life after people

آپ نے اکثر ایسے مضمون پڑھے ہونگے جس میں بتایا گیا ہو گا کہ کچھ تہذیبیں انتہائی ترقہ یافتہ تھیں۔ کچھ ایک تو اس قدر ترقی یافتہ تھیں کہ انسان آج تک اس ترقی کو پہنچ نہیں پایا۔ کچھ دور کی کوڑی لائے کہ اہرام مصر یا اس جیسی دوسری عظیم تہذیبوں کی انتہائی مظبوط عمارتیں دراصل خلائی مخلوق کی دی گئی ٹیکنالوجی تھی۔ اگر انسان واقعی اس قدر ترقی یافتہ تھا تو وہ ساری ترقی کیسے کہاں چلی گئی؟ اگر سب کچھ ختم ہو بھی گیا تو انسان کی بنائی ہوئی چیزیں جیسے پلاسٹک، سٹیل الیکٹرونکس سڑکیں حتی کہ پورے کے پورے شہر کیسے غائب ہو گئے؟ لے دے کر چند اہرام مل جاتے ہیں۔

اس سب کا جواب دیا گیا ہے ہسٹری چینل کی ایک نئی life after people اس میں حضرت انسان کے غائب ہو جانے کے بعد کے احوال کا ذکر ہے کہ اگر سب انسان دنیا سے ایک دم اٹھا لئے جائیں تو کیا ہو گا؟ اس میں ایک دن سے لے کر 10 ہزار سالوں تک کا ذکر ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ کہ صرف پانچ سو سالوں میں انسان کی بنائی ہوئی چیزوں کی بتہ بڑی تعداد غائب ہو چکی ہو گی اور 1000 سال بعد تو تقریبا سبھی چیزیں زمین بوس ہو کر پودوں وغیرہ سے ڈھکی جا چکی ہونگی۔ اور بہت کم ایسے نشانات مل سکیں گیں کہ کبھی یہاں انسان اور ایک عظیم تہذیب آباد تھی۔

ویکیپیڈیا

انٹرنیٹ پر ابھی تک میں نے کہیں کسی ویڈیو سائیٹ پر اس کو نہیں پایا کیا پتہ بعد میں مل جائے کہ اس کی ائیر ڈیٹ اکیس جنوری تھی۔

 

Popularity: 24%

Popularity: 24%

198 views

 

 

Related Posts

  • Fairy Tales On June 24, 2007, 2 Comments
  • Fairy tales کیا ہوتی ہیں؟ یہ بچوں کے لئے لکھی گئی مزے مزے کی کہانیاں ہوتی ہیں جس میں سب کچھ ممکن ہوتا ہے۔ میں ابھی بھی بڑے بڑے نام اور حالات حاظرہ پر الٹی سیدھی پراپیگنڈہ کتابیں پڑھنے کی بجائے ایسی fairy tales ہی پڑھتا ہوں۔ جیسے میں نے ابھی harry potter and the
  • دو اور On May 25, 2007, 0 Comments
  • کچھ عرصہ پہلے میرا پاکستان نے اپنے بلاگ پر لوگوں کے بارے میں لکھنا شروع کیا۔ اس میں وہ کسی نہ کسی کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ مجھے یہ آئیڈیا بہت پسند آیا۔ اس سے پہلے میں کسی اور جگہ پر مختلف لوگوں کی پروفائل بیان کرتا رہا ہوں اور اس کو بہت سے لوگوں
  • Obsessed On March 8, 2007, 5 Comments
  • I was always obsessed with camera and photography and seem like with my new toy there is no stop. I dont have time to gather peoples or sneak in to take classics. I try my best to take but now they kno me. so still no classic to share but usuall testing pictures. Nah its
  • Wallop Invitations On November 3, 2006, 4 Comments
  • Finally I received an invitation to Wallop and got some invitations of my own to share with the WWW so what are you peoples waiting for? Just reply back with your name and Email address and I will try my best to send you out an invitation to wallop. Popularity: 24%SHARETHIS.addEntry({ title: "life after people", url:
  • t3ch On May 31, 2007, 2 Comments
  • Ok when is the time you are suppose to be most excited? when you plan to visit newyork city? nah. I can imagine qadeer ahmad rana’s face turning red to dark maroon into black with steam coming out of his ears muttering somethin in my honor. Before you say some find it our where I am? well if
  • Life as an American Female Soldier On November 3, 2007, 0 Comments
  • War in iraq is no where near popular. Now media is allowed to publish what so ever. Mission accomplished. I heard now pk army has women soldiers too to conquer women lawyers Every person has a story some tell some don’t. 3 female soldiers tell the tale of what they been through. Its shocking
  • Orkut opens to general public On November 9, 2006, 0 Comments
  • In its attempt to out-run microsoft’s wallop which opened as an invitation only service last month and facebook which opened its sign-ups to peoples all over the world, google opened up its orkut sign-ups to anybody who wants to join as priviously it was only an invitation only service. Popularity: 24%SHARETHIS.addEntry({ title: "life after people", url:
  • Finally On September 4, 2007, 3 Comments
  • Finally I bought the Camry. I have been telling to choose one or I will. they didnt so I did A lot of peoples helped me out. Every thing went surprisngly smooth. I was thinking that this move will cost me a lot but to my surprise every thing was beyond what I expected.
  • 2006 On January 1, 2007, 0 Comments
  • 2006 another year I lost. Gained a lot and didn’t repay a penny. Should I be shamefull? I dont kno. May be I should and may be I shouldnt. I became less emotional and more stable than the previous years. I was never been some one looking for trouble but troubles always found me. This year
  • Presidential Election 2008 On May 6, 2007, 5 Comments
  • امریکہ میں آج کل صدر بش پیچھے ہو گئے ہیں۔ اور ساری توجہ 2008 کے صدارتی الیکشن کے امیدوار لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ابتدائی speeches ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں عہدے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہوتی۔ اور پاکستان کے برعکس لوگ بھی خوامخواہ کسی کی مخالفت یا حق میں جذباتی نہیں

 

Random Posts


0 Responses to “life after people”

  1. No Comments

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راہبر: چلیں، اگلی دفعہ ہم ماہ رمضان میں یہاں پاکستان میں آپ کا...
    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,768 views
  • Honda Accord 2008 - 1,630 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,329 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,003 views
  • Ramadan Mubarik - 901 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 884 views
  • جہیز - 849 views
  • میرا تعارف - 687 views
  • عورت کہیں جسے - 664 views
  • talk - 649 views
  • About - 632 views
  • jextr - 630 views
  • کارٹون - 613 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 590 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 585 views
  • @live.com.pk - 575 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 556 views
  • Contact - 556 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1681
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (85) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->