درخت

میں نے اپنے ایک دوست سے کہا کہ جڑیں زمین میں میلوں دور تک جا سکتی ہیں۔ اس نے یقین نہیں کیا الٹا مذاق اڑانے لگا۔ میں نے صحن میں لگے ایک 25 فٹ اونچے درخت کی طرف اشارہ کر کے پوچھا اس کی جڑیں کہاں تک ہونگی۔ 24 ضرب 12 فٹ کے صحن کو کہتا کہ اس کے اندر اندر ہی ہونگی۔ کیونکہ اس کا خیال تھا کہ جڑیں تو دیواروں کے پار جا ہی نہیں سکیں گیں۔

امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے۔ درخت صرف اسی صورت کاٹا جا سکتا ہے جب خطرہ ہو کہ گھر پر گر کر چھت کو نقصان پہنچائے گا۔ چین میں بھی درخت کاٹنا جرم ہے کیونکہ آلودگی بہت ہے۔ پاکستان میں ایسا کوئی قانون نہں۔ گلی محلوں میں درخت حکومت سڑکیں بنانے کے بہانے کاٹتی ہے اور صحن کے درخت لوگ شادی کرتے وقت کاٹتے ہیں کہ “بالن” یعنی ایندھن مل سکے۔ نتجیتا گھر بہووں سے بھر جاتا ہے اور صحن درختوں سے خالی۔

درختوں سے آپ سمت کا بھی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اب جنگل بیابان میں سمت کا اندازہ لگانے کے لئے آپ رات کا تو انتظار کرنے سے رہے کہ کب تارے نکلیں اور کب قطبی ستارے کو تاڑیں۔ چونکہ سورج زیادہ تر جنوب کی طرف سے جمکتا ہے لہذا شمال کی طرف درختوں کی جلد ذرا گہری ہوتی ہے۔ اس طرح شکاری عام طور پر جنگلوں میں راستہ ڈھونڈتے ہیں۔

جیسے یہ تصویر میں جنوب کی طرف تنا بالکل صاف ہے۔

P1020922

لیکن یہاں شمال کی طرف سے کالا اور کائی زدہ ہے۔

P1020923

اسی طرح میں نے دوست کو کہا کہ ضروری نہیں اگر سائے میں پودے رکھو تو ایک طرح سے بڑھیں گیں۔ اس کو عادت تھی سب پودے درختوں کے نیچے جمع کر دیتا تھا کہ بائیو میں ہم نے یہی پڑھا تھا۔ میں نے اس کو کہا کہ جو پودے تھوڑی ڈائریکٹ سن لائٹ لیں گے وہ جلدی بڑے ہونگے۔ (ہاں جی کسی زمانے میں ہم اچھے خاصے مالی تھے) پر حضرت مانیں نہ۔

یہ ایک بیل ہے جو یہاں درختوں اور دیوارں پر چڑھ جاتی ہے۔ امریکی اسکا برا نہیں مناتے۔ اول تو گھر بند بند ہوتے ہیں لہذا حشرات کا اتنا خطرہ نہیں۔ دوسرے انرجی سیونگ کا جو طوفان مچا ہوا ہے اس میں یہ ایک پریکٹس ہے کہ گھر کے ارد گرد جھاڑ جھنکار ہو اس سے گرمیوں میں گھر گرم نہیں ہو گا اور سردیوں میں سرد ہوا سے بچائیں گیں۔

P1040041

اس بیل کو میں 8 جون کو جڑ سے تقریبا 6 انچ اوپر سے توڑ دیا۔ دونوں ویسے تو سائے میں رہتی ہیں لیکن شام کو ایک پر ڈائریکٹ سن لائٹ پڑتی ہے۔ نتیجا یہ دوسری سے زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے۔ دونوں 4 فٹ سے زیادہ لمبی ہو چکی ہیں۔

