Comments on: مزید کارڈز پلیز

By: راشد کامران
مبارکباد کا شکریہ۔۔ نئی گاڑی ٹویوٹا فور رنر ہے ۔۔ صفر فیصد کا مطلب بالکل درست ہے یعنی اصل قیمت قسطوں‌میں‌بغیر کسی اضافی چارجز کے۔۔ اگر سود وغیرہ کے حوالے سے دل میں‌کسک رہتی ہے تو صفر فیصد سب سے بہتر آپشن ہوتا ہے جس میں‌گاڑی بھی آُ پ کی پسند کی اور قیمت بھی بلا سود  ادا۔۔

راشد کامران’s last blog post..یہ کیسا احتجاج ہے؟

[reply to this comment]

By: بدتمیز
میرا پاکستان: کریڈٹ کارڈز کے کچھ فیچرز ایسے ہیں جو ان کی ہی سائیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں جیسے پوائنٹس ریوارڈز اور کیش بیک۔ مجھے ایک سال میں‌ ایک کارڈ پر 75 ڈالر ملے ہیں۔ ایک فیصد کے حساب سے۔

یاں اوور لمٹ کبھی نہین‌ ہوا ہو گا۔ ابھی ایک ہوا ہے اور اس پر میں نے میل کی ہے۔ ویسے کبھی نہین‌ ہوا۔ میں دراصل اس کارڈ کو رکھنا نہیں چاہ رہا تھا کہ کیونکہ اس کے اے پی آر کی وجہ سے مجھے کافی مسئلہ ہو رہا تھا سب اس کی وجہ سے کہتے تھے کہ اگر تم نے ایک پیمنٹ لیٹ کر دی تو یہ تم کو نگل جائے گا لہذا ہم تمکو کم ریٹ پر کریڈٹ نہیں دے سکتے۔ لہذا اس سے جان چھڑوإی ہے۔

ہاں ایک ہی لینے کا سوچ رہا ہوں‌ اور پھر چھ ماہ کا انتظار کہ دوسرا اپلائی کروں۔

راشد کامران: میں نے اصل میں صرف ایک سیکیور کارڈ بنوایا تھا۔ دوسرا ریگولر کارڈ ہی تھا۔ سیکیور ملنے کے دوسرے دن ریگولر بھی آ گیا۔ میں نے اب سال بعد سیکیور کینسل کروا دیا ہے۔ اور ریگولر استعمال میں ہے۔

نئی گاڑی کی بہت بہت مبارک ہو۔ کونسی لی ہے؟

بغیر سالانہ فیس کے تو بہت آفرز آ چکی ہیں یہ صفر فیصد کیا ہے؟ کیا آپ کا مطلب صفر فیصد اے پی آر؟

لامحدود لمٹ کے ساتھ۔ ہمم آپ کافی عرصہ سے رہ رہے ہونگے میں تو ابھی بھی نیا ہی ہوں

ماورا بہن: جی اچھا باجی۔

[reply to this comment]

By: ماوراء
باجی۔۔۔؟؟   دیکھیں۔۔۔بھائی صاحب۔۔کتنی بار آپکو منع کیا ہے کہ باجی ، آنٹی، چاچی، مامی وغیرہ کہنے سے پرہیز کیا کریں۔

ماوراء’s last blog post..میرے پیارے اللہ میاں

[reply to this comment]

