Comments on: ظالمانہ رائے

By: بدتمیز
لائن مین بھی پارٹیاں جوائن کر رہے ہیں  :haye:  پھر ہماری طرف شریف ہی ہیں۔ جسکا دل کرے پٹائی کر دے

By: حجاب
لائن مین کی پٹائی ہماری طرف نہیں ہو سکتی کیونکہ وہ جس پارٹی کا ہے اُس کی مخالف پارٹی یہاں نہیں ہے ، اور عوام بے چاری ہے ، میرے فون سے تو لائن مین بدلے لے رہا ے شائد     ڈی ای فونز تھے جاننے والے سال بھر ایک فون کال پر فون ٹھیک کرتا رہا لائن مین ، فون کر کے کہتا تھا آپ کے رشتے دار کا فون آیا تھا کہ فون ٹھیک کر دو ، اب وہ ڈی ای فونز ریٹائر ہو گئے ہیں ، لائن مین کو موقع مل گیا بس ۔

By: بدتمیز
راہبر: ایسا ہی ہونا چاہئے۔ بلکہ ایسا ہونا چاہئے ڈاکے کے بعد دیکھا جائے کہ تھانے میں‌کون کون سا اہلکار غیر حاظر ہے۔

حجاب۔ لائن مین کی پٹائی کبھی نہیں ہوئی؟ ایک زمانہ گزرا ہمارے علاقے کی لائن مین کی پٹائی ہوئی تھی اس کے بعد سے لائن مین نے فوں خراب کرنا تو دور کی بات اگر کبھی آندھی طوفان سے لائن خراب ہو جاتی تو ٹھیک کر کے جاتا اور ایک پیسہ تک نہ لیتا۔

ویسے ہاٹ لائن سے کروائیں تو میرا خیال ہے زیادہ جلدی اور دیر تک درست رہتا ہے۔

By: حجاب
پی ٹی سی ایل کو اس لیئے جلانا ہے ، کہ میرا فون جو بار بار خراب کر رہے ہیں ، مجھے تو لگتا ہے میرا فون دھوپ کی روشنی سے چلنے لگا ہے ، دن کے ٹائم ایک گھنٹہ کھل جائے گا ، شام ہوئی اور بند ۔ یہ ساری کارستانی لائن مین کی ہوتی ہے ، لائن مین کو پیسے دیتے رہو ، فون نہیں ہوگا بند ، ہم بھی کم ڈھیٹ نہیں ہیں ، بغیر پیسوں کے فون ٹھیک کرواتو لیا ہے مگر دیکھتی ہوں کب تک ٹھیک رہتا ہے ۔اب یا تو لائن مین کو جلا دوں یا پی ٹی سی ایل کو :angry:

By: راہبر
کراچی کے اکثر لوگوں کی رائے یہی ہے کہ جو ہوا بالکل ٹھیک ہوا۔ جو لوگ ان ڈاکوؤں کے ظلم و ستم کا نشانہ بنے، ان کو اندازہ ہے کہ محنت کی کمائی لٹنے کا صدمہ کتنا بڑا ہوتا ہے۔

اور میڈیا کی رپورٹس یہی ہیں کہ ان واقعات کے بعد کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں 50 سے 75 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ ہماری قوم دراصل اس مقام پر پہنچ چکی ہے کہ اس کو ڈنڈا مار کر ہی ٹھیک کرنا پڑے گا۔ ایسے چند واقعات سے اب ان لٹیروں میں کچھ خوف پیدا ہوگا ورنہ یہ لوگ بہت نڈر ہوگئے تھے اور ان کے بیک پر پولیس والوں کی سپورٹ نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔  ڈاکوؤں کو پکڑ کر پولیس کے حوالہ کیا جاتا تو وہ دے دلا کر چھوٹ جاتے تھے۔

یہ دیکھئے کہ بے چارے لوگ کتنے بپھرے بیٹھے تھے کہ ایک واقعہ کیا ہوا جیسے باقیوں کو حوصلہ مل گیا اور پھر پے در پے کئی واقعات رونما ہوئے۔ یہ درحقیقت عوام میں پھیلے انتشار اور فرسٹریشن کا بھی اظہار تھا۔ خیر، ابھی تو چھوٹے لٹیروں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔ جس دن بڑے لٹیروں پر ہاتھ اٹھنے کی ابتداء ہوگئی نا، وہ دن انقلاب کا آغاز بھی ہوسکتا ہے۔

