ویڈیو دیکھئے اور سر دھنئے۔ ایسا اگر امریکہ میں ہو تو پولیس اٹھا کر اندر پھینکتی ہے۔ یہ قوم بہت شریف ہے۔ ایسی ایک ویڈیو میں نے امریکہ کی دیکھی تھی۔ خاتون گاڑی میں سیل فون پر مصروف رہیں اور پولیس والے کی بات نہیں مانی۔ پولیس والے نے دوسری دفعہ کہنے کے بعد سیدھا اس کو ٹیسر سے شاک دیا۔ اسی پر بس نہیں کیا وہ زمین پر گر پڑی تو اس کو ایک دفعہ پھر کیا۔
اسی طرح مڈ کی طرف ایک خاتون کو کلب کے باہر سے پکڑا اور اس کو بھی کسی بات پر شاک کیا پھر وہ زمین پر گری ہوءی ہو تو وہ اس کو شاک لگائے۔ اسی پر بس نہیں اس کو گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بھینکا وہ وہاں سے ہائے ہائے کرے تو اس پولیس والے نے گاڑی کا دروازہ کھولا اور ایک دفعہ اور اس کو شاک لگایا۔ اب یہ تو یہاں کی پولیس کا ہال ہے۔ عام طور پر گورے پولیس افسر سین پر مار کٹائی کے بہت شوقین ہیں جس کی وجہ سے امریکی ٹی وی پر ان کی ویڈیوز دیکھائی جاتی رہتی ہیں۔
Popularity: 10% [?]
Popularity: 10% [?]
494 views
Related Posts
- None Found

























عجیب خاتون ہیں ، یہ بات کیوں نہیں کر رہی سیدھے سیدھے صحیح طرح بات کریں سب زور رونے اور توانائی ضایع کرنے پر لگا رکھا ہے
انٹرسٹنگ ویڈیو۔۔۔۔۔!
راہبر’s last blog post..ربیع النور مبارک ہو
شگفتہ: ایسے نمونے ہر جگہ ہی ہوتے ہیں۔
راہبر: