جب میں امریکہ آ رہا تھا تب میں نے ذیشان الحسن عثمانی کی کتاب سکھر سے فلوریڈا تک صرف اس لئے خریدی تھی کہ عام طور پر شعرا یا ادیب امریکہ کی روداد لکھتے ہیں تو ان کے قصوں میں فرسٹ ہینڈ تجربہ شامل نہیں ہوتا۔ ان کو روزگار رہنے سہنے کھانے پینے کی فکر چندا نہیں ہوتی۔ ہوٹل میں مینیو دیکھ کر صرف ویجیٹیبل آرڈر کرنا یا ڈنر میں بھی انڈے کا آرڈر کرنا اور بات ہے اور یہاں آ کر رہنا اور حلال چیزیں ڈھونڈ کر کھانا اور بات ہے۔ باوجود اس کے کہ یہ کتاب کچھ اختصار سے لکھی گئی تھی اور کچھ معلومات میچ نہ کر سکی جس کو میں ریاستی فرق سمجھتا ہوں، اس کتاب نے بہت معلومات فراہم کیں۔ آج ایسے ہی ذیشان کی سائیٹ کا لنک مل گیا۔ ان کی سائیٹ پر ان کی کامیابیوں کی تفصیل دیکھ کر بہت اچھا لگا اور دل سچ میں بہت خوش ہوا کہ پاکستانی بھی نام کماتے ہیں۔ اللہ ایسی کامیابیاں اچھے اور سچے پاکستانیوں کو عطا کرے۔ آمین

ایمیزون پیج

سکھر سے فلوریڈا تک

P1020825

Popularity: 9% [?]

Popularity: 9% [?]

242 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


3 Responses to “ذیشان الحسن عثمانی”

  1. 1 الف نظامی

    بہت خوب! ذیشان الحسن عثمانی صاحب کے مضامین گلوبل سائنس میں بھی چھپتے رہے ہیں۔

    الف نظامی’s last blog post..امیر جند اللہ

  2. 2 راشد کامران

    حالانکہ میں‌امریکہ مختلف حالات میں‌آیا تھا لیکن ذیشان صاحب کی اس کتاب سے واقعتا بہت فائدہ ہوا بلکہ میری طرف سے تو کسی بھی کٹیگری کے نو وارد دیسی کے لیے بہترین ریفرینس مینوئل ہے اور آپ نے سہی کہا ہے کے کچھ چیزیں‌ اسٹیٹ‌ کی وجہ سے مختلف ہیں‌ورنہ ایک بہترین کتاب ہے۔ ذیشان صاحب‌کی کامیابیاں‌ محنت کا پھل کی منہ بولتی تصویریں ہیں‌ اور بلا شبہ نوجوان پاکستانیوں کے لیے قابل تقلید

    راشد کامران’s last blog post..کوا بریانی

  3. 3 بدتمیز(374)

    الف نظامی: مجھے اس کتاب کا علم گلوبل سائنس سے ہی ہوا تھا

    راشد کامران: کبھی اپنے آنے کے حالات پر بھی روشنی ڈالیں

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->