امریکہ بہت باخبر ملک ہے۔ یہاں سارے جہاں کی خبر آتی ہے۔ جہاں سے نہیں بھی آتی وہاں کی خبر بھی چلا دی جاتی ہے۔ باخبری کی حد دیکھئے جب کوئی خبر نہیں آتی تو خبر “بنا دی” جاتی ہے۔

اسرائیل کے حوالے سے مسلسل خبر دو تین دن نظر آئی فرمایا جا رہا تھا کہ باوجود اس کے کہ ایک اسکول پر فائرنگ کی گئی امن مذاکرات ختم نہیں کئے جائیں گیں۔ یعنی تاثر دیا جا رہا تھا کہ ہم بڑے نیک اور ہم بڑے شریف۔ لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا تھا کہ پہلے ہم نے کچھ گولے پھینکے تھے تو فائرنگ کی گئی خبر چل ہی فقرے کی درمیان سے ہے کہ فائرنگ ہوئی۔ مجھے صرف اسرائیل کی حالت دیکھ کر کچھ تسلی ہوتی ہے کہ کوئی بات نہیں ہماری حکومت اپنی قوم کو نہیں مرواتی اسرائیل بھی ایسا کرتا ہے۔

ہماری حکومت کا ذکر آیا تو ذرا یہ بیان ملاحظہ کریں۔ کیا مماثلت نہیں ہے؟ بالکل ہےفرق صرف اتنا ہے ایک مکاری ہے دوسری بےشرمی۔ ڈوب مرنے کا مقام تو ہے ہی۔

امریکی سینٹ اگر اسرائیل کی امداد منظور کرے تو چھوٹے اخبارات میں خبر ہوتی نہیں۔ بڑے اخبارات میں اندر کہیں چھوٹی سی اور بہت بڑے اخبارات میں دو لائنوں کی۔ لیکن باقی ملکوں کی امداد منظور ہو تو ہیلری کلنٹن تک بیان دے دیتی ہے کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کا حساب کریں گیں جبکہ خود انکے ٹیکس گوشوارے چھپے پڑے ہیں پلس کلنٹن دور کے کچھ بلوں پر سوال اٹھ رہے تھے۔

کسی بھی قوم میں تناسب کے لحاظ سے اعلی پڑھے لکھے لوگ کس قوم میں ہیں؟ یہود میں۔ ہر قسم کے لوگ اعلی تعلیم یافتہ ان میں موجود ہیں ہمارے نوجوانوں کی حالت دیکھنی ہو تو یہ ملاحظہ کریں۔

Popularity: 8% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 8% [?]

298 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “مماثلت اور فرق”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 379503

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->