P1040073

اور یہ ایک عجیب سا درخت۔ شام کا وقت تھا لہذا صحیح نہیں آیا۔ بہت عرصے سے یاد نہیں تھا کہ اس کی تصویر پوسٹ کروں۔ اس کی کھال انتہائی عجیب ہے۔ ونڈر دوسری طرف سے کیسی ہو گی۔

P1040047

پتے :(

P1040049

i hate the very sight of em :P

یہ ہمارا دوسرا ٹماٹر۔ پہلا ہمیں کھانا نصیب نہیں ہوا۔ اتنا پیارا لال ہو گیا تھا چڑیاں خراب کر گئیں۔ اب ہم اتنے لال ہونے پر ہی اتار لیتے ہیں۔

P1040051

درخت کے سٹمپ کو دیکھیں تو گول دائرے ہوتے ہیں۔ ماہرین کا فرمان ہے کہ ان دائروں سے ان کی عمر گنی جا سکتی ہے۔ ایک چیز جو ویسے کامن ہے کہ شروع کے دائرے بہت بڑے ہوتے ہیں اور اواخر کے بالکل باریک سے لیکن سب سٹمپس میں ابتدائ دس بارہ گھیروں کے بعد ایک واضح اور بڑا گیپ آ جاتا ہے۔ نئے کٹے درخت پر تو نہیں آتا لیکن بتدریج پرانا ہونے پر آتا ضرور ہے۔ اور جب یہ سٹیمپس گلتے ہیں تو ٹوٹ پھوٹ کا شکار باہر کا گھیرا ہوتا ہے یہ کور بہت سخت ہوتا ہے۔

P1040054

یہاں دائرے اتنے واضح شائد نہ ہوں بڑی تصویر یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

نیلا آسمان سفید بادلوں کے ساتھ کسی اور کو بھی پیارا لگتا ہے؟

P1040083

full album

Popularity: 3% [?]

Popularity: 3% [?]

282 views

 

 

Related Posts

  • 50 Cents in da club On August 24, 2007, 0 Comments
  • Go, go, go, go, go, go Go, shorty It’s your birthday We gon’ party like it’s your birthday We gon’ sip Bacardi like it’s your birthday And you know we don’t give a fuck cause it’s not your birthday! [Chorus (2x)] You can find me in the club, bottle full of bub Look mami i got the X ,if you into takin drugs Im into
  • Casino Royale On May 5, 2007, 2 Comments
  • If you are a fan of 007, the latest movie wont disappoint you. infact better than previous movies. I was very disappointed when I first heard that daniel craig would be the next bond but after watchin the movie, yeah he deserved the chance and proved himself worthwhile. though I wonder what made british sent
  • تمکو پایا ہے تو جیسے کھویا ہوں On March 30, 2008, 4 Comments
  • تمکو پایا ہے تو جیسے کھویا ہوں کہنا چاہوں بھی تو تم سے کیا کہوں تمکو پایا ہے تو جیسے کھویا ہوں کہنا چاہوں بھی تو تم سے کیا کہوں کسی زبان میں وہ لفظ ہی نہیں کہ جن میں تم ہو کیا تمہیں بتا سکوں میں اگر کہوں تم سا حسین، کائنات میں نہیں ہے کہیں تعریف یہ بھی تو
  • yahoo messenger beta v9 On October 31, 2007, 0 Comments
  • Yahoo messenger launched the beta version 9 of its messaging client, after joining hands with MSN it actually saw an uprise of 19% in user growth. I was awaiting the new version for a while. Its different and I will actually take time to be comfortable with its new contacts view. Mybloglog a service now
  • Underworld : rise of lycons On May 27, 2009, 0 Comments
  • I don’t like movie parts filmed as prequal specially if they scene it ancient. So I hate this movie a complete waste of time, weakest script. Worse of the series rating 2/10 AKPC_IDS += "1040,";Popularity: 3% [?]SHARETHIS.addEntry({ title: "درخت", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/07/26/trees/" });
  • Am i weird? On December 27, 2006, 0 Comments
  • I have been tagged by Zikria Ajmal for the meme where I have to write down 6 weird things about me. What I believe and most would agree is that I my self am weird. I can’t sit back and relax. I need something to do all the time even if its doesn’t worth at all and
  • Meryy Christmass On December 25, 2006, 0 Comments
  • A very happy and warm merry Christmas to the Christian world, Don’t forget the Christmas spirit for the rest of the year. AKPC_IDS += "1040,";Popularity: 3% [?]SHARETHIS.addEntry({ title: "درخت", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/07/26/trees/" });
  • Visual DNA On May 24, 2007, 1 Comments
  • Thanks to Zikria I came across this visual dna thing. seem like my type of pplz r very rare and we r about to vanish so save my kind     Read my VisualDNA™ Get your own VisualDNA™ AKPC_IDS += "1040,";Popularity: 3% [?]SHARETHIS.addEntry({ title: "درخت", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/07/26/trees/" });
  • Buy a Domain with Google On December 18, 2006, 0 Comments
  • One year domain registration for $10 Private domain registration to protect against spam at no extra cost Full DNS control and domain management Automatically configured to work with Google services Email, calendar, instant messaging, web pages and more also at no extra charge To make ‘getting started’ an easier process, we’ve partnered with a select
  • Unappreciated On January 6, 2007, 0 Comments
  • I’m feeling really unappreciated. You takin` my love for granted, babe. I don’t know how much more, I can take from you. You don’t do the things you use to do. You don’t even say I love you too. And lately I’ve been feeling, Feeling unappreciated. Woke up this morning and saw your face And you didn’t look the same as

