تقریبا دو سال بعد آج ورجینیا میں برفباری ہوئی ہے۔ پچھلے سال برفباری صرف ایک دن ہوئی تھی وہ بھی صرف دو گھنٹوں کی۔ ابھی زمین پوری بھی نہیں چھپی تھی کہ ختم ہو گئی۔ اس سے پچھلے سال قابل ذکر برفباری ہوئی تھی۔ قابل ذکر کا مطلب میں یہ لیتا ہوں کہ سکول سنو ڈے کی چھٹی دے دے۔ ابھی پرسوں بھی برف باری ہوئی تھی لیکن میں اس وقت سویا ہوا تھا جب تک سو کر اٹھا بارش سب کچھ برابر کر چکی تھی۔

آج تو ہم سب نے باہر خوب انجوائے کیا۔ برف تو اتنی نہیں پڑی کہ سنو مین بناتے لیکن گولے ضرور ایک دوسرے پر اچھالے۔ دستانے نہیں پہنے تھے خودی سوچ لیں کیا حال ہوا ہو گا۔ سارا دن ہم لوگ یہی کرتے رہے دوپہر بارہ سے شام 6 بجے اندھیرا ہونے تک ہم لوگ اندر باہر کے چکر لگاتے رہے۔ کبھی فرنٹ یارڈ تو کبھی بیک یارڈ میں ایک دوسرے پر گولے پھینکیں تو کبھی گلہریوں کا پیچھا کریں۔ بس صرف سنو مین کی کمی تھی باقی ہم نے سبھی الٹی حرکتیں کیں۔

snow fall 2008

snow fall 2008 (1)

اس برفباری کی اطلاع دو دن پہلے سے تھی۔ پیٹرز برگ کے غریب کالوں کے لئے سٹی کی طرف سے ہیٹ سینٹر کو کھول دیا گیا تھا۔ اس عمارت میں سنیکس، گرم مشروبات اور ایکٹویٹیز کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ایسے غریب لوگ جو اس برفباری کے دوران اپنے آپ کو گرم نہ رکھ سکیں وہ یہاں آ کر اتنی دیر قیام کریں۔ یہ سب مفت مہا کیا گیا تھا۔ یہ کافروں کا حال ہے۔ سنا ہے ہمارے صدر مشرف قوم کو گندم بحران میں چھوڑ کر یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ افسوس صد افسوس۔

میں ویڈیوز اپلوڈ کر رہا ہوں جیسے ہی پوری ہو جائینگی کسی دن پوسٹ کر دونگا۔ برفباری ابھی تک جاری ہے اور رات کے دو بج چکے ہیں۔ صبح چار پانج بجے آسمان صاف ہو جانا ہے اور کل تو روشن چمکدار دن کی پیشگوئی ہے۔

Popularity: 26%

Popularity: 26%

234 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


2 Responses to “برفباری”

  1. 1 جہانزیب(11)

    ہا ہا ہا ۔۔ بڑی برف پڑی ہے ۔ :lol:

  2. 2 بدتمیز(503)

    دو سال بعد دو انچ بھی کافی ہے ہمارے لئے :wink:

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,883 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 975 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 771 views
  • میرا تعارف - 771 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->