Comments on: گھر

By: bailout | بدتمیز
[...] بیل آؤٹ 700 بلین ڈالر کے ایسے نئے قرضے کا نام ہے جو کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے جائے گا۔ اصل میں ہوا کیا؟ بقول نیر زیدی مسائل بحران بن گئے۔ لیٹ نائٹ ایک پروگرام میں خاتون فرما رہی تھیں کہ امریکہ میں گھر کی قیمت دس سال بعد دگنی ہو جاتی ہے۔ پتہ نہیں یہ درست ہے یا نہیں لیکن خاطر خواہ ضرور بڑھ جاتی ہو گی۔ مکان لینا کیسے ایک انویسٹمینٹ ہے اس پر میں نے یہاں لکھا تھا۔ [...]

By: بدتمیز
اگر آپ کام کمپنی سے کرواتے ہیں تو کافی پیسہ لگتا ہے اگر خود کرتے ہیں تو بہت بچت ہے۔ اب تو کافی دیسیوں کو یہ کام آتا ہے۔ سکولوں میں بھی بیسک سیکھإی جاتی ہیں۔

یہاں 2 ہزار ڈالر تک ہے۔ بڑے شہروں مٰں زیادہ ہے اس لٕے اگر چھوٹے شہروں میں خاص طور پر کسی یونیورسٹی کےک پاس لیں تو بہت فائدہ ہے۔

By: زیک
کرایہ یا گھر خریدنا

گھر کی مرمت پر کافی پیسہ لگتا ہے مگر یہ ہر سال نہیں‌لگتا بلکہ ہر سال معمولی رقم اور پھر 10 سے 15 سال پرانا ہوے پر کافی رقم لگتی ہے۔

پراپرٹی ٹیکس مختلف جگہوں پر مختلف ہیں۔ دو سے آٹھ ہزار تک ہو سکتا ہے۔ یہ بھی خیال رہے کہ مارٹگیج کی وجہ سے جو انکم ٹیکس میں چھوٹ ملتی ہے وہ شروع میں زیادہ اور بعد میں کم ہوتی ہے کیونکہ وہ انٹرسٹ کی چھوٹ ہے اور آپ پہلے سال سب سے زیادہ انٹرسٹ دیتے ہیں۔

رہی بات گھر خرید کر کرایے پر دینے کی تو یاد رہے کہ ایسے گھر کا ٹیکس زیادہ ہوتا ہے اور یہ بھی کہ کم از کم آج سے ایک دو سال پہلے تک گھروں کی قیمتوں میں اضافہ کرایوں میں اضافے سے بہت زیادہ ہو رہا تھا۔

By: بدتمیز
خاور: مجھے خوشی ہو گی جب بھی لکھیں گیں۔ جاپانی سٹرکچر کا خاص طور پر لکھیں اور یہ بھی کہ کتنی اقسام کے گھر ہوتے ہیں سٹرکچر کے حوالے سے۔ جیسے یہاں سرد علاقوں کے گھروں کی چھتیں ہی اس کی دیواریں ہوتی ہیں۔ یعنی سلوپ بہت تیز ہوتی ہے۔ مجھے اس کا بھی نام بھول گیا کہ اس گھر کو کیا کہتے ہیں

فیصل: سر آپ بھی کوئی پوسٹ کر لیں۔

زکریا: میں اس حوالے سے کہہ رہا تھا کہ کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہاں تو گھروں کی فروخت کا بیڑہ تر گیا ہے تو وہ کیونکر۔ ویسے امریکی کافی لیٹ گھر لیتے ہیں جبکہ دیسی پہلے لیتے ہیں۔ میرا خیال ہے شائد نیشن وائڈ درست نہ ہو۔

میرا پاکستان: بل تو ویسے بھی دینے ہی ہوتے ہیں۔ ٹیکس ہمارے یہاں دو ہزار ڈالر ہے پھر بھی سال کا دس ہزار ڈالر بچ جاتا ہے۔ دیکھ بھال کا بھی خرچہ نکال لیں‌جو کہ عام طور پر ہر سال تو نہیں‌ہوتا تب بھی کافی موٹی رقم بچ جاتی ہے۔

