Comments on: اکیلے بھی نہیں نکلتے

By: بدتمیز
عدنان: خوش آمدید

کراچی اور ایم کیو ایم ایک فیکٹر ہے جس کو کراچی والے اور طرح سے اور باقی دنیا اور نظر سے دیکھتی ہے۔

By: بدتمیز
راہبر نصیحت کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔

نعماں: جب تصویر کا صرف ایک رخ پتہ ہو تو اس کو حقیقت ماننا دانشمندی نہیں۔ بینظیر جمہوری نہیں تھی وہ سیاستدانوں سے بہتر نہیں‌ بلکہ تیزاور عیار تھی۔ کیا آپ صرف انہی کو عقلمدن سمجھتے ہیں جو بینظیر کو اچھا سمجھتے ہوںِ؟

By: عدنان زاہد
اسلام علیکم،

اس کے مقابلے پر جماعت اسلامی ہے وہ بھی 10 فیصد۔ لیکن اس نے بائیکاٹ کر کے سارا کام خراب کردیا ۔ اگر وہ بھی ہوتی تو ایم کیو ایم کی 19 کی جگہ 13 سیٹیں‌ ہوتی۔ زیادہ تو نہیں پھر بھی فرق تو پڑتا ہے۔

By: نعمان
میر؁ے خیال میں یہ کہنا درست نہیں کہ سندھی پیپلزپارٹی کو ایویں ہی ووٹ ڈال آتے ہیں۔  میں ایسے کافی سندھیوں کو جانتا ہوں جو اعلی تعلیم یافتہ، باشعور اور مہذب ہیں۔ وہ بھی پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ ڈالتے ہیں۔ دراصل سندھی اپنے کلچر کے دفاع کو بہت سنجیدگی سی لیتے ہیں۔ اسلئے انہیں ایک سندھی اجرک پہننے والی وزیراعظم واسکٹ پہننے والے وزیراعظم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے۔ یہ ایک فطری طرزفکر ہے جو محض سندھیوں تک مخصوص نہیں۔

بے نظیر کو بھارتی ہی نہیں پاکستانی بھی پسند کرتے تھے۔ پتہ نہیں یہ حقیقت تسلیم کرنا آپ کو اتنا دشوار کیوں معلوم ہوتا ہے؟ شاید اسلئے کہ آپ صرف انہی لوگوں کو پاکستانی سمجھتے ہیں جو بے نظییر کو ناپسند کرتے ہیں؟

ایم کیو ایم  کو کراچی کے لوگ کیوں ووٹ دیتے ہیں یہ ایک طویل بحث ہے۔ جس پر میں آئندہ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ تاہم دو سطور میں بیان کروں تو، بڑے کاسموپولیٹن شہروں میں لوگوں کے ووٹ دینے کا پیٹرن  مختلف ہوتا ہے۔ ان کے ایشوز اور پسندیدگی  ناپسندیدگی  ملک کے دیگر حصوں میں رہنے والوں سے جدا ہوتی ہے۔ کراچی کے لوگوں کے پاس ایم کیو ایم کا کوئی متبادل نہیں۔ آپ انہیں کوئی اس جیسی مگر بہتر جماعت دیں تو لوگ اسے ہی ووٹ دیں گے۔

By: راہبر
اب تو جس نے ووٹ ڈالنے تھے، ڈال دیے۔۔۔ یہ تحریر انتخابات سے پہلے لکھی ہوتی۔۔۔۔    :kool:

راہبر’s last blog post..دنیا کی ایسی تیسی