Comments on: عشق دی مستی

By: بدتمیز
سلام

جہانزیب: میں نے وہاں جانے سے پہلے نیویارکرز کے بارے میں بہت سن رکھا تھا۔ یہاں تین چار ایسے بوڑھے نیویارکر ہیں جو غربت کی وجہ سے یہاں رہ رہے ہیں۔ لیکن نیویارک کو یاد کرتے نہیں تھکتے۔ لیکن میں‌ نے یہ نہیں کہا سارا نیویارک ایسے کرتا ہے  :razz:  کہنے کا مطلب تھا کہ ایسا بالکل ممنوع نہیں ہے ہوتا ہے جو کرسکتا ہے کرتا ہے۔ وہ 42 سٹریٹ پر تو میں‌نے دن دیہاڑے دیکھا تھا  :grin:  جب  پہلی دفعہ آیا تھا تب ایک نیبرہوڈ سے گزرے وہ کالوں کا علاقہ لگ رہا تھا کہ اول تو گرافییٹی بہت ہوئی ہوئی تھی ساتھ وہاں گند بہت تھا اور گند میں 40 اونز بھی پڑی تھیں۔

پروگرام:

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن

دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔

احمد: میں نے وضاحت کر دی کہ یہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ کس جگہ ہیں۔ جیسے اگر ساحل پر سے ہی واپس لوٹ گئے تو آپ کو رپورٹ کی جائے گی کہ امریکی کپڑے نہیں‌ پہنتے۔ ایسا سب جگہ نہیں‌ ہوتا۔ ہو سکتا ہے آپ سارا شہر گھومیں اور ایسا کچھ نہ دیکھ سکیں اور ہو سکتا ہے آپ صرف شہر سے گزر کر جا رہے ہوں‌ تو کچھ دیکھ لیں۔

By: احمد
جرمن امریکہ کو موڈیسٹ‌ ملک کہتے ہیں‌ لیکن لگتا ہے اتنا بھی موڈیسٹ‌نہیں‌ :smile:

By: جہانزیب
یہ تم نیویارک میں چند دنوں میں کیا دیکھ گئے ہو جو میں نے سات سال میں نہیں دیکھا؟ :shock:  لول یا دیکھنے والی نظر میں فرق ہوتا ہے شاید :wink: ۔ اور تمہارا پروگرام کیا ہے؟