جی ایسا میں نے نیویارک میں دیکھا ہے۔ مورٹگیج چاہے بریک ایون ہو تب بھی لے لینا چاہئے کیونکہ کچھ نہ کچھ جمع ہو ہی رہا ہے بینک میں نہ صحیح گھر میں‌ ہی صحیح کیونکہ جب بھی بیچیں گیں رقم مل جانی ہے۔

By: میرا پاکستان
ہم چونکہ خود مالک مکان ہیں اسلیے مشورہ دیں گے کہ گھر خریدنے میں‌جلدی بھی نہیں‌کرنی چاہیے اور جتنی چادر ہو اتنے ہی پاؤں پھیلانے چاہیں کہیں‌ایسا نہ ہو بعد میں گھر فوکلوژر والوں کی قطار میں‌کھڑا ہونا پڑ جائے۔

گھر اور کرائے کے مکان کا موازنہ کرتے وقت گھر کے پراپرٹی ٹٰیکس، گیس پانی بجلی کے بلوں اور گھر کی دیکھ بھال و مرمت پر اٹھنے والے اخراجات کبھی نظر انداز نہیں‌کرنے چاہیں۔

گھر اس جگہ خریدنا چاہیے جہاں‌اس کی قیمت بڑھنے کے زیادہ امکانات ہوں۔ جہاں اچھے سکول ہوں‌تاکہ بچے اچھی تعلیم حاصل کر سکیں۔

کچھ لوگ جو نقد گھر خریدنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں‌ان کی نظر میں‌ سود سے بچنا ہوتا ہے۔ ایسے لوگ اب اسلامی مورٹگیج پر گھر خریدنے لگے ہیں۔

امریکی اسلیے بھی گھر نہیں‌خریدتے کیونکہ وہ خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے کر ترجیح‌دیتے ہیں جہاں‌نوکری ملی انہوں نے وہاں‌ہجرت کر لی۔

کرائے پر الگ گھر لینے کی بجائے کچھ لوگ بڑا گھر یعنی دو تین منزلہ لے لیتے ہیں ایک منزل پر خود رہتے ہیں اور باقی کرائے پر دے دیتے ہیں۔ یہ طریقہ بڑے شہروں میں‌عام ہے۔ ویسے اکثر جگہوں پر کرائے اور مورٹگیج میں‌کم ہی فرق ہوتا ہے اسلیے کرائے کا فائدہ تبھی ہے جب مورٹگیج کم سے کم ہو۔

کریڈت کرنچ کی سب سے بڑی وجہ لوگوں‌کا لالچی پن تھا۔ جب لوگوں نے سستے گھر خرید کر مہنگے بیچنے شروع کیے تو سب دیکھا دیکھی آنکھیں‌بند کرکے اس کاروبار میں‌ کود پڑے اور پاکستان کی سٹاک مارکیٹ اور پراپرٹی مافیا کی طرح آخر میں وہ اپنی جمع پونجی بھی گنوا بیٹھے۔

میرا پاکستان’s last blog post..کیسے کیسے لوگ ۔ اصل کہانی کیا ہے؟

By: زیک
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ امریکی گھر نہیں خریدتے۔ ہوم اونشپ ریٹ اس وقت 68 فیصد ہے۔

گھر خریدنے کا فائدہ آپ کو اسی صورت میں ہوتا ہے کہ اگر آپ کی کریڈٹ ہسٹری اچھی ہو اور آپ گھر کو کم از کم 2 سے 5 سال تک رکھیں۔

By: Faisal
اچھے مشورے دیے ہیں، امید ہے کہ پاکستانی اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔

Faisal’s last blog post..شکریہ دریچہ

By: خاور
میری بیوی نے نقد میں هی نیا گھر لے لیا ہے

امیر باپ کی امیر بیٹی  ہے ناں جی

کسی دن اس مکان کی فوٹوز وغیره کے ساتھ اس پر ایک پوسٹ لکھوں گا  ـ

خاور’s last blog post..دھونکل