By: راشد کامران
آپ دنیا کو زیادہ بہتر انداز سے اور قریب سے دیکھتے ہیں‌۔ لیکن میرا مشورہ ہوگا کے کم سے کم اور اچھے کریڈٹ کارڈ جیب میں رکھیں۔۔ اگر آپ ابھی کئی سیکیورڈ کارڈ بنوا کر جیب میں‌ ڈال لیں گے تو کچھ عرصہ بعد جب اچھے کارڈ آپ کو ملیں‌گے تو ان پرانوں سے جان چھڑانی مشکل ہوگی۔۔ یہاں کے ادارے اچھی کریڈٹ ہسٹری والوں کو بہت عزت دیتے ہیں ابھی مجھے ٹویوٹا سے صفر پرسنٹ پر گاڑی ملی ہے۔۔ میرا تو مشورہ ہوگا کے صبر کریں‌ اور اس چیز کا انتظار کریں‌ جب آپ کو خود بینک سے بغیر سالانہ فیس اور صفر فیصد کارڈ‌کی آفر نہ آجائے جو کے اچھی کریڈٹ ہسٹری بننے کے بعد معمول کی بات ہے بلکہ ابھی امریکن ایکسپریس نے تو بغیر کریڈٹ‌لمٹ کارڈ بھی آفر کیا تھا۔۔  یعنی لا محدود لمٹ‌ تو نہیں‌لیکن آپ کے ضروریات اور لائف اسٹائل کے مطابق آپ خرچہ کرسکتے ہیں۔۔

راشد کامران’s last blog post..یہ کیسا احتجاج ہے؟

[reply to this comment]

By: میرا پاکستان
کریڈٹ کارڈز اور بینکنک کے بارے میں‌ابھی آپ کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو کریڈٹ کارڈز کی سائٹس پر جاکر بل ادا کرنے کی ضرورت نہیں‌ہے۔ آپ اپنے بنک کی سایٹ سے سارے بل ادا کرسکتے ہیں‌بلکھ اب تو بنک الیکڑانک سٹیٹمنٹ کا بھی بندوبست کردیتے ہیں۔ یھ سروس بالکل فری اور بھت کارآمد ھے۔ اس سروس پر آٹو بے منٹ پلان بہی ھے یعنی ادہر آپ کا بل آیا اور ادہر بنک نے مقررھ تاریخ سے پھلے بل ادا کردیا۔

آپ اگر کریڈٹ‌کارڈ پراپنی لمٹ سے زیادھ خرچھ کریں‌گے یعنی اگر آپ اوورلمٹ ھوگئے تو یھ آپ کی ھسٹری پر منفی اثر چہوڑتا ھے۔ اس لیے کبہی بہی کریڈ کارڈ کی لمٹ سے زیادھ خرچ نھ کریں۔

آپ نے بنک آف امریکھ کا کارڈ کینسل کرنے کی بجائے ایک سال انتظار کرنا تہا کیونکھ ایک سال بعد بنک والے آپ کا کارڈ انسیکیور کردیتے ہیں۔ اگر انھوں‌نے نھیں‌کیا تو پہر آپ کی ھسٹری میں‌ کوئی خرابی اس کی وجھ ھوگی۔

پھلے بہی آپ سے کھا تہا کھ ایک وقت میں‌‌ صرف ایک کارڈ‌ اپلائی کریں کیونکھ انکار کی صورت میں‌صرف ایک انکار آپ کی ھسٹری میں‌جائے گا اور انکار کی وجھ کا تدارک بہی آُپ کرسکیں‌گے۔

آپ کو بینکنک اور کریڈٹ کارڈز کیلیے ابھی بھی آپ کو کسی گرو کی ضرورت ہے۔

میرا پاکستان’s last blog post..مسٹر ٹین پرسینٹ سے مسٹرکلین

[reply to this comment]

By: بدتمیز
ماورا باجی خناص خناس ہوتا ہے

پہلے یہاں بھی ایسا نہیں‌ ہوتا تھا پر لوگوں نے کریڈٹ کارڈ فراڈ کر کر کے کمپنیوں‌ کی مت مار دی ہے لہذا اب وہ ایسا ہی کرتی ہیں۔

[reply to this comment]

By: ماوراء
یہ “خناص” کیا ہوتا ہے؟  اور باقی سر کے اوپر سے گزر گیا ہے کہ ہمارے ہاں تو ایسی کوئی مشکل نہیں ہے۔

ماوراء’s last blog post..میرے پیارے اللہ میاں

[reply to this comment]