دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے۔ دشمن کا دوست کون ہوتا ہے؟ دشمن؟ تو پھر صدر مشرف اور انصار برنی کیا ہیں؟ ایک فیصلے کی قوت سے عاری اور دوسرا شہرت کا ننگا بھوکا۔
اسی فارمولے پر ایک قوم کا ہیرو دوسری قوم کا کیا ہوتا ہے؟ سب سے زیادہ نفرت انگیز انسان۔ اچھا اسی لئے ڈاکٹر قدیر بند ہیں؟
اکبر اچھا بادشاہ تھا۔ جہاں کسی عورت کو دیکھا شادی فرما لیتا تھا۔ درباری اپنی اپنی بیویاں چھپا کر رکھتے تھے کہ نہ جانے کب کس سمے اکبر دیکھ لے۔ ہندوؤں نے ایسی کوئی ضرورت محسوس نہ کہ نتیجتا آدھے اپنی اپنی ناریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے رہے سہے اپنی بیٹیاں طشت میں رکھ کر دربار میں پیش کرنے آ پہنچے اکبر بھی ایسا اعلی ظرف کبھی کسی کو نہ نہیں کہا۔ اکبر کی جگہ کوئی بھی ہوتا نہ نہ کرتا۔
اب ہمارا ہیرو نہیں ہے تو کس کا ہو گا؟ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے پہلی ایک فلم ہے جس میں ہندو خود بیٹی رکھ کر پیش کرتا ہے نہیں تو ہمیشہ الٹ دیکھاتے ہیں پر بیٹی دے دی ساتھ میں رعایا کا دم چھلا بھی لگا دیا۔ چلو کوئی بات نہیں دی تو۔ سمجھ نہیں لگی اکبر کی باقی بیویاں کہاں گئیں۔ ڈائریکٹر نے میکے بھیج دیں۔ فلم اکبر سے زیادہ ہیرو کے شایان شان بنائی لگ رہی تھی چلو بنائی تو اچھے رہتے اگر شان گنڈاسہ پکڑے تخت پر بیٹھا ہوتا؟
انٹرٹینمنٹ کے نام پر پراپیگینڈہ ہے۔ جھوٹ ہے بہتان ہے۔ بس بس اتنا نہ پریشان ہو دو دن کی بات ہے یہ بھی بھول جائے گا الٹا لوگ تم پر ہنسیں گیں کہ کیا پاگل ہوئے ہو۔ اچھا ایک بات بتاؤ یہ جو ایک اور فلم ہے سنڈے اس میں سیٹ پر فرائی ڈے پر کیوں ناچ ہو رہا ہے؟ بس ساری فلم میں سنڈے سنڈے ہونی تھی تو فرائ ڈے خود ہی چل کر عین قدموں تلے آ گیا۔ اور ویسے بھی اتنی سی بات سے ہماری غیرت ایمانی پر آنچ تھوڑی ہی آنے کی ہے۔
اچھا تو پھر ساری فلموں میں غنڈے مسلمان نام والے کیوں ہوتے ہیں۔ وہ ڈائریکٹر کو اور ملتے جو نہیں۔ لیکن تم اتنی فکر نہ کرو وہ کچھ اپنی قوم کے بھی ڈال دیتے ہیں۔ پر مین کریکٹر تو دوسرا ہوتا ہے نہ پھر کیا ہوا اپنے بھی تو ڈالتا ہے نہ اور جیسے نام کے مسلمان تم ہو ایسی باتوں پر غیرت ایمانی جاگ کیوں اٹھتی ہے؟ فتوے دیکھے ہیں کبھی اپنے؟ اپنے مولانا دیکھے ہیں کبھی؟
اور ویسے بھی اتنی چھوٹی چھوٹی سی باتوں سے کیا ہوتا ہے؟ کیا ہوتا ہے؟ بہت کچھ ہوتا ہے۔ شروعات چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہی ہوتی ہے اور کیا ایسی تمام باتوں کے لئے ہم ہی رہ گئے ہیں؟ ہاں افسوس ہے پر ہم ہی رہ گئے ہیں۔
ایسی ہی ایک چھوٹی بات پر بڑا واقعہ
Popularity: 12% [?]
Popularity: 12% [?]
321 views
Related Posts
- None Found




























جمعہ کے دن کیا، ۔۔۔۔۔۔۔ کا وعدہ۔۔۔۔
یہ گیت بھی شاید سنا ہی ہوگا آپ نے۔۔۔ خدا جانے، جمعہ کا دن ہی کیوں ملا تھا ایسے وعدہ کو۔۔۔
دہشت گردوں کے نام مسلمان ہونا تو اب جیسے معمولی بات بن گئی ہے۔۔۔ کچھ ڈائرکٹرز آگے بڑھتے ہیں تو ساتھ میں چاند ستارے والا سبز جھنڈا بھی دکھادیتے ہیں۔
لیکن جو کچھ بھی ہے، ان چیزوں سے ہمارے ایمان پر فرق نہیں آتا اور نہ ہی کبھی آئے گا۔ :ms: کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں۔
راہبر’s last blog post..گوگل اینالیٹکس
نہیں میں نے کبھی ایسے گیت نہیں سنے :peace/
خیر میں تو انڈیا کی فلمیں نہیں دیکھتا۔ یہ تو بس ٹریلر دیکھ لئے تھے۔ انڈیا کی فلمیں دیکھنے والے تو مجھے ویسے ہی ہیجڑے لگتے ہیں۔