tag


جہانزیب ٹیگ ٹیگ کھیل رہے ہیں۔ قبلہ کو میں نے 2006 میں یہاں اور 2007 میں یہاں ٹیگ کیا تھا۔ ابھی تک نہیں ملے۔ ان کے علاوہ اکرام نے بھی ٹیگ کیا تھا اردو بلاگر اتنے تھوڑے ہیں کہ میرا خیال ہے ہر بلاگر آگے صرف دو کو ٹیگ کرے۔

 

کھیل کے قوانین مندرجہ ذیل ہیں ۔
ا) کھیل کے قوانین جوابات دیتے وقت ارسال کرنا ہوں گے ۔
ب) جِس نے آپ کو اس کھیل سے منسلک کیا ہے، اُسکی تحریر کا حوالہ دینا لازمی ہے ۔
ج) سوالات کے اخیر میں آپ مزید پانچ لوگوں کو اِس کھیل سے منسلک کریں گے، اور اس کی اطلاع متعلقہ بلاگ پر نئی تحریر میں تبصرہ کر کے دیں گے ۔


1) اِس وقت آپ نے کِس رنگ کی جرابیں پہنی ہوئی ہیں؟

اتنی گرمی میں جرابیں :o سردیاں ہوتی تو بتاتا سفید اور گلابی موٹی اونی :P


2)
کیا آپ اس وقت کچھ سُن رہنے ہیں؟ اگر ہاں تو کیا؟

بھائی سے "چپ کر جاؤ" اور ایک حسینہ سے کھری کھری


3)
سب سے آخری چیز جو آپ نے کھائی تھی کیا تھی؟

بھائی سے چپس بنوائے تھے اور امی نے پکوڑے دئے تھے۔


4)
سب سے آخری فلم کونسی دیکھی ہے؟

over her dead body


5)
آپ کا پسندیدہ قول کیا ہے؟

نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے۔ :P


6)
کل رات بارہ بجے آپ کیا کر رہے تھے؟

old snakeکا جنازہ نکال رہا تھا، grid ڈاؤنلوڈ کر رہا تھا اور ایک حسینہ کا سر کھا رہا تھا۔


7)
کِس مشہور شخصیت زندہ یا مردہ سے آپ مِلنا چاہیں گے؟

میرا نہیں خیال میں کسی سے ملنا چاہونگا۔ اسی طرح میرا یہ بھی نہیں خیال کہ کوئی مجھ سے بھی ملنا چاہے گا۔ نبیوں کے نام لے لیں تو پہلا سوال تو یہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے کرتوت ایسے ہیں کہ مل سکیں؟ تو ہے کوئی جو مجھ سے ملنا چاہے :P :P:P:P

(8غصہ میں اپنے آپ کو پرسکون کِس طرح کرتے ہیں؟

depends

تھوڑا غصہ ہو تو میں عام طور پر زبردستی کام سیدھا کروا لیتا ہوں۔ اگر شدید غصہ آ جائے تو خاموش ہو جاتا ہوں اگر پھر بھی کوئی نہیں سمجھ سکتا تو پھر جو بھی کرنا ہوتا ہے کرنا تو پڑتا ہے نہ :P


9)
فون پر سب سے آخر میں کِس سے بات ہوئی؟

نیشنل ویدر والوں سے کچھ یوں گویا تھے۔

Nation weather center in Wakefield Virginia has issued a  severe thunderstorm warning for more information please tune in to your tv.


10)
آپ کا پسندیدہ تہوار کونسا ہے؟

پاکستان میں ماہ رمضان، امریکہ میں کرسمس۔

شعیب، امید، اظہرالحق ظفر احمد اور منیر احمد طاہر کو ٹیگ کرتا ہوں۔

اور ان کو یاد دہانی کرواتا ہوں۔

 زکریا اور نبیل کو کسی نے ٹیگ کیا لیکن مل نہیں رہا۔ راشد کامران کو ادھر ٹیگ کیا گیا ہے۔ لہذا وقت نکالیں۔ جہانزیب کو 2008 میں یہاں ٹیگ کیا گیا ہے دیکھئے قبلہ ہیٹ ٹرک نہ ہونے پائے۔

 

Popularity: 11% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 11% [?]

