دیسی فوبیا

تاریخ بڑے بڑے جانوروں سے بھری پڑی ہے۔ کسی کو شیر کہا جاتا ہے تو کسی کو چیتا تو کسی کو لومڑی۔ کتا بھالو اور گدھا بھی گزرے ہیں۔ صدر بش کی غلطی ایسے عہد میں پیدا ہوئے جب دنیا سکڑ چکی تھی اور سارا ریکارڈ محفوظ ہو جاتا ہے۔ اب صدر کی ساری حرکات ویڈیوز پر محفوظ ہیں۔ صدر بش کو منکی یعنی بندر کہا جاتا ہے۔ ان کی تصاوریر کارٹون مین ہمیشہ بندر کی طرز پر بنائی جاتی ہیں۔ صدر بش نے جو کیا اور جو ہوا اور ہو رہا ہے واقعی یہ درست لگتا ہے۔

امریکیوں کو اب ہر بندہ غیر قانونی تارکین وطن اور دہشت گرد لگتا ہے۔ پوری قوم کو نفسیاتی بیمار کر ڈالا ہے۔ آپ سوشل سیکیورٹی جائیں یا ڈی ایم وی یا کسی بھی حکومتی ادارے جہاں ایک عدد کالی اور اسکا ہیڈ کالا شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کی طرز پر بےوقوفی کے ریکارڈ توڑتے ہیں۔ ان سے ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے میکسیکن اہلکار۔ اور آپ کے اپنے بزرگان بھی جو آپکو “عقل بند” سمجھتے ہیں آپ کی بات باہر پارکنگ میں کار میں بیٹھنے سے پہلے سنتے نہیں۔

کسی بھی محکمے میں آپ کا عزیز کھڑکی پر پہنچا۔ کالی نے امیگرینٹ ویزہ دیکھا پوری تشویش سے اس کو گھورا اور شروع ہو گئی تم یہاں رہنے کی اپنی مدت پوری کر چکے ہو۔ آپ اس کو گرین کارڈ دیکھائیں لیکن وہ وہیں کی وہیں کھڑی رہے گی۔ اس کی عقل میں یہ بات نہیں گھستی کہ امیگرینٹ ویزہ صرف سرزمین امریکہ پر آنے کا ہے۔ اس مدت کے دوران امریکہ پہنچنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد گرین کارڈ ایشو ہو جاتا ہے۔ یہ موٹی عقل کی ہر محکمے میں ہیں اگر وہ پریشان ہو جائے کہ ویزہ ایکسپائرڈ ہے اور گرین کارڈ بھی ہے تو وہ آپ کو اٹھا کر ہیڈ کالے کے پاس بھیج دیتی ہے۔ منہ ایسے بنا ہوتا ہے جیسے کڑوا بادام کھایا ہو۔

وہ آتا ہے۔ سارے کاغذات دیکھتا ہے۔ شائد ساری رات سو نہیں سکا، لہذا وہ امیگرینٹ ویزہ کی ایکسپائریشن ڈیٹ کو دیکھ کر بڑی تشویش اور مایوسی سے سر ہلاتا ہے اور کہتا ہے پاسپورٹ تو ایکسپائر ہو چکا ہے۔ یا تو نیا پاسپورٹ لائیں یا پھر میں ہوم لینڈ سیکیورٹی کو میل کر دیتا ہوں ایک دن تک جواب آ جائے گا۔ یہ دیکھو پاسپورٹ 2005 میں ایشو ہوا اور 2006 کو ایکسپائر ہو رہا ہے۔ واہ کیا تک ہے فٹ ہوم لینڈ کو کال کرو کہ میں ساری رات پیتا رہا ہوں اور مجھے hire کرنے سے پہلے میری قابلیت کا ٹیسٹ نہیں لیا گیا تھا۔

اگر میں ہوں تو میں تو فورا پاسپورٹ لے لوں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ پاسپورٹ پانچ سال کے لئے ایشو ہوتا ہے۔ خیر اس کو اجازت دے دی کہ جاؤ ہوم لینڈ سے رابطہ کرو اور وہ شروع ہو جاتا ہے۔ اب باہر میں نے ان کو دیکھایا کہ اس نے غلط دیکھا اور آپ نے مان لیا اس کو ابھی بتاؤ لیکن بزرگ بھی دیسی تھے نہ نہیں اب اس نے بھیج دیا ہے خود ہی کنفرمیشن آئے گی تو فون کرے گا میں نے کہا پھر بھی اس کو بتاؤ کہ کسی اور کو تنگ نہ کرے لیکن دیسی لوگ کہاں سمجھتے ہیں۔

لہذا اگر کسی بھی محکمے میں آپ ہیڈ کالے / کالی کے پاس پہنچ چکے ہیں اور اس کو گرین کارڈ کی تک سمجھ نہیں لگ رہی تو کسی وائیٹ سپر وائیزر سے بات کرنے کی درخواست کریں میں نے ہر جگہ کالے اہلکاروں کو صدر بش سے زیادہ تارکین وطن کے متعلق تشویش کرتے دیکھا ہے۔

 

 

Popularity: 13% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 13% [?]

341 views

 

 

Related Posts

  • ٹیکس On March 22, 2008, 2 Comments
  • آجکل ٹیکس سیزن ہے۔ ہر سال جنوری سے لے کر 14 اپریل تک ٹیکس سیزن ہوتا ہے۔ سیزن کا سٹارٹ مصروف ہوتا ہے یا پھر اختتام۔ عام طور پر بڑی کمپنیاں بلو کالر جاب والوں کو دسمبر کے اختتام میں ہی w2 پکڑا دیتی ہیں۔ جبکہ وائیٹ کالر جاب والوں کو جنوری تک ملتا ہے۔
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان


4 Responses to “دیسی فوبیا”

  1. 1 عارف انجم

    اسے کہتے ہیں‌ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری۔ آئے تو یہ بھی افریقہ سے تھے اور کس طرح آئے تھے دنیا جانتی ہے۔ خیر اب امریکہ جانے والے بھگتیں۔

    بدتمیز صاحب (صاحب لگانے پر برا لگے تو معذرت) میرے بلاگ کی فیڈ وینس میں‌ شامل کرکے شکریے کا موقع دیں۔

    عارف انجم’s last blog post..لوٹادستبردار، خواجہ سراؤں کا بائیکاٹ

  2. 2 شگفتہ

    یعنی کالے جان بوجھ کر عقل سے پیدل کر لیتے ہیں خود کو

  3. 3 بدتمیز(428)

    عارف انجم: وئلکم
    امریکہ کالوں‌ کو بھگت ہی رہا ہے۔ یہ اب نہ نگلے بنتی ہے نہ اگلے۔ ساتھ ساتھ ہم معصوم بھی ان کی ضد میں ہیں۔
    آپ کے بلاگ کا ایڈریس شامل کر دیا ہے۔

    شگفتہ: کالوں میں‌ عقل بہت کم ہوتی ہے مثالیں دوں تو ہنسی آئے گی :D

  4. 4 عارف انجم

    بہت بہت شکریہ
    کالوں‌ کی مثالیں‌ضرور دیں۔ شوکامیڈی میں‌پسندیدہ ٹی وی چینل ہے۔

    عارف انجم’s last blog post..Candidates killed, injured just before polls

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->