The Mist

The mist کہانی ہے ایک ایسے چھوٹے سے قصبہ کی جہاں ایک رات شدید طوفان کے بعد اگلی صبح گہری دھند لپیٹ لیتی ہے۔ جو بھی اس دھند میں جاتا ہے وہ چیختا چلاتا ہے پر کسی کو علم نہیں ہوتا ہے دھند میں ایسا کیا ہے۔

فلم کے لیڈنگ رول میں ایک ایسا باپ ہے جو اپنے بیٹے اور پڑوسی کے ساتھ سپر مارکیٹ چیزیں لینے جاتا ہے اور اس کے مخالف ایک ایسی عورت ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے humble عورت سے ایک مذہبی جنونی لیڈر کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

فلم بہت سے لوگوں کو بالکل پسند نہیں آئے گی کیونکہ زیادہ تر یہ ڈرامہ پر مشتمل ہے جو کہ سپر اسٹور کے سیٹ پر پیش آتا ہے۔ جب لوگوں کو بالآخر علم ہوتا ہے کہ دھند میں کیا ہے تب پہلے وہ اس کو ماننے میں ہچکچاہتے ہیں اور پھر بہت تیزی سے انسانی فطرت کے مطابق خدا کی طرف بھاگتے ہیں۔

مذہب کو جنونی لوگ کس طرح استعمال کرتے ہیں اور کیسے تہذیب یافتہ لوگ بھی مشکل آن پڑنے پر اپنی جان بچانے کے لئے جانوروں میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگاتے بہت متاثر کن ہے۔

فلم کا اختتام happy ending نہیں ہے باوجود اس کے کہ نسل انسانی بچا لی جاتی ہے لیکن ہیرو کے لئے یہ خوشگوار نہیں ہوتا۔ چھوٹے موٹے عجیب الخلقت مخلوقات کو دیکھ کر تو اس کی ہمت قائم رہتی ہے لیکن ڈائنوسارز جتنی بڑی مخلوق دیکھ کر گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے پر اس کی ہمت ختم ہو جاتی ہے اور وہ پستول سے سب کو ختم کر ڈالتا ہے اور اس پر دو لرزہ خیز انکشافات ہوتے ہیں۔ اول کہ پستول میں اور کوئی گولی باقی نہیں جس سے وہ خود کو آسان موت سے ہمکنار کر سکے اور دوسری یہ کہ گورنمنٹ نے اس disaster پر ریسپانس کیا تھا اور فوج اس دھند اور اس کی تمام مخلوقات کو جلا کر راکھ کر رہی ہیں۔

فلم انسانی روئیوں کے دلچسپ مظاہر کی اچھی مثال ہے۔

 The Mist

 

Popularity: 8% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 8% [?]

187 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “The Mist”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 377368

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->