Comments on: baby boomers

By: بدتمیز
ان سائیڈ سٹوریز؟ کچھ وضاحت

By: ابوشامل
وضاحت کا بہت شکریہ بدتمیز۔ مجھے بہت خوشی ہوگی اگر آپ امریکہ کی inside stories بتائیں   اس طرح کی پوسٹس سے معلومات میں بہت اضافہ ہوتا ہے۔

ابوشامل’s last blog post..?رنگین? پاکستانی سیاست کا ایک ?سنگین? مظاہرہ

By: بدتمیز
ماورا: ہر ملک میں‌ عوام اور خواص میں فرق ہوتا ہے۔ خواص اس کی پالیسی بناتی ہے اور عوام اس کے حق یا مخالفت میں‌ ہوتے ہیں۔ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ پالیسی کے بجائے ملک کے خلاف نعرے لگاتے ہیں۔ جیسے مثال کے طور پر امریکہ کا جھنڈا جلانا۔ اس کو دیکھ کر کیا وہ عوام جو اپنے ملک کی پالیسی کے خلاف ہوتی ہے آپ کے ساتھ ہو سکتی ہے؟

By: ماوراء
تو میرے بھائیوں اور بہنوں امریکہ کی بڑی عمارتوں پر گنبد بنانے اور سبز چھنڈے لہرانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو۔ امریکہ برا نہیں امریکہ کی حکومتی پالیسی اس کے مفاد میں لیکن دنیا کے خلاف ہے اس پر ناراض ہو امریکہ سے نہیں۔

تو کیا امریکہ کی حکومتی پالیسی کسی اور نے بنائی ہے، جو اس کی پالیسی سے ناراض ہوں؟؟؟ حکومتوں سے ہی تو ملک جانا جاتا ہے۔

امریکہ کی عمارتوں ، دیواروں، لوگوں سے کون ناراض ہے؟؟

ماوراء’s last blog post..فٹ بال کھلاڑی:D

By: بدتمیز
ڈفر: یورپ کا بےبی بوم تو جنگ عظیم دوئم کے بعد آیا تھا تیل کا اور بے بی بوم کا کیا لنک؟ تیل بند ہونے سے تو کوئی بے بی بوم نہیں‌ ہوا تھا۔

اظہرالحق: روم فارس گئے وقتوں‌کی بات ہے۔ اس زمانے میں ٹیکنالوجی برابر کی تھی۔ آجکل ایسا نہیں۔ یہ ہو سکتا ہے کہ پہلے اگر زوال سالوں‌ میں آتا تھا تو اب صدیوں میں‌ آئے۔

راشد کامران: بالکل درست امریکہ صرف اس ایک سرخ فیتہ نہ ہونے کے سبب کتنے مسائل سے پاک ہے۔ تیل تو ختم ہو رہا ہے مجھے تو خاص طور پر دوبئی کی حکمت عملی پسند آئی ہے۔

ابو شامل: نہیں دراصل میرا آجکل امریکہ کے بارے ایک سیریز لکھنے کا دل کر رہا ہے جس میں تفصیل سے پاکستان میں پھیلی امریکہ کے بارے مس کنسیپشن کو دور کرنے کی کوشش کروں۔ آپ میرا یقین کریں یہ پوسٹ میں نے خلیل احمد نینی تال والا، اشتیاق بیگ اور روؤف کلاسرہ کے کالم پڑھنے کے بعد لکھی تھی۔ انہوں نے پچھلے چند دنوں میں‌ یکے بعد دیگرے اس بات کی نشاندہی کی تھی۔ اگر مجھے آپ کے سوال سے ایسا لگتا تو میں فورا کہہ دیتا یہ صرف ایک اتفاق ہے کہ میں اس چاول کے کرائسز پر اپڈیٹ لے رہا تھا کہ ہمارے گھر میں چاول زیادہ کھائے جاتے ہیں اور اسی وقت میں دیسی سٹور سے آیا تھا اور آپ نے بھی اسی وقت تبصرہ کیا۔

By: ابوشامل
نجانے کیوں پیغامات کٹ رہے ہیں؟؟ بہرحال بقیہ پیغام مندرجہ ذیل ہے:

