کافی سالوں پہلے روس کی خبر تھی کہ وہاں کوئی تاریخ عمارت تھی جو کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ یعنی بنیادوں سے اٹھا کر دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ امریکہ میں ایسے گھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔ جیسے اگر آپ کو اپنا گھر بہت ہی پیارا ہے لیکن کسی دوسری جگہ جا کر بسنا بھی ضروری ہے تو بس جائیں پلاٹ خریدیں اور اپنا گھر بنیادوں سے اٹھوا کر دوسری جگہ لے جائیں۔
عام طور پر بہت سے لوگ ماڈل ہاؤس ایسے خرید کر خالی پلاٹ پر لے جاتے ہیں۔ ماڈل ہاؤس کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایسا گھر ہوتا ہے جو بطور شو پیس استعمال ہوتا ہے کہ اس جگہ پر بنے بنائے گھر اندر باہر سے کیسے لگیں گیں۔ ماڈل ہاؤس عام طور پر سائز میں نسبتا بڑے ہوتے ہیں۔ یعنی جو کالونی میں گھر ہونگے ان کی نسبت ماڈل ہاؤس جو کہ لوگوں کو دیکھانے کی غرض سے بنایا جاتا ہے کھلا اور کشادہ ہوتا ہے۔
جیسے اگر وہی گھر زمین سمیت 3 لاکھ ڈالر کا ہے تو ماڈل ہاؤس آپ کو اٹھا لے جانے کے لئے 40 سے 80 ہزار ڈالر تک مل جاتا ہے۔ آپ ایسے گھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی کمپنی سے رابطہ کریں وہ اپنی فیس لے کر آپ کا گھر جہاں بھی آپکا پلاٹ ہے وہاں لے جائیں گیں۔
یہ کمپنیاں بہت ہیوی ڈیوٹی مشینری استعمال کرتی ہیں۔ پہلے پہل مکان کے چاروں کونوں کو کھود کر اس کے کنکریٹ بیس کے نیچے سپورٹی دی جاتی ہے اس کے بعد چاروں طرف سے مٹی نکالنی شروع کی جاتی ہے۔ مٹی نکال کر جب یہ صرف سپورٹ پر ٹکا ہوتا ہے ایک ٹریکٹر ٹرالر اس کے نیچے جاتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کا کمال ہے کہ ایک 25 تیس فٹ چوڑے گھر کو 10 فٹ چوڑے ٹریلر بیڈ پر بیلنس کرتے ہیں۔
مکان کو ٹریلر پر رکھ کر ہائڈرولک پمپ کی مدد سے پاور کر کے لے جایا جاتا ہے۔ اتنا وزن چونکہ ٹائروں پر آنا ہوتا ہے اور وہ دھنس سکتے ہیں لہذا ان کے نیچے سٹیل کی چادریں بچھائی جاتی ہیں۔ سڑک پر لا کر پھر اگر کہیں پل ہے یہ روڈ سائنز تو اس کا حل نکالتے نکالتے اس کو مقررہ وقت میں دوسری جگہ پہنچانا ہوتا ہے۔ hauling house نامی یہ دلچسپ پروگرام hgtv پر لگتا ہے۔
اس ویڈیو میں مختصرا دیکھ سکتے ہیں۔
a home on the move at brown university
Popularity: 6% [?]
Popularity: 6% [?]
209 views
Related Posts
- Scooter libby On June 11, 2007, 4 Comments
- اگر صدراتی امیدواران کی تقاریر کا جائزہ لیں تو ان میں یہ بات بہت کامن ہے کہ وہ اب اس عراق پالیس پر یو ٹرن لے چکے ہیں جس پر کبھی حمایت کر چکے ہیں۔ جیسے ہیلری کلنٹن اور ان کے ساتھ ایک اور سینیٹر سے کہا گیا کہ آپ نے عراق وار سے پہلے
- Unappreciated On January 6, 2007, 0 Comments
- I’m feeling really unappreciated. You takin` my love for granted, babe. I don’t know how much more, I can take from you. You don’t do the things you use to do. You don’t even say I love you too. And lately I’ve been feeling, Feeling unappreciated. Woke up this morning and saw your face And you didn’t look the same as
- Number10 On August 12, 2008, 0 Comments
- Gordon Brown a blogger? برطانوی وزیراعظم 10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر اپنا آفیشل دفتر رکھتے ہیں۔ چونکہ جمہوری ملک ہے لہذا یہاں دفتر سے نکلتے ہی باہر سڑک ہوتی ہے۔ ہمارے صدارتی محل کے بعد تین میل کا باغ ہوتا ہے۔ اس کے بعد 14 فٹ کی دیوار ہوتی ہے اور پھر ایک بریگیڈ تعینات ہوتی ہے۔
- Finally On September 4, 2007, 3 Comments
- Finally I bought the Camry. I have been telling to choose one or I will. they didnt so I did A lot of peoples helped me out. Every thing went surprisngly smooth. I was thinking that this move will cost me a lot but to my surprise every thing was beyond what I
- ہیلری کلنٹن On November 17, 2006, 0 Comments
