آج امریکہ کی تاریخ کا تاریخ ساز دن تھا۔ براک اوبامہ نے ڈیموکریٹک نامزدگی جیت لی ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوار بننے کے لئے ان کو 2117 ووٹ درکار تھے جو آج کی پرائمریز میں اور سپر ڈیلیگیٹس کی طرف سے اوبامہ کو سپورٹ کی صورت میں حاصل ہوئے۔

obama claiming nomination

ہیلری کلنٹن نے ابھی بھی پیچھے ہٹنے پر آمادگی ظاہر کی اور کسی بھی قیمت پر جنرل الیکشن میں اہم رول ادا کرنے کے لئے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپنی سپورٹ جو کہ لوگوں کی طرف سے انکو حاصل ہوئی اور اپنے تمام ورکرز کو اس مہم پر لگائیں گی کہ وائٹ ہاؤس اس نومبر میں ڈیموکریٹس کو مل سکے۔ انہوں نے وائس پریزیڈینسی کے لئے اپنے اوپن ہونے کا کہا ہے۔

 

hillary clinton no decesion tonight

اس سے قبل کچھ ماہ پہلے انہوں نے ایک تقریر میں براک کو وائس پریزیڈینٹ بنانے کا کہا تھا جس کا جواب براک نے اپنی تقریر میں اپنے پاس زیادہ ڈیلیگیٹس ہونے کا کہہ کر دیا تھا۔ ابھی ایک دو ہفتہ قبل جان ایڈورڈ نے جو کہ اس دوڑ کے شروع میں شامل تھے نے براک کو اینڈورس کیا تھا اور آج صبح ہی سابق صدر جمی کارٹر نے براک کو اینڈورس کرنے کا کہا تھا۔ کیا براک ہیلری کو ٹکٹ آفر کریں گیں؟ خاص طور پر سابق صدر بل کلنٹن کے چند متنازع بیانات جو ان دنوں انہوں نے دئے تھے اور ہیلری سے باقاعدہ ڈیبیٹ کے دوران پوچھا گیا تھا کہ اس تناظر میں اگر وہ صدر بنتی ہیں تو ان کے شوہر کا کیا کردار ہو گا؟

ہیلری، جان ایڈورڈ سے تو ہر صورت عوام میں زیادہ مقبول ہیں لیکن کیا براک کے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہو گی؟ جان کیری اور الگور آپشن ہو سکتے ہیں لیکن یہ دونوں پٹے ہوئے گھوڑے ہیں جو کہ ایک دفعہ ہار چکے ہیں اور ہارنا امریکی مزاج کو منظور نہیں۔ الگور کافی بڑی شخصیت ہیں لیکن ہیلری کلنٹن کی مصیبت اس دفعہ ہر حال میں وائٹ ہاؤس تک رسائی ہے۔

افریقن امریکن میں ایک عام خیال ہے کہ براک اوبامہ کسی بھی صورت جیت نہیں سکتے وہ جیت گئے۔ افریقن امریکن اب سوچتے ہیں کہ وہ جنرل الیکشن نہیں جیت سکتیں گیں۔ میرا خیال ہے کہ ایسا بھی شائد ہو ہی جائے جیسے تیل کی قیمت جا رہی ہے ری پبلیکن کے پاس چانس نہیں ہے۔ پھر افریقن امریکن کا خیال ہے کہ براک دوران صدارت قتل کر دئے جائیں گیں۔ اگر ہیلری ان کے ساتھ وائس پریزیڈنٹ بنتی ہیں تو شائد ایسا ہو جائے کیونکہ اس وقت ہیلری کے پاس صدارت کا راستہ یہی ہے۔

ایسی کسی بھی حالت میں جب صدر نہ ہو وائس پریزیڈینٹ خود بخود صدر بن جاتا ہے۔ مزے کی بات ہے کہ اس دوڑ کے شروع ہونے پر ایف بی آئی کو براک اور ہیلری دونوں کو دھمکیوں کے پیش نظر سیکیورٹی فراہم کرنی پڑی تھی۔

براک کا کیمپ کہتا ہے کہ اس کو وائس پریزیڈینٹ چننے کی کوئی جلدی نہیں جبکہ ہیلری کی کوشش ہے کہ وہ جلد سے جلد دباؤ ڈال کر نائب صدارت حاصل کر لیں۔

جان مکین حسب معمول عوام کے سامنے بش کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کا اور براک اوبامہ کے ناتجربہ کار ہونے کا رونا روتے رہے ہیں لیکن بھاگ بھاگ کر صدر بش کے ساتھ ان کی مدد بھی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

john mccain breaking from president bush

 

