کریزی

وارننگ بچے مت پڑھیں۔ smile_tongue


تم بھی مسلمان ہو؟ میں نے کہا ہاں۔ فرمایا اچھا تو تم بھی ورجن ہو گے۔ مجھے ہنسی آ گئی۔ یہ ٹاپک تو بڑا مزے کا ہوتا ہے خاص طور پر کسی کالے کے ساتھ۔ کہتا یو آل کریزی۔ میں نے کہا دیٹس رائٹ۔ کہتا اچھا اگر تم ساری زندگی شادی نہیں کرو گے تو کیا ہو گا۔ میں نے کہا ہونا کیا ہے؟ کہتا ایسے ہی مر جاؤ گے؟ میں نے کہا ہاں returned sealed :P مجھے دیکھتا رہا پھر وہی لائن یو آل کریزی۔

یہ مجھ سے پہلے  میرے ایک دوست سے مغز ماری کر رہا تھا۔ میں پہنچا تو یہ اس کے لان میں کھڑا باتیں کرنے لگا ہوا تھا۔ کہتا میں نے سولہ سال اپنی بیوی کے ساتھ گزارے پھر اس کو طلاق دے دی۔ میں نے پوچھا کیوں؟ کہتا میں نے اس کا ایک بچہ کسی اور مرد سے پکڑ لیا تھا۔ میں نے کہا پھر تو تم نے اسکو پرسنل انسلٹ کے طور پر لیا نا۔ پوچھا وہ کیسے؟ تم اسے مطمئن نہیں کر سکے تھے میں نے دانتوں کی نمائش کے ساتھ جواب دیا۔ پھر میں نے کہا ایوریج ہم مسلمانوں میں شائد 30٫35 سال تو اکٹھے گزار ہی لیتے ہونگے۔ اس نے مجھ سے پوچھا اگر تم اپنی بیوی کو ایسے پکڑو تو؟ میں نے کہا تو کیا اس نیک پروین کو اس بندے کے ساتھ رخصت کردونگا۔ اب میرے کس کام کی :P جس کے ساتھ خوش ہے مجھ سے طلاق لے اور رہے اس کے ساتھ۔

کہتا میں Baptist ہوں میں شادی کے بغیر سیکس کر سکتا ہوں لیکن تم لوگ نہیں تم کیسے گزارا کرتے ہو۔ میں نے کہا بس کر ہی لیتے ہیں۔ نہیں تو شادی کر لیتے ہیں اور پچھتاتے ہیں۔ دونوں نہیں تو ایک تو ضرور پچھتاتا ہے۔ کہتا نہیں تم لوگ ضرور کرتے ہو گے میں نے کہا ہاں ہم میں سے جو چاہے کرتا ہے یہ اسکا فعل ہے جیسے تم کو اصل میں بائبل نے منع کیا ہے لیکن تم کرتے ہو۔

مجھے کہتا تم کتنے سال کے ہو میں نے کہا 24 کہتا کبھی کسی عورت کے پاس نہیں گئے؟ میں نے کہا گیا تھا نہ بال کٹوانے۔ مجھے کہتا گیٹ آؤٹ آف ہئیر۔ پھر کہتا فور رئیل؟ میں نے کہا ہاں اگر نہیں یقین تو چھوڑو۔ کہتا تم ایشیا والے ریچھ ہوتے ہو میں نے کہا کیوں؟ میرے بازو کی طرف اشارہ کر کے کہتا اتنے بال ہیں تم لوگ عورتوں کو بہت پسند ہوتے ہو میں نے کہ اچھا وہ کیسے؟ کہتا تمہارے  پاکستان کا ایک بندہ بھی فلاں جگہ سٹور چلاتا ہے۔ میں نے کہا وہ ہمارے ملنے جلنے والا ہے کہتا اچھا وہ اور اس کا بیٹا بھی اسی طرح بالوں والے ہیں اور عورتیں بڑی ان پر ریجھ جاتی ہیں۔ میں نے کہا کہاں ہیں ایسی کمبخت مجھے نہیں دیکھتی۔ کہتا ہو ہی نہیں سکتا تم نہ کچھ کرتے ہو تم بالکل جوان ہو تو کیسے اس حکم پر رک جاتے ہو۔ میں نے کہا ہمارا کلچر وغیرہ سب مختلف ہے اس نے پوچھا کیسے۔

میں نے کہا اس وقت جس عورت کے ساتھ تم ہو اس سے شادی کیوں نہیں کرتے۔ شادی کرنا منع تو نہیں۔ کہتا وہ مجھ سے کیوں شادی کرے گی؟ مجھ سے شادی کر کے اس کی پہلے شوہر سے ملنے والی آمدنی بند ہو جانی ہے۔ میں نے کہا تو اصل بات پیسوں کی ہے نہ کہ تمہارے دین کے حکم کی۔ پھر میں نے کہا ہم عورتوں کو کام کرنے کا نہیں کہتے۔ وہ گھر بیٹھتی ہیں ٹی وی دیکھتی ہیں بچے پالتی ہیں۔ ایک دم حیران ہوا کہتا نہیں۔ میں نے کہا ہم ان کی تمام ضرورتیں پوری کرتے ہیں ان کو جسقدر رقم چاہئے ہو ہم مہیا کرتے ہیں۔