راہبر’s last blog post..پھر ملیں گے

By: بدتمیز
راشد کامران: ایسا ممکن ہے۔ بہت سے لوگ ظلم ہونے پر ظلم کرنے کے بجائے پہلے ظلم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ ڈرائیور حضرات تو ویسے کافی بدمعاش ہوتے ہیں۔ ویسے بھی ہر طریقہ کار کو غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حتی کہ عدالتوں تک میں۔

آپ کے نقصان کا مجھے افسوس ہے میرا قیاس ہے کہ یہ 12 مئی کے دوران ہوا ہو گا یا اس سے برسوں قبل جب حالات خراب تھے لیکن محلے میں آپ ڈاکوؤں کو نذر آتش کریں تو بہت کم چانس ہے کہ املاک کو بھی نقصان پہنچایا جائے۔ میرے خیال سے عوام کو سڑکوں‌پر خود آ کر اپنی حفاظت کا بندوبست اپنے ہاتھوں میں لے لینا چاہئے تب تک جب تک ان کی حفاظت کو ترجیح اور بیرونی دوروں‌کا خاتمہ نہیں ہو جاتا جرائم کے بعد وزرا اور بیوروکریٹس کی بھی باری لائی جا سکتی ہے۔ جیسے وصی ظفر کہیں گالی نکالیں تو وہیں ان کو مرغا بنا دیا جائے یا پھر ارباب رحیم خان کسی کو تھپڑ مارے تو وہیں اس کو جوتے مارے جائیں۔

زاہد: بہت شکریہ

حجاب: پی ٹی سی ایل کو کیوں؟

By: حجاب
ڈاکوؤں کو جلا کے اچھا کیا لوگوں نے ، اتنی مہنگائی لوگ اپنی چیزیں اس لیئے نہیں خریدتے کے بس روک کے ڈاکو آ کے لے جائیں وہ چیزیں ، کب تک لوگ خود کو لٹیروں کے حوالے کرتے رہتے اچھا ایکشن ہے ۔میرا تو موڈ ہے میں بھی پی ٹی سی ایل کو جلا دوں  :angry:

By: شکاری
اسلام علیکم،

بدتمیز میں آپ کی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اسی قسم کی ایک تحریر میں نے اپنے بلاگ لکھی ہے جس پر تنقید بھی ہوئی ۔

لیکن آپ کا انداز تحریر بہت اچھا لگا۔ اللہ کرے زور قلم اور بھی۔

شکاری’s last blog post..بہتر مستقبل کی تلاش

By: راشد کامران
مسئلہ آُ پ کی رائے کی تردید یا توثیق کا نہیں مسئلہ اس چیز کا ہے http://www.jang.net/jm/5-19-2008/images/1736.gif

ہمارے معاشرے میں ہر چیز دو نمبر ہوگئی ہے نوبت یہاں‌تک آگئی ہے کے انتقام بھی دو نمبر۔ اگر یہ ٹرینڈ معاشرے میں عام ہوگیا تو ہر چوک پر ایک بے گناہ کی لاش جل رہی ہوگی اور لوگ اسے ڈکیتی کا شاخسانہ قرار دیں‌گے۔۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے لیکن آگ سے جلانے کا حق صرف خدا تعالی کا ہے اور جرم کا تعین کیے بغیر سزا کا تصور نہ اسلامی ہے ، نہ مغربی اور نا ہی کامن سینس پر مبنی۔

کراچی میں‌جو کچھ ہوتارہا ہے میں‌اسکا براہ راست نشانہ بن چکا ہوں‌، میری کار اور قیمی اشیاء مجھ سے چھن چکی ہیں‌لیکن اس بربریت کے لیے حمایت کرنا پھر بھی ممکن نہیں‌۔۔ یہ تو ہماری انسانیت چھین لے گی

راشد کامران’s last blog post..کوا بریانی