بلاعنوان

غریب ہونا بہت بڑا جرم ہے۔ غریب کے گھر پیدا ہونا اس سے بڑا جرم ہے۔ اور غریب کے گھر لڑکی بن کر پیدا ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔ اس جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں۔ عورتوں کی تو ہمارے جیسے معاشرے  میں آگے بہت  بری حالت ہے لیکن غریب کے گھر شادی کا انتظار کرتی عورت سب سے بڑی  مظلوم ہے۔

ایسی لڑکیاں مرد کے بچے کہ انتظار میں بوڑھی ہوتی جاتی ہیں۔ عام طور پر ایسے لولے لنگڑے ملتے ہیں جن کے سلوگن ان کے گھر والے پڑھ کر سناتے ہیں ہمارے اپاہج بچہ کو سیٹ کروا دو اس کو جاب لگوا دو۔ اتنا جہیز دے دو وغیرہ وغیرہ۔ ایسے لوگ دیکھ کر مجھے ہمیشہ ہال روڈ لاہور پر پھرتے وہ بھکاری یاد آ جاتے ہیں جنکے گلے  میں “نوٹس بورڈ” ٹنگا ہوتا ہے “میں بول نہیں سکتا تین دن سے بھوکا ہوں کچھ کھانا کھلا دو”

ایسی ہی ایک خاتون کی عمر بیتی جا رہی تھی۔ اور ایسے ہی اپاہج مل رہے تھے۔ اب خدا خدا کر کے ایک جگہ ملی ہے۔ لیکن لڑکے کا بڑا بھائی اپاہج نکلا ہے اور بھائی کی قیمت دو لاکھ نقد اور زیور وغیرہ لگائی ہے۔ لڑکی یتیم ہے اور اتنے سالوں سے سکول میں نوکری کر کے اس نے کچھ نہ کچھ جوڑ ہی رکھا ہے لیکن وہ  ناکافی ہے۔

مجھ سے جہاں تک ہو رہا ہے میں کر رہا ہوں لیکن وہ بھی  ناکافی ہو گا۔ ذاتی حیثیت میں میں کسی سے کہنا نہیں چاہتا کہ کہیں وہ اس کو obligation نہ سمجھ لیں کہ ضرور کرنا ہے۔ ظاہری بات ہے ہر کسی کے حالات کا اس کو خود علم ہے۔

اگر کوئی مدد کر سکتا ہے تو ضرور بتائے۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں لیکن میرے سے بیزار ہیں تو آپ مجھ سے anonymously کانٹیکٹ کر کے انفارمیشن لے لیں اور ڈائریکٹ مدد بھیج دیں۔ آپ جو کچھ بھی دیں گیں وہ ادھار ہو گا اور جب چاہیں واپسی کی ڈیمانڈ کر سکتے ہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ مجھے thegame(at)live(dot)com پر ایمیل کر سکتے ہیں۔

بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔ خدا نہ کرے کسی کی بیٹی پر ایسا وقت آئے۔

 

Popularity: 15% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 15% [?]

473 views

 

 