کہتا تم لوگ ابارشن نہیں کرواتے اور پروٹیکشن استعمال نہیں کرتے۔ رئیل کنزرویٹو ہو۔ میرے دوست نے کہا ہاں ہیں میں نے کہا نہیں کرواتے ہیں۔ کہتا آپس میں متفق نہیں میں نے کہا دو مختلف کلچر ہیں۔ جو لوگ کرنا چاہتے ہیں وہ کرتے ہیں جو نہیں وہ نہیں۔ کہتا یہ تمہارے دین کے حکم کے خلاف نہ ہوا۔ میں نے کہا ابارشن کی نوبت بہت کم آتی ہے بہت سے لوگ پروٹیکشن استعمال کرتے ہیں اور اس کی ان کی اپنی وجوہات ہیں۔ اب پھر سوچتا رہا۔ کہتا اگر تمہاری عورت کو کوئی ریپ کردے اور اس کا بچہ ہو تو؟ میں نے کہا تو؟ کہتا تم عورت کو چھوڑ دو گے؟ میں نے کہا کیوں عورت کا کیا قصور ہے؟ اس پر تو ظلم ہوا ہے۔ کہتا اور بچہ؟ میں نے کہا یہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ کس سٹیج پر ہے۔ میرے دوست نے کہا نہیں بچہ کا ابارشن نہیں کروائے گا کیونکہ بچہ کا قصور نہیں۔ نہ عورت کو چھوڑے گا دونوں معصوم ہیں۔ ہاں ریپ کرنے والے کو سزا ملنی چاہئے۔ میں نے اس سے پوچھا تم کیا کرو گے؟ کہتا میں عورت کو چھوڑ دونگا۔ میں نے کہا پھر تم ہم سے کیسے امید کرتے ہو ہم تم جیسے ہوں؟

کہتا تم کبھی نہیں کرو گے؟ میں نے کہا شادی؟ دو کرونگا۔ کہتا Now u talk like mormon میں نے کہا نہیں ہم لوگ چار تک کر سکتے ہیں۔ اب پھر حیران کہتا رکھتے کہاں ہو؟ ایک ہی گھر میں؟ میں نے کہا یہ ڈیپینڈ ہے عورتیں مان جائیں تو ایک ہی میں نہیں تو الگ الگ۔ کہتا تم کہاں رکھو گے؟ میں نے کہا پہلے مانیں تو صحیح۔ کہتا کوئی کچھ نہیں کہتی؟ میں نے کہا حکم کی بات ہو تو پہلے اجازت لینی ضروری ہے۔ اجازت لینا ایسے ہی ہے جیسے بیل کو کہنا کہ آ مار تو لوگ چھپ کر کر لیتے ہیں؟ پوچھا تم کیسے کرو گے؟ میں نے کہا پہلی کو شائد نہ بتاؤ دوسری کو بتا دونگا کہ پہلے بھی ایک مجھے بھگت رہی ہے۔ کہتا یو آر کریزی۔ میں نے کہا بس کیا کرو کبھی غرور نہیں کیا۔

پوچھا تم لوگوں کا کبھی دل نہیں کرتا سیکس کرنے کو؟ میں نے کہا ہاں کرتا ہے نہ۔ کہتا پھر کیا کرتے ہو میں نے کہا سائنس دانوں نے کہا ہے سیکس اور چاکلیٹ کھانے سے ایک سا سرور ملتا ہے لہذا چاکلیٹ کھاتے ہیں۔ نہیں یقین تو میرا والیوم اور چاکلیٹ سے زیادہ کالا رنگ دیکھ لو۔ کہتا بی سیرئیس۔ میں نے کہا تم کیوں اتنا پریشان ہوتے ہو؟ کہتا پریشان کون ہو رہا ہے میں نے کہا پھر چھوڑو کیا رکھا ہے اس میں۔

کہتا بائبل میں لکھا ہے زندہ بیوی کے ہوتے ہوئے کسی اور عورت سے شادی مت کرو تو میں اس کے ہوتے ہوئے شادی نہیں کر سکتا۔ دیٹس ناٹ رائٹ تم لوگ چار کر سکتے ہو گے میں نہیں۔ میرے دوستے نے کہا زندہ بیوی لکھا ہے زندہ ایکس وائف نہیں۔ تم نے طلاق دے دی اب وہ تمہاری بیوی نہیں۔ تم شادی کر کے اپنی ضرورت پوری کرو وہ اپنی بات پر قائم تھا میں نے کہا مذہب کو اپنے اعمال کی جسٹیفیکشن کے لئے مت استعمال کرو اب ہنسنے لگ گیا۔ لیکن جاتے جاتے بھی ہم ہی اس کی نظر میں کریزی تھے۔

 

 

 

Popularity: 42%

Popularity: 42%

328 views

 

 