 

Random Posts


7 Responses to “درخت”

  1. 1 راہبر

    شکر ہے کچھ تو لکھا عرصہ بعد۔
    دوست کی وضاحت نہیں کی گئی۔ :P بالغ تھا کہ نابالغ؟ مطلب ذہنی سطح سے۔ :kool: پیڑوں کے اوپر تحریر میں آخر میں نیلے آسمان کی تصویر لگاکر یہ لکھنا کہ “نیلا آسمان سفید بادلوں کے ساتھ کسی اور کو بھی پیارا لگتا ہے؟” غور و فکر پر راغب کررہا ہے۔ :lol:

    راہبر’s last blog post..پانی تو برساؤ

  2. 2 خاور

    بیالوجی کا مضمون ہے
    درخت کے تنے کے ساتھ ھاتھ آپ کا اپنا هی لگتا ہے
    فربه فربه سا !ـ

    خاور’s last blog post..رانا ابرار حسین

  3. 3 بدتمیز(374)

    راہبر: کس قسم کی غور و فکر بھیا؟ :thinkin/
    یہاں دیکھیں یہاں ہاتھ پتلا لگ رہا ہے
    خاور: فربہ فربہ :nw موٹے تازے جسم کو لگا ہوا ہے تو فربہ فربہ ہی نظر آنا ہے۔ ویسے فربہ فربہ کچھ زنانہ لفظ نہیں؟ :thinkin/
    میں نے تو بھائی کو ماڈلنگ کی آفر کی تھی لیکن اس کا موڈ نہیں‌ تھا باہر نکلنے کا۔ یہ دراصل تنا نہیں بلکہ زمین پر جو اس کا گھیرا ہوتا ہے وہ ہے۔ مجھے نام بھول گیا اس گھیرے کو کیا کہتے ہیں؟

  4. 4 حجاب

    ٹماٹر بڑا پیارا ہے لال ہو کے اور پیارا لگتا ہوگا ۔

  5. 5 بدتمیز(374)

    لال ہو کے ایسا لگتا ہے۔ :)

  6. 6 حجاب

    اتنا صحت مند ٹماٹر ہے ٹماٹر کم انار زیادہ لگ رہا ہے لال ہو کے :)

  1. 1 ترقی یافتہ

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->