی هو جی  ـ

معاملات کچھ گنجھلک هو گئے هیں  ـ

کچھ کھل کر لکھیں

ایسی تیسی کر دیں جی جنہوں نے زیادتی کی ہے

لیکن

دوسری پارٹی کا موقف کون لکھے گا ؟؟

هو سکتا ہے وه  بھی مظلوم هوں ـ

خاور’s last blog post..دھونکل

By: میرا پاکستان
لگتا ہے یہ پوسٹ کسی خاص دوست کیلیے لکھی گئی ہے اب وہ دوست کون ہے یہ آپ کے دوست ہی بتا سکتے ہیں۔

ویسے آپ کا طریقہ واردات پسند آیا جس میں‌ دوسرے کیلیے سنبھلنے کا موقع ہوتا ہے۔ ہمارا بھی ایک دوست کچھ اس طرح‌کی ٹیکنیک استعمال کرتا ہے۔ آگر آپ نے اس سے گلہ کیا تو وہ اس ٹال جائے مگر گھر جا کر پہلے تیاری کرے گا اور پھر اگلے دن سامنے والے کی ایسی تیسی کر دے گا اور اسے جواب دینا مشکل ہو جائے گا۔

میرا پاکستان’s last blog post..وعدہ خلافی

By: فیصل
ایک پوسٹ اچھی کرتے ہو تو میں‌سوچتا ہوں بڑے ہو گئے ہو، دوسرے ہی دن غلط فہمی دور کر دیتے ہو۔۔۔