دوجا کوئی کیا پہچانے
جو تن لاگے سو تن جانے
بیتے گزرے لمحوں کی ساری باتیں تڑپاتی ہیں
دل کی سرخ دیواروں پے بس
یادیں ہی رہ جاتی ہیں
باقی سب سپنے ہوتے ہیں
اپنے تو اپنے ہوتے ہیں
اپنے تو اپنے ہوتے ہیں
تجھ سے بیاں چاہے میں نے نہ کیا ہے
پر ایک لمحہ نہ تیرے بن جیا ہے۔
تیری میری راہوں میں چاہے دوریاں ہیں
ان فاصلوں میں بھی نزدیکیاں ہیں
ساری رنجشوں کو تو پل میں مٹا دے
آ جا آ بھی جا مجھ کو گلے سے لگا لے
Popularity: 13%
Popularity: 13%
205 views
Related Posts
- None Found
Random Posts







ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...
0 Responses to “اپنے”
Please Wait
Leave a Reply