Honda FCX Clarity

کچھ لوگوں کی آنکھیں بڑی کمال ہوتی ہیں۔ فورا سے پہلے آپ اس کے عشق میں گرفتار ہو سکتے ہیں۔ اگر آنکھ اپنی ہو اور آپ اسی کے عشق میں گرفتار ہو تو بس تصویر کھینچ کر لگا لیں اور عیش کریں۔ دلکش آنکھ کی بات ہے تو ذرا اس کی آنکھیں دیکھیں۔ نہیں نہیں میں اس کے عشق میں گرفتار نہیں ہوا لیکن یہ ایک نیا انقلاب ہے۔

ہائیڈروجن سے چلنے والی اس نئی کار کو خریدا نہیں جا سکتا۔ صرف لیز پر ملتی ہے۔ یعنی رینٹ اے کار ہے۔ ہر ماہ پیسے بھی بھریں اور کار بھی آپ کی نہیں۔ چھ سو ڈالر ماہانہ لیز کے ساتھ یہ کار تین سال کے لئے حاصل کی جا سکتی ہے اور ہونڈا صرف 200 کاریں بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کیلیفورنیا میں تو ابھی سے اداکار اس کو حاصل کرنے کی دوڑ میں لگ گئے ہیں۔

ٹیکنالوجی کا کمال ہے لیکن ہائیڈروجن پمپ کہاں ہونگے؟ امریکیوں کا یہی کمال ہے بجائے اس کے کہ پیٹرول ختم ہونے کا انتظار کرے اور پھر پیٹرول پمپ بزنس کا بیڑہ غرق کرے درمیان میں ہی سب پیٹرول پمپ ہائىڈروجن بھی پیچنے لگے گیں (مستقبل میں) لہذا بزنس پر اور اکانومی پر ویسے اثرات نہیں پڑیں گیں جیسے شوکت عزیز ڈال کر گیا ہے۔

Popularity: 4% [?]

Popularity: 4% [?]

197 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


0 Responses to “Honda FCX Clarity”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ
    • جعفر: ======================== احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان...
    • جعفر: بالکل ٹھیک۔۔۔ پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔ :mrgreen: ...

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 72
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (47) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2446
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->