Comments on: youtube high quality videos

By: بدتمیز
راشد کامران: نہیں دونوں کی بیک پلاسٹک کی ہے۔ شائد کسی فورم پر میں نے اس کی ریسیپشن کا میٹل فنش ہونے کیوجہ سے متاثر ہونے کا پڑھا تھا پھر اس سے کوسٹ پر بھی کمی ہوئی ہے۔ خیر نیا آئی فون اتنا بھی سستا نہیں پڑ رہا ان دی لانگ رن زیادہ ہی بن رہا ہے۔

http://www.msnbc.msn.com/id/25102522/

ساجد: بہترین کوالٹی ابھی تک تو ڈیلی موشن کی ہی تھی۔ اب اس وقت یوٹیوب کی ہے۔

اس سائیٹ کا دعوی ہے کہ یہ ایچ ڈی میں کونٹینٹ پیش کرتی ہے لیکن میں‌نے براؤز کیا تو مجھے تو کم و بیش یوٹیوب جیسی ہی لگی ہے۔ مزید تجربہ کے لئے میں‌نے ایک ویڈیو فائل دونوں‌سروسز پر ایڈ کیں۔ یوٹیوب کا عام ورژن تو یونیورسل سچائی ہے کہ بےحد خراب ہے لہذا میں ابھی انتظار کر رہا ہوں کہ کب یوٹیوب پر میری فائل کا ہائی کوالٹی ورژن دستیاب ہو کہ وہ ذرا وقت لے کر دستیاب ہوتا ہے۔ ہاں اس سروس پر ویڈیو کوالٹی اچھی ہے لیکن میری ہی فائل کا

http://www.vimeo.com/1191047

یوٹیوب پر موجود دوسری فائل جو کسی دوسرے یوزر نے اپلوڈ کی اور اس کا ہائی کوالٹی ورژن دیکھیں تو یوٹیوب پر اچھی ہیں۔

http://www.youtube.com/watch?v=gGQriTRoZXk

آپ کی اس سائیٹ پر ہائی کوالٹی کے لئے شرط ہے کہ وہ 1024 بائی 720 ضرور ہو جبکہ یوٹیوپ پر میں نے ایچ ڈی کی نچلی ترین سطح کی ویڈیوز بھی اپلوڈ کر کے ان کا معیاری رزلٹ دیکھا ہے۔ یاد رہے کہ جو تجربہ میں دونوں‌ فائلز ہیں وہ ایک ہی سورس سے ہیں اور ایچ ڈی کی بیسک سطح کی ہیں لہذا یوٹیوب پر کوالٹی زیادہ اچھی ہے۔

اگر آپ ویڈیوز میں موجود ٹیکسٹ دیکھیں تو جہاں ٹیکسٹ کے کنارے شارپ ہوں وہ ویڈیو سروس زیادہ اچھی ہو گی۔

By: ساجداقبال
کچھ عرصے پہلے بات کی تھی یوٹیوب والوں نے ہائی کوالٹی کیلیے۔ ویسے کیا آپ نے vimeo دیکھا ہے؟ سب سے بہترین کوالٹی انکی ہوتی ہے۔

ساجداقبال’s last blog post..ورڈپریس ہیلپ شیٹ

By: راشد کامران
سائیڈ‌نوٹ‌تبصرہ۔ آئی فون خرید لیں‌آپ کو اپنے دو سو ڈالر ضائع محسوس نہیں ہونگے۔۔ شاید وہائٹ  والا ابھی بھی میٹل فنش میں ہوگا سیاہ والا پلاسٹک لگ رہا ہے لیکن نہ جانے کیوں مجھے سیاہ والا زیادہ پسند آرہا ہے اور اگر انہوں نے کوئی اپ گریڈ آپشن دیا تو میں‌ضرور نیا والا خرید لوں‌ گا

راشد کامران’s last blog post..بنیاد پرست کلیسا