Related Posts

  • harley On December 30, 2006, 2 Comments
  • موت ایک ایسی عجیب چیز ہے جس سے میں ڈرتا نہیں لیکن اس کو پسند بھی نہیں کرتا۔ کسی کے مرنے پر مجھے بالکل سمجھ نہیں آتی کے کیا کہوں۔ ایسے میں آپ اگلے بندے کو جو مرضی کہہ لیں آپکے الفاظ بالکل کھوکھلے ہوتے ہیں۔ جتنا مرضی صبر صبر کی رٹ لگائیں اگلے بندے
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • "Lips Of An Angel" On December 23, 2006, 0 Comments
  • Honey why you calling me so late? It’s kinda hard to talk right now. Honey why are you crying? Is everything okay? I gotta whisper ’cause I can’t be too loud Well, my girl’s in the next room Sometimes I wish she was you I guess we never really moved on It’s really good to hear your voice say my
  • Hips Don’t Lie On April 10, 2007, 0 Comments
  •   Ladies up in here tonightNo fighting, no fightingWe got the refugees up in hereNo fighting, no fighting Shakira, Shakira I never really knew that she could dance like thisShe makes a man wants to speak SpanishComo se llama (si), bonita (si), mi casa (si, Shakira Shakira), su casaShakira, Shakira Oh baby when you talk like thatYou make a
  • finished hp7 On July 26, 2007, 0 Comments
  • I finished harry potter and the deathly hallows this afternoon, was it good? yeh the papers was great the font could not be any better size and most of all it was a hardcover. am I suppose to talk abt the story? nah I aint gona spoil ur fun so read the book ur self and enjoy
  • Last Breath On July 28, 2007, 0 Comments
  • Simply awesome. From those around ,I hear a Cry A mouthful sob,a Hopeless Sigh. I hear their Footsteps leaving slow, And then I know my Soul must Fly. A chilly wind begins to blow, Within my Soul from Head to Toe. And then ,Last Breath escapes my Lips, Its time to leave and I must go. So it’s true,(But it’s
  • میری نظر میں On November 10, 2007, 3 Comments
  • صدر؟ مملکت پاکستان جناب؟ جنرل؟ پرویز مشرف نے ایمرجنسی کے بعد قوم؟ سے خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی اکثریت کو سمجھ نہیں لگ سکی۔ اس میں صدر کا قصور نہیں۔ اکثریت کو اردو نہیں آتی۔ آئیے میں کوشش کرتا ہوں مجھے جیسے صدر کے خطاب کی سمجھ لگی ویسے آپ کو بھی سمجھانے کی کوشش
  • Now Zune? On May 22, 2007, 0 Comments
  • I was a part of Windows live messenger’s managed beta. those were fun days waiting for new realease and wathcing messenger transforming into a shining new product. Sending out invitations to all the pplz, to show appreciation windows live messenger team sent the managed beta testers a windows live messenger logo bag   I receivd mine
  • Am i weird? On December 27, 2006, 0 Comments
  • I have been tagged by Zikria Ajmal for the meme where I have to write down 6 weird things about me. What I believe and most would agree is that I my self am weird. I can’t sit back and relax. I need something to do all the time even if its doesn’t worth at all and
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”

 

Random Posts


5 Responses to “کریزی”

  1. 1 راہبر(84)

    :laugh: :laugh: :lol:
    کیسے کیسے نمونے ٹکرتے ہیں۔۔۔۔ :P جوابات اچھے دیے۔

    راہبر’s last blog post..کیبل ٹی۔وی اور میں۔۔۔!

  2. 2 احمد(8)

    “تم ایشیا والے ریچھ ہوتے ہو” ہاہاہا
    چار کی خواہش اک بھی نہ ملنے کے باوجود جواں‌ہے :laugh:

  3. 3 بدتمیز(429)

    راہبر: یہاں مسلمانوں کے بارے میں ایسی ہی رإئے ملتی ہے۔ کم ازکم مجھے ابھی تک سبھی لوگ ایسے ہی ملے۔

    احمد: جواں؟ ترو تازہ ہے۔ چار نہیں تو کم از کم دو تو ضرور کرونگا۔ :aha/

  4. 4 نواز(1)

    بہت خوب جناب کی باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اآپ بڑے کھرے انسان ہیں اور تحری لکھنے کا فن بہت خوب طریقے سے اآتا ہے

  5. 5 بدتمیز(429)

    نواز: ویلکم۔ پتہ نہیں بہت سے لوگ شائد متفق نہ ہوں ;)

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...
    • راشد کامران: ایک کلک تو میں نے کیا تھا۔۔ اور متفق نہ ہونے کے لیے...
    • ڈفر: ہماری جان کو زرداری چپکا وا، ہم اوسامے اوبامے کے چکر میں کیا...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,587 views
  • Runaway Love - 1,545 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,313 views
  • aitzaz ahsan interview - 984 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 655 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 618 views
  • About - 617 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 589 views
  • افسوس - 584 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 579 views
  • @live.com.pk - 562 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 548 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 515 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 570
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1659
    • Comments per post: 2.91
    • Top3 commenters: -بدتمیز (429) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->