Telectroscope

گر
آپ مجھے کہیں کہ نیویارک کھڑے ہو کر لندن دیکھو تو میں تو دوربین پکڑ کر
پہنچ جاؤں گا ساحل پر۔ لیکن نظر خاک بھی نہیں آنا۔ اب چونکہ لندن ذرا اس
طرف ہو گا تو میرا خط مستقیم مجھے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں تک تو
پہنچا دے گا لیکن لندن نہیں پہنچائے گا۔

کیا
واقعی میں نیویارک سے لندن دیکھنا ممکن ہے یا لندن سے نیویارک۔ جی ہاں
کیوں نہیں ایک کدال لیں اور زمین کی کھدائی شروع کردیں۔ سرنگ بناتے بناتے
ایک دن آپ لندن اور نیویارک کا ڈائیریکٹ رابطہ کر ہی لیں گیں۔ مذاق لگ رہا
ہے؟ ذرا یہ دیکھیں

یہ سرنگ کھودتے کھودتے سو سال لگ گئے۔ اب اس میں Telectroscope کی مدد سے امریکی برطانویوں کو دیکھتے ہیں اور برطانوی امریکیوں کو۔  آپکا فون بھی ایک دم ویڈیو فون بن جاتا ہے۔ دوربین میں ایک دوسرے کو دیکھیں اور فون پر باتیں کریں۔

یہاں زمین کو ایک نئے انداز سے سمجھنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔

Popularity: 4% [?]

Popularity: 4% [?]

236 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


1 Response to “Telectroscope”

  1. 1 ڈفر

    جھوٹ کیوں بولوں؟
    اتنی سائینسی باتیں اور چیزیں میری سمجھ میں نہیں آتیں
    اور
    کمنٹ لکھے بغیر رہا نہیں جاتا

    ڈفر’s last blog post..پہلا بچہ

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->