cuil

گوگل کی برتری ختم کرنے کی اکثر کوشش ہوتی رہتی ہے۔ گوگل بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ اگر نہیں یقین تو 1998٫99 کو یاد کر لیں۔ گوگل کی برتری کو اس دفعہ ایک انوکھی ٹیم نے چیلنج کرنے کی ٹھانی ہے۔ یہ ہیں گوگل کی ایکس ورکر۔ خاتون کا بیان ہے کہ گوگل وہیں ہے جہاں دس سال پہلے کھڑا تھا اور مزید دس سال بعد بھی وہیں کا وہیں ہو گا۔ اس نئے سرچ انجن جو ابھی شام کو لانچ ہوا ہے کول بولا جائے گا۔ اس کو ابھی گوگل سے تقابل کرنے کی ضرورت تو نہیں لیکن ایم ایس این سے اس کے رزلٹس بہرحال بہتر ہیں۔ 33 ملین ڈالر کی لاگت سے بنے اس سرچ انجن کا مستقبل کیا ہو گا یہ تو وقت ہی بہتر بتائے گا۔ ویسے مجھے اس کا ہوم پیچ پسند نہیں آیا۔

http://www.cuil.com

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

211 views

 

 

Related Posts

    None Found


5 Responses to “cuil”

  1. 1 افتخار اجمل بھوپال

    تازہ خبر بہم پہنچانے کا شکریہ

    افتخار اجمل بھوپال’s last blog post..اہم ۔ بلکہ ۔ بہت اہم اعلان

  2. 2 راشد کامران

    یہ بیان تو بالکل غلط ہے کے گوگل وہیں کھڑا ہے۔ گوگل نے پچھلی کم و بیش ایک دہائی میں ناممکنات کی حد تک معلومات کا ذخیرہ اکھٹا کیا ہے اور اب وہ نت نئے طریقوں سے اس معلومات کا ایک عجیب امتزاج نئی نئی پراڈکٹ کی صورت میں لوگوں کے سامنے لا رہے ہیں۔ گوگل انگریزی زبان میں باقاعدہ “فعل” کے طور پر قبول عام ہوچکا ہے اور ہم تو چاہتے ہیں کے گوگل کے مدمقابل دوسری پراڈکٹس بھی کھڑی ہوں لیکن اب تک کے استعمال کے بعد کویل میں مجھے کوئی بہت خاص بات دکھائی نہیں دی۔۔

    راشد کامران’s last blog post..(شفقت حجام (قسط اول

  3. 3 بدتمیز(428)

    اجمل انکل: :D

    راشد کامران: خاتون سرچ ٹیکنالوجیز پر کام کرتی تھیں اور ان کا کام گوگل نے خرید لیا تھا بعد میں راہیں جدا ہو گئیں۔ خاتون کا دعویٰ بظاہر درست معلوم نہ ہو لیکن 33 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری جس نے بھی کی ہے اس نے یقیننا کچھ سوچ سمجھ کر ہی کی ہے نہ۔ ہو سکتا ہے یہ درست ہی ہو۔ آنے والا وقت ہی بتا سکے گا۔

  4. 4 راشد کامران

    ہاں ہمارے حق میں‌یہی بہتر ہے کے انفارمیشن کے اس “گوگل ارتکاز” کو روکا جائے ورنہ ہر چیز کے لیے ہم گوگل کے محتاج ہوجائیں‌گے۔۔ میرا کہنا تو صرف اتنا تھا کے “کول” صرف اس لیے اہم بن گیا ہے کیونکہ گوگل کے سابقہ انجینرز نے بنایا ہے ۔۔ اور پہلا تاثر کوئی اتنا خاص‌نہیں‌تھا۔۔ یہاں تک کے کچھ اہم چیزوں‌ کی سرچ پر تو ایک رزلٹ‌ تک نہیں‌ آیا۔

    راشد کامران’s last blog post..(شفقت حجام (قسط اول

  5. 5 بدتمیز(428)

    گوگل ویسے پرائیویسی پر تو بہت سخت ہے لیکن پھر بھی بہت nosy ہے۔ :D

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->