"Desperate Housewives" support Obama
276 views 0 Comments Published February 10th, 2008 in امریکہ نامہ.Desperate housewives کی سٹار alfre Woodard جمعہ کو براک اوبامہ کی سپورٹنگ کیمپین کے لئے پیٹرز برگ آئی تھیں۔ میں افریقن امریکن کے ایسے ہی خلاف نہیں۔ ان پر تفصیل سے دو پوسٹس اور لکھونگا۔
براک اوبامہ اور ہیلری میں کانٹے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ آج واشنگٹن اور نبراسکا کے کاکس اور لوزیانہ کی پرائمری سبھی میں براک اوبامہ فتح حاصل کر چکے ہیں۔ ہیلری اینڈ پارٹی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا کہ براک ان کے لئے ایک nightmare ہونگے۔ تاہم کیا امریکہ ایک افریقن امریکن صدر کے لئے تیار ہے؟ براک کی فتح کو افریقن امریکن کے کھاتے ڈالنا میرے خیال سے ناانصافی ہے۔ سچ یہ ہے کہ براک اوبامہ کو اس وقت نہ صرف افریقن امریکن بلکہ ہر قوم کی طرف سے حمایت حاصل ہے بشمول سفید فام اور ان سب کا شکریہ ادا نہ کرنا غلط ہو گا۔ ورنہ افریقن امریکن کا حال کچھ یوں ہے۔
پیٹرزبرگ ریجنل آرٹس سینٹر میں صرف 20 افراد کا مجمع تھا۔ الفر نے کہا کہ کم لوگ بھی بہت طاقت دیکھا سکتے ہیں اگر وہ پیغام کو آگے پہنچائیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں۔ افریقن امریکن ذہنی طور پر ہارے ہوئے اور بزدل ہیں۔ چھوٹے پیمانے پر سوچنے اور دیکھنے والے۔ اگر مجھے علم ہوتا ہے الفر آ رہی ہے تو میں ضرور وہاں جاتا آفٹر آل مردوں کو desperate housewives پسند ہوتی ہیں
ہمارے ہاں اس منگل کو پرائمری ہے۔
Popularity: 8% [?]
Popularity: 8% [?]
276 views
Related Posts
- wtf On March 28, 2009, 5 Comments
- یہ کسی بہت ہی desperate بندے نے ویکیپیڈیا پر لکھا ہے۔ کاش مجھے لکھنے والے کا نام پتہ چل سکتا :d امید ہے جلد ہی اسلامی ویکیپیڈیا سے ہم سب مستفید ہو سکے گیں۔ لوگ بھی کیا کیا بکواس اسلام کے نام پر لکھتے رہتے ہیں اور کیسے کیسے دیہاتی ایسے سوال لے کر حاظر ہوا کرتے
- Support Obama On August 25, 2008, 0 Comments
- AKPC_IDS += "829,";Popularity: 8% [?] Share and Enjoy:
- Clinton Obama :d On September 12, 2008, 0 Comments
- cant watch? check out at youtube http://www.youtube.com/watch?v=kBxnThAJknY AKPC_IDS += "829,";Popularity: 8% [?] Share and Enjoy:
- Bill O’Reilly attacks Obama staffer On January 9, 2008, 0 Comments
- AKPC_IDS += "829,";Popularity: 8% [?] Share and Enjoy:


























0 Responses to “"Desperate Housewives" support Obama”
Please Wait
Leave a Reply