Archive for May, 2008
نادان اور احمق دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے۔ احمق انسان کے لئے آپ جو سب سے برترین سزا تجویز کر سکتے ہیں وہ اس کو کچھ نہ بتائیں اور نہ اس کو سمجھائیں بلکہ اس کو اسکے حال پر چھوڑ دیں۔ احمق انسان کے لئے یہ بہت بڑی سزا ہے۔
انصار برنی کے ساتھ [...]
مارکیٹنگ کرنا ایک فن بن چکا ہے۔ بسوں میں چڑھ کر صاحبان مہربان قدر دان کی صدا لگا کر کسی خوشبو کے لئے رومال طلب کرنا اور آخر میں اپنا ہی رومال جس کو تین چار سو دفعہ خوشبو لگائی جا چکی ہوتی ہے پر پرفیوم چھڑک کر پوری بس میں لہرانا اور [...]
مجھے ہمیشہ سے عادت ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر میں دو تین براؤزر انسٹال رکھتا ہوں۔ پہلے پہل اوپر مجھے بہت پسند تھا لیکن فائر فاکس آنے کے بعد اوپر بالکل ہی استعمال کرنا بند کر دیا۔ بیٹا سافٹ وئیر بے دھڑک استعمال کرنے کی وجہ سے میں اکثر ٹیسٹنگ کرتا رہتا ہوں۔ ابھی دو [...]
اس تصویر اور امریکی معیشت اور baby boomers کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ جب کبھی میں کسی کالم نگار کو پڑھتا ہوں کہ امریکی معیشت کا بھٹہ بیٹھ رہا ہے تو مجھے یہ دیوار یاد آ جاتی ہے۔ یہ دیوار دراصل ہمارے گھر اور ساتھ والے ڈاکٹر صاحب کے [...]
پرویز الہی ہو یا پرویز مشرف۔ دونوں ہی بڑے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔ آہو۔



![Indiana Jones and the Kingdom of the Crystal Skull [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51qtKmtIPgL._SL160_.jpg)
![The Happening (Special Edition + Digital Copy) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/510hZIYZ5IL._SL160_.jpg)
![The Forbidden Kingdom (2-Disc Special Edition) [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/51JC%2BFhQYOL._SL160_.jpg)
![Land of the Lost [Blu-ray]](http://ecx.images-amazon.com/images/I/611zbj2BeOL._SL160_.jpg)

