تیری دیوانی
262 views Published February 12th, 2008 in Songs.تیرے نام سے جی لوں تیرے نام سے مر جاؤں
تیرے نام سے جی لوں تیرے نام سے مر جاؤں
تیری جان کے صدقہ میں کچھ ایسا کر جاؤں
عشق جنوں جب حد سے بڑھ جائے
عشق جنوں جب حد سے بڑھ جائے
ہنستے ہنستے عاشق سولی چڑھ جائے
عشق کا جادو سر چڑھ کر بولے
عشق کا جادو سر چڑھ کر بولے
خوب لگا لو پہرے رستے رب کھولے
یہی عشق دی مرضی ہے یہی رب دی مرضی ہے۔
یہی عشق دی مرضی ہے یہی رب دی مرضی ہے۔
تیرے بن جینا کیسا
ہاں خود غرضی ہے۔
Popularity: 21%
Popularity: 21%
262 views
Related Posts
- None Found
Random Posts









شروع کے مصرع میںشاید ٹائپ کی غلطی ہے۔اسے درست کرلیں
تیرے نام سے جی لوں تیرے نام سے مرجاؤں
میرا پاکیستان’s last blog post..دھول اور دھوئیں کا عذاب
شکریہ
آپ بہی کھیں گے ایک چہوٹی سی بات کے پیچہے ھی پڑ گیا ہوں۔
آپ نے ابھی تک تیری کو تیرے سے نہیںبدلا۔
میرا پاکستان’s last blog post..دھول اور دھوئیں کا عذاب
نہیں ایسی بات نہین مجھے خود چیزیں درست حالت مین رکھنے کا بڑا شوق ہے۔ شکریہ