Archive for July, 2008
کہا جاتا ہے کہ چوہے کی یاداشت بہت کمزور ہوتی ہے۔ لہذا یہ جیسے ہی بلی سے ڈر کر بھاگ کر اپنے بل میں چھپتا ہے کچھ دیر بعد ہی بھول کر دوبارہ باہر نکلتا ہے اور تاک میں بیٹھی بلی کا شکار بن جاتا ہے۔ ایسے ہی کچھ لوگوں کی یاداشت [...]
کافی سالوں پہلے روس کی خبر تھی کہ وہاں کوئی تاریخ عمارت تھی جو کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ یعنی بنیادوں سے اٹھا کر دوسری جگہ لے جائی گئی تھی۔ امریکہ میں ایسے گھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے۔ جیسے اگر آپ [...]
جولائی کے شروع میں ted koppel نے چین سے ایک 4 گھنٹے کی سیریز کی تھی۔ اس کا نام تھا The People’s Republic of Capitalism اس میں چین کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیڈ کہتا ہے کہ 1973 میں جب وہ کسی چینی سے پوچھتا تھا کہ تم کیا کرنا [...]
گوگل کی برتری ختم کرنے کی اکثر کوشش ہوتی رہتی ہے۔ گوگل بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ اگر نہیں یقین تو 1998٫99 کو یاد کر لیں۔ گوگل کی برتری کو اس دفعہ ایک انوکھی ٹیم نے چیلنج کرنے کی ٹھانی ہے۔ یہ ہیں گوگل کی ایکس ورکر۔ خاتون کا بیان ہے کہ گوگل وہیں [...]
مجھے بہت مشکل سے کوئی تھیم پسند آتی ہے لیکن اتنی بھی نہیں کہ اپنی تھیم تبدیل کر لوں۔ کچھ تھیمز ایسی ہیں جن میں میں اردو سپورٹ شامل کر رہا ہوں۔ میں ذرا کاہل اور سست بندہ ہوں لہذا زیادہ چھیڑ چھاڑ نہیں کرتا صرف اس قابل بناتا ہوں کہ اردو لکھی نظر آئے۔ [...]



![Indiana Jones and the Kingdom of the Crystal Skull [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51qtKmtIPgL._SL160_.jpg)
![The Happening (Special Edition + Digital Copy) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/510hZIYZ5IL._SL160_.jpg)
![The Forbidden Kingdom (2-Disc Special Edition) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51JC%2BFhQYOL._SL160_.jpg)
![Land of the Lost [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/611zbj2BeOL._SL160_.jpg)

