mud cookies

haiti mud cookies

haiti mud cookies (1)

haiti mud cookies (2)

haiti mud cookies (3)

haiti mud cookies (4)

یہ تصاویر ہیٹی کی ہیں۔ پچھلے سال جو چند ایک شدید طوفان گزرے وہ اس کے اوپر یا بہت قریب سے گزرے لہذا سب فصلیں تباہ ہیں۔ نتیجتا عوام اس وقت کیا کھا رہے ہیں؟ مٹی کے بسکٹ۔

یہ بسکٹ پیلی مٹی، سبزیوں کا بچا کھچا، نمک اور مکھن تیل جیسی چیز ملا کر بنایا جاتا ہے۔ یہ مٹی سینٹرل ہیٹی میں ہے لہذا وہاں سے ٹرکوں میں بھر بھر کر لائی جاتی ہے۔ 100 بسکٹ بنانے کے لئے جتنی مٹی درکار ہے وہ $5 ڈالر کی ملتی ہے۔ اس کے بعد اسکو چھان کر اس میں سے پتھر وغیرہ الگ کئے جاتے ہیں۔ پھر سب کچھ ملا کر اس کو کوکیز کی شکل دے کر دھوپ میں خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

ایک رپورٹر نے اس کو چکھا اور اس کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ تو اچھا ہے لیکن یہ منہ سے ساری نمی چوس لیتی ہے۔ اور کئی گھنٹوں تک مٹی کا ذائقہ منہ میں گھلا رہتا ہے۔ صحت کے کس قدر خلاف ہے۔ اس مٹی میں کس قدر خطرناک جراثیم ہو سکتے ہیں۔ اگر مٹی بھی ختم ہو گئی تو پھر کیا کریں گیں؟

یہ ملک امریکہ کی بغل میں ہے۔ کیریبین بھاماس کرتے کتنے امریکن ادھر بھاگے جاتے ہیں۔ لیکن اس کا یہ حال ہے۔ اور پاکستان سے کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ایک سال کی دیر ہے ہم بھی یہی ہونگے۔ جس قوم کے فاقے نہیں ختم ہو رہے اس کا صدر ادھر ادھر بن بلائے پھرتا جاتا ہے۔ صدر ایسے ممالک کو دیکھ کر کہتے ہیں ہم ابھی بہت سوں سے اچھے ہیں۔

نوٹ: تصاویر ایسیوسی ایٹڈ پریس کی ملکیت ہیں۔

Popularity: 6% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 6% [?]

280 views

 

 

Related Posts

    None Found


2 Responses to “mud cookies”

  1. 1 شگفتہ

    السلام علیکم

    درست کہا جو قوم خود اپنے بارے میں نہ سوچنا چاہے ان کے بارے میں دوسرے کیونکر سوچیں گے !

  2. 2 بدتمیز(428)

    :( :hm:

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->