Popularity: 4%

Popularity: 4%

181 views

 

 

Related Posts

  • Presidential Election 2008 On May 6, 2007, 5 Comments
  • امریکہ میں آج کل صدر بش پیچھے ہو گئے ہیں۔ اور ساری توجہ 2008 کے صدارتی الیکشن کے امیدوار لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ابتدائی speeches ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں عہدے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہوتی۔ اور پاکستان کے برعکس لوگ بھی خوامخواہ کسی کی مخالفت یا حق میں جذباتی نہیں
  • New Presidential coins On January 7, 2007, 0 Comments
  • A new presidential dollar coin will be appearing in circulation beginning February 16, 2007.  United States Mint officials for the first time revealed designs for the presidential dollar coin series at a November 20, 2006 ceremony held at the Smithsonian Institution’s National Portrait Gallery.The dollars are to be produced because of the Presidential $1 Coin
  • New Presidential Coins On December 15, 2006, 0 Comments
  • On December 22, 2005, George W. Bush endorsed one of the most dramatic U.S. coinage leislation ever. With the stroke of a pen, the highly anticipated Presidental $1 Coin Act was signed into law. Begining in 2007, and continuing for about a decade, the U.S. Mint will be striking four new coins annually - each depicting
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
  • 2006 On January 1, 2007, 0 Comments
  • 2006 another year I lost. Gained a lot and didn’t repay a penny. Should I be shamefull? I dont kno. May be I should and may be I shouldnt. I became less emotional and more stable than the previous years. I was never been some one looking for trouble but troubles always found me. This year
  • صدر بش کی ویڈیو On April 16, 2007, 2 Comments
  • ہم پاکستانی اپنے سیاستدانوں اور جنرل صاحب کو لتاڑنے میں پیدا ہوتے ہی ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ معصوم بیچارے باقی دنیا کے سامنے کچھ نہیں۔ صدر مشرف کی عزت افزائی تو میرے خیال سے روزانہ ہی ہزاروں جگہ ہوتی ہے۔ بینظیر اور نوازشریف کے ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ انٹرویوز
  • صدارتی امیدواران اور بیانات On August 5, 2007, 2 Comments
  • براک اوبامہ ابھی تک اچھے جا رہے تھے۔ میرا خیال تھا کہ ان کو ایشیائی کمیونٹی کی حمایت حاصل رہے گی۔ لیکن ان کے حالئیہ بیان کے بعد میں نے ان کی حمایت سے توبہ کر لی۔ ایشیائی کمیونٹی کا بھی ملا جلا ردعمل نظر آیا۔ براک اوبامہ کی تقریر غلطی سے میں نے سن
  • crazy On November 25, 2007, 5 Comments
  •   فلو، ساری رات کھانسی کے بعد آپ کا کیا حال ہو سکتا ہے؟ بہت برا۔ بس اسی برے کے ساتھ ساتھ میں سوچ رہا تھا کہ ricky hatton یا floyd mayweather کو اگر کھانسی ہو جائے تو وہ کیا کریں گیں؟ فائیٹ کینسل ہو تو سکتی نہیں تو پھر تو بندہ بہتر ہو کر بھی
  • امریکہ پاکستان اور الیکشن On November 6, 2006, 2 Comments
  • صبح یہاں مڈ ٹرم الیکشن ہے۔ پچھلے دو ماہ سے جو الیکشن الیکشن مچی ہوئی تھی وہ صبح ختم ہو جائے گی۔ مگر اس نے مجھے ایک اچھا experience ضرور دیا ہے۔ جو انتہائی حیران کن تھا۔ سب سے پہلے تو پاکستان کے الیکشن کا حال سنیں۔ باقی جگہ بھی ایسا ہی ہوتا ہو گا مگر

 

Random Posts


5 Responses to “براک اوبامہ ڈیموکریٹک امیدوار”

  1. 1 اجمل(64)

    نام براک ہے یا بارک

  2. 2 راشد کامران(49)

    اوبامہ کی نامزدگی در حقیقت امریکہ میں تبدیلی کا ایک واضح اعلان ہے۔ گو کے دونوں دیموکریٹک امیدواروں نے ایک دوسرے پر کئی سنگین الزامات عائد کیے ہیں لیکن حالیہ دنوں‌میں ایک دوسرے کے لیے تعریفی کلمات اس بات کی علامت ہیں‌کے پارٹی کے بہترین مفاد کے لیے اور سفید فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے اوبامہ ہیلری کو نائب صدر بنالیں۔۔ انقلاب اسطرح بھی آتا ہے ۔۔ ہم جیسوں کے لیے ایک مثال جو خون گرائے بغیر تبدیلی کی بات ہی نہیں‌کرتے

