Archive for January, 2008
میں ایک عرصہ سے زمین پر اپنے اہل و اقارب کے لئے درد سری بنا ہوا ہوں۔ ہر سال میری عمر، شیطانی اور زدگان یعنی عزیزوں میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اب ایک سال اور تمام ہوا لہذا سوچا جو لوگ مجھے نہیں جانتے ان کی سہولت کے لئے اپنا تعارف کروا دوں۔ بجائے اپنے […]
Popularity: 59%
برفباری
234 views 2 Comments Published January 20th, 2008 in بش کے دیس میں, پاکستان نامہ, گھر کے ارد گرد.تقریبا دو سال بعد آج ورجینیا میں برفباری ہوئی ہے۔ پچھلے سال برفباری صرف ایک دن ہوئی تھی وہ بھی صرف دو گھنٹوں کی۔ ابھی زمین پوری بھی نہیں چھپی تھی کہ ختم ہو گئی۔ اس سے پچھلے سال قابل ذکر برفباری ہوئی تھی۔ قابل ذکر کا مطلب میں یہ لیتا ہوں کہ سکول سنو […]
Popularity: 26%
بغیر سر پیر کے ایک تحریر، جس قدر غائب دماغی سے پڑھیں اتنے مطلب سمجھ آتے ہیں۔
Popularity: 21%
Popularity: 21%
جملہ اچھالنا ایک فن ہے۔
عام طور پر جملے دو طرح اچھالے جاتے ہیں۔ ایک طریقہ جس میں جملہ بیڈ منٹن کی طرح نرم انداز میں اچھالہ جاتا ہے۔
دوسرا ذرا تند و تیز ہوتا ہے بالکل سکواش کی طرح
جملہ اچھالتے اچھالتے پگ بھی اچھالی جا سکتی ہے۔ اور ایسے کو بدتمیز کہتے ہیں۔
Popularity: 18%
Popularity: 18%
میری بری بری عادتوں میں سے ایک مشکل پسندی ہے۔ جو چیز جتنی مشکل ہو گی مجھے اتنی پسند ہو گی۔ جس چیز کو پانے کی جتنی جدوجہد کرنی پڑے وہ اتنی من پسند ہو جاتی ہے۔ جو چیز آسانی سے مل جائے وہ میں نہیں لیتا۔ کبھی کبھی کسی چیز کے لئے انہونی طور […]
Popularity: 15%










ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...