447 views

 

 

Related Posts

  • ایک سال On May 13, 2007, 4 Comments
  • میری عادت ہے کہ ہر سال کے اختتام پر پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  کیا کھویا کیا پایا؟ جی نہیں یہ کام عقلمندوں کے کرنے کا ہے میرے جیسے عقلبند پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں ہائیں یہ سال اتنی جلدی گزر گیا۔ اب آپ کہیں نہ
  • American Idiot by Green Day On December 1, 2006, 0 Comments
  • Criticism is goin on, Guys “Dreamin” all the time about “Europe” or “America” should consider this too that how hard the criticism is here or rough it could be and how patiently the person being criticized accepts it. It’s really stupid to say oh if I don’t like it I won’t stand it. If you are
  • youtube On May 27, 2007, 4 Comments
  • پاکستان کی بدلتی صورتحال اور صدر مشرف کے حمائتیوں کی حرکات سے تنگ بہت سے لوگ اور بلاگر اب سیاست کی طرف لکھنے پر مائل ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ تصویر ہزار الفاظ سے زیادہ اثر رکھتی ہے تو پھر متحرک تصویر کتنا اثر رکھتی ہو گی؟ میری ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ یوٹیوب
  • Quixtar & IBO On September 11, 2008, 1 Comments
  • خواتین سے میری کچھ خاص نہیں بنتی۔ بلاشبہ اس میں قصور خواتین کا ہے۔ بزرگ فرما گئے ہیں کہ چونکہ خاتون پسلی کی ہڈی سے بنی ہیں اور یہ ہڈی کچھ زیادہ ہی ٹیڑھی ہوتی ہے لہذا ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم۔ ایسے بزرگوں کے بارے میں میرا تو خیال نہایت نیک ہے آپ
  • gov gone wild On March 6, 2007, 5 Comments
  • If you live on planet earth you would have known “girls gone wild”, If you live in United States of America, You must have known “guys gone wild”. But there is somethin you are missing. The famous gov gone wild. The next release of “guvs gone wild”, we all have been watching this crazy drama over
  • Harry Potter and the Deathly Hallows On July 22, 2007, 0 Comments
  • Muggles beware, dark lord is at large, roaming through countries killing peoples and he has killed the 2nd best after dumbledor, none other than mad eye moody. well atleast upto page 105, moody is dead with the dead body missing. I ordered harry potter and the deathly hallows back in march. during the time amazon contacted
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
  • دوسرا تھپڑ On January 9, 2008, 1 Comments
  • بزرگوں کا قول ہے کہ اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ جان عزیز روتا کیوں ہے تجھے تو ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دینا چاہئے۔ میں نے ایسی غلطی کبھی نہیں کی
  • amazon credit card On March 21, 2007, 0 Comments
  • I applied almost every where for a credit card . and Every body denied. Even my own bank. Today in my mail I found an envelop, amazon issued me the credit card and I think its a good idea to purchase the first thing with the new card at amazon.com.


6 Responses to “tag”

  1. 1 ڈفر

    کوئی مجھے بتائے پلیز یہ ٹیگنگ ہوتی کیا ہے؟

    ڈفر’s last blog post..پہلا بچہ

  2. 2 بدتمیز(428)

    دراصل کچھ ایسے سوالات ہوتے ہیں جن کا جواب دینا ہوتا ہے۔ اس کے بعد اگر خیال ہو کہ فلاں بندہ اس سوال کا کیسے جواب دے گا تو اس کو ٹیگ کر دیا جاتا ہے اور وہ اس کا جواب دیتا ہے۔ آپ کو کچھ نے ٹیگ کیا تو تھا۔ آپ بس سوال کاپی کریں اور ان کے جواب دے دیں۔

  1. 1 دریچہ » ٹیگ
  2. 2 ٹیگ ڈوری | اُردوجہاں
  3. 3 يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » Blog Archive » اب کسے ٹیگوں ؟‌
  4. 4 شعیب خالق » Blog Archive » ٹیگ ٹیم کا آخری کھلاڑی

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->