    راشد کامران’s last blog post..کتنے آدمی تھے ۔۔۔

  3. 3 بدتمیز(461)

    اجمل انکل: امریکی جب بولتے ہیں تو ایسے لگتا ہے جیسے “بیرک” کہہ رہے ہوں۔ اردو میں براک ہے جیسے ڈیوڈ، موسز اور جیسز اردو میں بالترتیب داؤد، موسٰی اور عیٰسی ہے۔

    راشد کامران: تبدیلی کا باقاعدہ پتہ تو جنرل الیکشن کے بعد ہی لگ سکتا ہے۔ ویسے ہیلری کو شامل کرنا اس بات کا بھی اشارہ ہو سکتا ہے کہ ابھی امریکہ اتنا لبرل نہیں ہوا کہ صرف ایک کالے کو صدر منتخب کر سکے اور سپورٹ کے لئے بہرحال اس کو گورے کی مدد درکار ہے۔ ویسے بھی امریکی مزاج میں گالا ہمیشہ بیسٹ فرینڈ ہی ہوتا ہے جو مدد تو بہت کرتا ہے لیکن مین رول گورے کو ہی نبھانا ہوتا ہے۔
    انقلاب کی مجھے کچھ زیادہ امید نہیں کہ زیادہ تر پتہ دوران صدارت ہی ہوتا ہے۔ اوبامہ کی آج کی امریکی اسرائیل پبلک افئیر کمیٹی کی تقریر سننے سے تعلق رکھتی ہے۔ ان کے ایکشن کا علم تو انکی صدارت کے دوران ہی ہو گا کہ کیا امریکہ واقعی میں تبدیل ہو رہا ہے یا صرف فیس چینج ہے۔

    http://news.bbc.co.uk/2/hi/americas/7435883.stm

  4. 4 راشد کامران(49)

    کالے کا نامزد ہوجانا اور عورت کا نائب صدر بننا بذات خود بڑا قدم ہے لیکن آپ کی بات درست ہے الیکشن کے بعد ہی ہم کچھ کہہ سکتے ہیں۔۔ باقی رہی تقریر۔۔ اگر میں‌یہودی ہوتا تو اوبامہ آج سے میرا امیدوار :)
    راشد کامران’s last blog post..اگلے جنم موہے “سوکن“ نہ دیجو

  5. 5 Zack(49)

    اس تجزیے میں کئ غلطیاں ہیں جن پر بات کچھ دیر بعد۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • ڈفر: نہیں نہیں کھولنے کی کوشش کی تھی پر کامیابی نہیں ہوئی۔ جالیوں...
    • دوست: پاکستان میں مہنگائی اور کساد بازاری نے ہماری روایات کا...
    • رتل: حد ہوتی ھے بچے کی مرضی جو مرضی لے۔ ہر ایک پر اپنی مرضی چلآنا...
    • بدتمیز: ڈفر: بندہ ٹرائی تو کرتا ہے نہ کیا پتہ کالی گوری ہو ہی جائے...
    • راشد کامران: سب سے مزے کی بات یہ کہ تحفہ آپ کے سامنے بلکہ سب کے...
    • احمد: اچھی تحریر ہے کچھ گتھیاں سلجھ گئیں اس معاشرے کو سمجھنے میں...
    • بوچھی: :thinkin/
    • بدتمیز: i wonder آپ نے لیپ ٹاپ کو بلور کیسے مارا ہو گا۔ کھول تو نہیں...
    • ساجداقبال: واہ جی، خوشی ہوئی پڑھ کے۔ امریکن بھی میرا طریقہ...
    • ابنِ ضیاء: لیپ ٹاپ کی شکل تو کہہ رہی ہے کہ دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 2,982 views
  • Honda Accord 2008 - 1,806 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,410 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,062 views
  • Ramadan Mubarik - 1,004 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 921 views
  • جہیز - 896 views
  • میرا تعارف - 721 views
  • talk - 708 views
  • عورت کہیں جسے - 706 views
  • About - 681 views
  • jextr - 679 views
  • Wallop Invitations - 670 views
  • @live.com.pk - 657 views
  • Contact - 641 views
  • کارٹون - 638 views
  • Toyota Camry - 634 views
  • افسوس - 621 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 617 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 598 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 612
    • Links to posts: 64
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1772
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (461) -راہبر (87) -اجمل (64)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 1899326

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->