Related Posts

  • ورڈپریس سائن ان On October 25, 2007, 6 Comments
  • نااہل اشخاص کو دنیا بھی میں مراتب اور منصب عطا ہوتے ہیں۔ صدر بش سے لے کر صدر پاکستان تک سب اس قول کے ثبوت ہیں۔ خود میری مثال سامنے ہے۔ جس قدر نااہلیت مجھ میں ہے کسی میں کم ہی ہو گی۔ لیکن پھر بھی قدیر صاحب مجھے وڈا گردانتے ہیں اور محب علوی
  • پالیسی On April 7, 2007, 21 Comments
  • اکثر لوگوں کو پالیسیاں بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کو ہی دیکھیں۔ دو دن سے لے کر “پنج سالہ” پالیسیاں تک بنا لیتے ہیں۔ جبکہ پتہ بھی ہوتا ہے کہ اتنے عرصے حکومت چلنی نہیں۔ لے دے کر یہ پالیسیاں صرف نویں دسویں میں مطالعہ پاکستان میں گھسانے کے کام کی
  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • Windows Live OneCare 2.0 On July 10, 2007, 0 Comments
  • Windows Live OneCare beta 2.0 is here. This evening a message popup told me not to shutdown my system during the installation. I saw and it was for Windows Live OneCare. It was a 5 to 10 second installation on dsl, may be it took less time than expected due to the windows live onecare
  • Windows Live Writer (beta) On January 1, 2007, 4 Comments
  • مجھے نہیں معلوم دوسرے کس طرح بلاگ لکھتے ہیں۔ مثلاُ ویب سائیٹ سے ہی پوسٹ کر دیتے ہیں یا پہلے اس کو آف لائن لکھتے ہیں۔ جیسے ابوفارس کی میل سے پتہ چلا کہ ان کے ساتھ کیا سانحہ ہوا ہے یا میرا پاکستان کے کمنٹ سے پتہ چلا کہ ان کو تصویر اپلوڈ کرنے
  • Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
  • Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
  • Windows Live Skydrive On August 11, 2007, 0 Comments
  • well the changed the name again, windows live folders to windows live skydrive. I liked the name folders though. When you sign in to Windows Live Skydrive, you’re in charge For each folder you create, you choose who has access to it. Add new folders, rename them, or change who has access at any time. Always where you
  • Special Xbox 360 offer for Windows Live Mail members On December 19, 2006, 0 Comments
  • Want a XBOX this season? why dont save 30 bucks with windows live mail offer? get in ur inbox to find out wether you have the invitation or not or I can give you mine link to do so. Exclusively for Windows Live™ Mail users—Windows Live Mail has teamed up with Xbox to help you
  • 2 more betas On June 27, 2007, 0 Comments
  • Dont know microsoft just launched 2 more betas or just one now and one had already been there. but 2 more betas r live now. windows live Photo Gallery and Windows Live Folders (though folder is only available for signup in between 10 am to 4 pm Pacific Standard Time on june 27th) To get into


7 Responses to “بلاعنوان”

  1. 1 ماوراء

    شادی کرنا ضروری نہیں ہے۔ اور وہ بھی ایسے انسان سے شادی کرنا۔۔۔اس سے لاکھ درجے بہتر ہے کہ بندہ اکیلا آرام سے اپنا کما کر کھاتا رہے۔

    ماوراء’s last blog post..میرے پیارے اللہ میاں

  2. 2 بوچھی

    بلکل ، :hehe/

  3. 3 محب علوی

    یورپ میں بیٹھ کر مزے سے یہ باتیں کر لینا بہت آسان ہے ۔ شادی ایک بنیادی ضرورت ہے اور مشرق میں تو یہ ایک لازمی فریضہ ہے۔ بدتمیز تم مجھے فون کرنا اور میل میں تفصیلات بھیجو انشاءللہ میں اس کے لیے فنڈنگ شروع کرتا ہوں۔

    محب علوی’s last blog post..جاپان میں اسلام سے متعلق تحقیقی سرگرمیاں

  4. 4 بدتمیز(428)

    :-s :hm:

  5. 5 حجاب

    ایسے لالچی بندے سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ اور انتظار کر لے وہ لڑکی ، محب ، جس شخص کو مانگنے کی عادت ہو وہ بعد میں بھی مانگتا رہے گا ، ابھی تو فنڈ سے اپ شادی کروادیں گے ، بعد میں وہ سسرال والوں کے مطالبے کہاں سے پورا کرے گی۔ کافی کیسیز ہیں ایسے کہ شادی سے پہلے جو لوگ ڈیمانڈ کرتے ہیں لڑکی والوں سے بعد میں بھی ان کے مطالبات جاری رہتے ہیں ، نہ دیا جائے بعد میں کچھ تو، لڑکی کے ساتھ بد سلوکی کی جاتی ہے ، تو بعد میں گُھٹ گُھٹ کے مرنے سے بہتر ایسے لالچی گھر میں شادی نہ کی جائے۔

  6. 6 بدتمیز(428)

    حجاب لڑکی کی عمر 32 سال ہو چکی۔ اب اور کتنا انتظار؟ ہمارے معاشرے میں برائی بھری ہوئی ہے۔ ایسے میں ہم اچھے میں سے اچھے کی تلاش نہیں کرتے بلکہ بروں میں سے سب سے کم برے کا انتخاب مجبوری ہوتی ہے۔ شادی نہ ہو تو لوگ جینے نہین دیتے کچھ انسان کی اپنی بھی خواہش ہوتی ہے جس پر کسی کا بس نہین۔ لہذا آنکھوں دیکھی مکھی نگلنی ہی پڑتی ہے۔

  1. 1 جاگو جگاؤ | بدتمیز

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 368124

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->