لیکن ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ میرے ایک استاد کہا کرتے تھے کہ زندگی میں جمود کوئی شے نہیں ہوتی یا تو سفر عروج کی جانب ہوتا ہے یا زوال کی جانب، لیکن کیونکہ دورِ عروج میں زوال سے قبل ایک عرصہ ایسا لگتا ہے جیسے ٹھہراؤ آ گيا ہے لیکن وہ جمود نہیں بلکہ زوال کا آغاز ہوتا ہے۔ اس کے باوجود میں یہ سمجھتا ہوں کہ مستقبل قریب میں امریکہ کی عالمی قائد کی حیثیت کو کوئی ٹھیس نہیں پہنچنے والی، کم از کم اس وقت تک جب تک کوئی دوسری قوت عالمی قیادت کی حقدار کے طور پر سامنے نہیں آتی۔

ابوشامل’s last blog post..?رنگین? پاکستانی سیاست کا ایک ?سنگین? مظاہرہ

By: ابوشامل
بدتمیز صاحب! مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ شاید یہ پوسٹ “لمحہ فکریہ” والی پوسٹ میں میرے سوالات کے جواب میں لکھی گئی ہے۔ شاید آپ غلط سمجھ بیٹھے ہیں، میرا ہر گز یہ مطلب نہیں تھا کہ وائٹ ہاؤس پر سبز عَلم لہرانا ہے، بلکہ میرا مقصد صرف اور صرف معلومات میں اضافہ تھا اور آپ میرے گزشتہ تبصرے میں سوالات کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

لیکن ایک بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ میرے ایک استاد کہا کرتے تھے کہ زندگی میں جمود کوئی شے نہیں ہوتی یا تو سفر عروج کی جانب ہوتا ہے یا زوال کی جانب، لیکن کیونکہ دورِ عروج میں زوال سے قبل ایک عرصہ ایسا لگتا ہے جیسے ٹھہراؤ آ گيا ہے لیکن وہ جمود نہیں بلکہ زوال کا

ابوشامل’s last blog post..?رنگین? پاکستانی سیاست کا ایک ?سنگین? مظاہرہ

By: راشد کامران
امریکی معیشت کی سب سے اہم بات اسکی تیزی سے ایڈجسٹ‌کرنے کی صلاحیت ہے۔ سرخ فیتے کا تقریبا نہ ہونا بھی مسائل کے جلد حل میں معاون ثابت ہوتا ہے اور کیونکہ بنیادی طور پر پیسے سے محبت کرنے والی سوسائٹی ہے چناچہ معیشت کے معاملے میں‌حساس ہے اور بہترین پلاننگ کی بدولت جلد صورت حال پر قابو پا لیتی ہے۔۔۔ مثال کے طور پر تیل کی قیمتوں کا ایک مثبت پہلو توانائی کے متبادل ذرائع میں سرمایہ کاری ہے اور میں تو کہتا ہوں یہ تیل ختم ہو تو شرق اوسط کی بھی جان چھوٹے اور شاہوں کے دماغ‌بھی ذرا ٹکھانے لگیں ۔۔  تو میں  بھی بدتمیز صاحب کی بات سے اتفاق کروں گا کے ہم لوگ امریکہ کے بھٹہ بٹھانے کے بجائے اپنے ٹھیابچانے کی فکر کریں‌تو زیادہ سود مند ہوگا۔۔

راشد کامران’s last blog post..بیچارہ مرد

By: اظہرالحق
روم اور فارس بھی ایسا کچھ سوچا کرتے تھے اور روس کی مثال تو شاید ابھی کی ہے  ۔ ۔ ۔ یوگو سلاویہ  ۔ ۔ ۔  چلیں چھوڑیں  ۔ ۔  ہم تو ہیں ہی خوش فہم  ۔ ۔ ۔

By: ڈفر
امریکی معیشت سے متعلق بات تو ٹھیک ہے

بے بی بومینگ پیریڈ یورپ میں بھی تو آیا تھا جب عربوں نے تیل بند کر دیا تھا اور یورپ تاریک ہو گیا تھا

پاکستانی تو خیر ہمیشہ سے ہی بے بی بامبرز ہیں پر

آجکل تاریکی نے پاکستان میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں

مجھے شک ہے کہیں پاکستان کا  آنے والا دور سپر بے بی بوم پیریڈ تو نہیں ہو گا؟

ڈفر’s last blog post..پہلا بچہ