mozilla firefox 3

مجھے ہمیشہ سے عادت ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر میں دو تین براؤزر انسٹال رکھتا ہوں۔ پہلے پہل اوپر مجھے بہت پسند تھا لیکن فائر فاکس آنے کے بعد اوپر بالکل ہی استعمال کرنا بند کر دیا۔ بیٹا سافٹ وئیر بے دھڑک استعمال کرنے کی وجہ سے میں اکثر ٹیسٹنگ کرتا رہتا ہوں۔ ابھی دو تین ماہ سے فائر فاکس کا بیٹا ۳ استعمال کر رہا ہوں۔ کیا کمال اپگریڈ ہے۔ اس کی سب سے اچھی بات تو ان سائیٹس کو ایڈریس بار میں اوپر رکھنا ہے جن پر زیادہ کام ہوتا ہے جیسے آپ ایک ہی سائیٹ پر کسی مخصوص صفحہ پر زیادہ جاتے ہیں تو اس سائیٹ پر جاتے ساتھ سب سے پہلے لنک ان پر وزٹ کی تعداد سے ترتیب دئیے ہونگے۔

فائر فاکس ۳ جون میں ریلیز کیا جا رہا ہے جس کے لئے فائر فاکس ریلیز والے دن اس کو کسی بھی سافٹ وئیر کی تاریخ میں ایک ہی دن ڈاؤنلوڈ ہونے کا ریکارڈ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس سائیٹ پر لوگوں کو رجسٹر کیا جا رہا ہے جہاں وہ عہد کرتے ہیں کہ وہ ریلیز والے دن اس کو ڈاؤنلوڈ کریں گیں۔ پاکستان سے بدقسمتی سے صرف 184 لوگوں نے رجسٹر ہونے کی غلطی کی ہے۔ اگر کسی کا موڈ ہو کہ وہ فائر فاکس کو ایک اور چانس دینا چاہے گا تو اس سائیٹ پر جائیں اور رجسٹر ہوں۔

 

Download Day

Popularity: 10% [?]

Popularity: 10% [?]

190 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


0 Responses to “mozilla firefox 3”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->