اور اب لاہور

لاہور جل رہا ہے۔ اپنے گھر تک آگ پہنچے تب بھی انسان ہڑبڑا اٹھتا ہے۔ ہماری تو ساری قوم بے حس ہے۔ صدر پتہ نہیں کب ہوش و حواس میں آئیں گیں۔

روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ پاکستان جل رہا ہے تو سید ناں صاحب کیا بجا رہے ہیں؟ پنجابی بولنے والے کوئی نہ کوئی چیز نکال ہی لیں گیں۔

Popularity: 8% [?]

Popularity: 8% [?]

593 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


5 Responses to “اور اب لاہور”

  1. 1 اظہرالحق

    آپ نے چونکہ پنجابی کا بولا ہے تو میرا خیال ہے کہ وہ “طُنبہ” بجا رہے ہیں ۔ ۔۔ مزید یہ ہو سکتا ہے کہ وہ بغلیں بجا رہے ہوں !!!!

  2. 2 اجمل

    قوم کو بجا رہے ہیں

    اجمل’s last blog post..امریکہ کی آرزو ۔ مُطیع پاکستان

  3. 3 خاور

    پنجابی مین کہیں گے که
    پنڈ نوں آگ لگی تے کتّی روڑی تے ـ

    خاور’s last blog post..بلاگ هسٹری

  4. 4 بدتمیز(374)

    اظہر: طنبہ کیا ہوتا ہے؟

    اجمل انکل: راہبر نے کچھ اور فرمایا ہے یہ پڑھنے کے بعد

    خاور: مشرف انکل کی جنس بدل دی۔ :mraykhuda/

  1. 1 بجا کے رکھ دو | راہبر کی بیاض

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ
    • جعفر: ======================== احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان...
    • جعفر: بالکل ٹھیک۔۔۔ پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔ :mrgreen: ...

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (47) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2446
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->