- صدر کلنٹن کے سامنے ایک منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس کی رو سے ان کو افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانی تھی۔ مگر انہوں نے اس طاقت کی نہیں مانی جس نے ان کو آرکنساس سے اٹھا کر white house پہنچایا تھا۔ نتیجتہُ ان کو مونیکا لیونسکی کے اسکینڈل میں پھنسا کر ذلیل و
- انتظار فرمائیے On March 27, 2008, 5 Comments
- میرا سامان کہیں تھا اور میں کہیں تھا نتیجتا سیل فون جو کہ سارے رستے چیٹ اور فون سننے گانے بجانے کے کام آتا رہا اگلے دن لو بیٹری پر تھا۔ چارجر گاڑی میں اور میں بڑی بڑی بلڈنگز میں۔ اب اگر فون ڈیڈ ہو جاتا تو میں جہانزیب کو فون کیسے کرتا؟ گیدڑ کی جب
- دہشت گردی On January 15, 2010, 5 Comments
- بعض لوگوں کو بات گھمانے میں بے حد مہارت حاصل ہوتی ہے۔ سیدھی سیدھی بات کو پیچیدہ بیان کرنا ان کا وصف ہوتا ہے۔ معاملہ صرف میدان مارنا ہوتا ہے۔ آجکل ہمارے ملک میں دہشت گردی پر بہت زور صرف ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کیا ہے۔ اس دہشت گردی سے قطع
- بچے من کے سچے On December 11, 2007, 4 Comments
- آپ ایک گوشت خور قوم میں سے ہوں۔ یعنی مسلمان آپ کا بچہ سکول میں کسی سے پٹ کر آئے آپ کیا نصیحت کریں گیں؟ عام طور پر ہم لوگ گھر میں غم و غصہ کا اظہار کرتے ہیں۔ نتیجتہ بچہ پر ایسا اثر ہوتا ہے کہ وہ مظلوم ہے اور اس
- نیویارک کے چوہے On July 28, 2009, 12 Comments
- http://www.akhbar-e-jehan.com/home/text/263karwan-e-sarae.gif یہ بڑی دلچسپ بات ہے کہ پی آئی اے یا خبر رساں ادارے یا ٹیلیویژن چینل والوں نے چوہوں کی درست تعداد معلوم کر لی تھی کہ 900 ہی تھے۔ خیر نیویارک سٹی میں رات کو آپ اکثر اور سب وے کے ٹریکس پر روزانہ خوب موٹے تازے چوہے دیکھ سکتے ہیں جو کہ میرے
- Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
- Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to



























کراچی میں بھی ایک پرانی عمارت تھی جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ شاید کلفٹن میں منتقل کیا گیا ہے۔ پتا ہے کیسے؟ اینٹوں کی عمارت تھی۔ اس کی ہر اینٹ پر نمبر دیا گیا اور ایک ایک اینٹ نکال کر دوسری جگہ لے جائی گئی اور دیے گئے نمبرز کی مدد سے اسے دوسری جگہ لگایا گیا۔۔۔ ذرا کوشش کیجئے گا اگر اس حوالہ سے کوئی معلومات مل سکے۔ اب یہ عمارت کلفٹن میں انڈس اسکول آف آرٹس کی ہے جہاں مصوری، موسیقی اور فیشن ڈیزائننگ وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے اور یہ معلومات وہاں پڑھانے والے ایک ماہر مصور نے خود دی ہیں۔
راہبر’s last blog post..بارش کی رم جھم
لو، میں نے خود ہی ڈھونڈ دیا۔۔۔ وکیپیڈیا پر مختصر سا ذکر ہے اس بات کا:
Indus Valley Institute of Arts
اور انڈس ویلی انسٹی ٹیوٹ کی اپنی سائٹ پر بھی یہ پیرا ہے:
With the generous support of philanthropists and well-wishers, the School acquired a piece of land in KDA Scheme No. 5, Clifton , and built its custom designed campus which became operational in 1994. Shortly afterwards, the School undertook the unique project of relocating a hundred-year old land mark of Karachi, the Nusserwanjee Building, to the new campus. This building which is part of Karachi ’s architectural heritage was dismantled from its original site, stone by stone and was reconstructed at the School Campus. The four-storey East Wing was completed in 2001 and the three storey West Wing became operational at the end of 2004. The two wings give the School a further 25,000 sq. ft. of space, while additions to the building and interior continue to be made.
cite
راہبر’s last blog post..بارش کی رم جھم
یہ کام تو پھر نہ مزے کا ہوا نہ۔ ایسے تو کافی توڑ پھوڑ ہوتی ہے۔
بدتمیز’s last blog post..haulin house
یار، کام مزے کا ہوا یا نہیں، انوکھا تو ہوا نا۔۔۔
راہبر’s last blog post..بارش کی رم جھم