عشق دی مستی

ریٹڈ آر اپنی ذمہ داری پر پڑھیں
آجکل مجھے مستی چڑھی ہوئی ہے۔ ایک خاتون نے تو باقاعدہ میری بلائیں لیں کہ بچہ بڑا خوش لگ رہا ہے۔ البتہ امی نے ناک بھوں چڑھائی کہ آجکل میری مستی سے سب سے زیادہ تنگ وہیں ہیں۔ آجکل پر ہی کیا موقوف ہمیشہ سے تنگ ہیں۔ ایک افریقن امریکن انکل سمجھے کہ مین اتنا خوش خوش اس لئے ہوں کہ ان لو ہوں۔ لہذا انہوں نے  مجھے آج ایک بنڈل پکڑا دیا۔ اس میں پروٹیکشن بھری پڑی ہے بلکہ ٹھونسی گئی ہے۔ اس میں مرد کے کنڈم تو ہیں ہی عورتوں کے بھی تھے (مجھے نہیں پتہ تھا ان کے بھی ہوتے ہیں) ساتھ میں اورل کے لئے بھی کچھ کچھ تھا :P اب میں معصوم بچہ انکل کو کیسے بتاتا کہ انکل کوئی کالی لٹو ہو گی تو میں استعمال کرونگا نہ۔ انکل نے ایک چھوٹا سا لیکچر بھی جھاڑا جس کے کی نوٹس تھے۔

No money no honey

Don’t make children, don’t rush, wait until u r older

انکل کی کچھ نصیحتیں ذکر کے قابل نہیں۔ ہاں ایک بڑی مزے کی نصیحت تھی کہ ایک عورت پر اکتفا مت کرو۔ sky is the limit ڈھونڈتے پھرو۔ میں نے کہا میرے درد دل کی دوا کرے کوئی یہاں ایک نہیں مانتی/ملتی تم کہتے ہو ایک پر تکیہ مت کرو۔ انکل نے کافی نازیبا قسم کی باتیں کی میں نے ایک کان سے سن کر دماغ میں بیٹھا لیں کہ ایسے گوہر اور کہاں ملنے تھے۔

انکل نے اپنی کار میں سے یہ لفافہ برآمد کر کے مجھے دیا۔ فرمایا مستی کرنے سے پہلے دستانے پہن لینے چاہئے۔ اچھا ہوتا ہے۔ بیماریاں نہیں لگتیں۔ نہ ان کو نہ تم کو۔ ہر مستی سے ایک نئی ہستی جنم لے سکتی ہے۔ لہذا ایک ہاتھ سے خاتون کا دامن تھامے رکھو دوسرے سے احتیاط کا۔ جب چاہو مستی سے ہستی کا ظہور ہو احتیاط کا دامن چھوڑ دینا بی بی کا دامن پکڑے رکھنا ورنہ نہ مستی نہ ہستی۔

یہ انکل ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جا کر ڈھیروں ڈھیر پروٹیکشن اٹھا لاتے ہیں۔ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یہ سب یونیورسٹیز میں مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ رضاکار لوگ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جا کر یہ حاصل کرتے ہیں اور نوجوانوں میں تقسیم کرتے ہیں انکل نے تو مجھے کہا کہ وہ کل مجھے اور دیں گیں جیسے میں ایک رات میں یہ تین درجن استعمال کر لونگا :D انکل نے کہا کہ ان کی گاڑی دیکھ کر اشارہ کر کرے رکوا کر ان سے پروٹیکشن طلب کی جا سکتی ہے۔

یہاں سرعام بوس و کنار اور سیکس ایک حد تک ہے اور depend کرتا ہے کہ آپ کس علاقے میں ہیں۔ بڑے شہروں میں جہاں مرضی کریں کوئی توجہ نہیں دیتا۔ کنٹری سائیڈ میں بڑے شہروں کی طرح ہر جگہ نہیں ہوتا اور لوگ بہت برا مناتے ہیں۔ جیسے ہمارے ہاں اکثر جب نیویارک سے یا فلوریڈا سے لوگ آتے تھے تو بوسے لینا شروع ہو جاتے تھے۔ اب آپ انتظار کر رہے ہیں اور اگلے کی محبت ختم  ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ ہاں لوکل کنٹری سائیڈ کے لوگ عام طور پر گاڑی یا اپنے گھر کے باغیچہ سے باہر کم کم ہی ایسی حرکت کرتے ہیں۔ مجھے اپنے آگے والی گاڑی سخت ذہر لگتی ہے جس میں کوئی عقل کی اندھی فون کان سے لگائے ہوئے ہو یا باجی گاڑی چلا رہی ہوں اور بھیا ہر سگنل پر ان کا بوسہ لیں۔

سر عام سیکس بڑے شہروں تک محدود ہے۔ ہاں کبھی کبھار ایک اچھی بھلی کار ہلنے لگ جاتی ہے۔ اب میری کار صرف آگے پیچھے حرکت کرتی ہے۔ مذکورہ کار دائیں بائیں چھولتی ہے اور چھولتی چلی جاتی ہے جیسے کہ کار میں 10 فیصد سے بھی زیادہ ایتھانول ملی گیس ڈالی گئی ہو۔ میرا ایک دوست یہ سوچ سوچ کر کہ کار کے اندر کیا ہو رہا ہو گا تین چار سگریٹ پھونک ڈالتا ہے۔ کار کی حرکت بند ہو جاتی ہے اس کی پریشانی ختم  نہیں ہوتی۔

میں گرمیوں میں نیویارک براڈوے اور 42 سٹریٹ کے سنگم پر بنے چھوٹے سے پارک میں بیٹھا ہوا تھا۔ کافی سارے جوڑے گودوں میں بیٹھے مستیاں کر رہے تھے۔ ایک جوڑا اٹھا اور نکل پڑا۔ کچھ دیر بعد ہم بھی اسی طرف جا رہے تو وہ ایک بہت بڑی بلڈنگ کی سیڑھیوں اور ریلنگ پر مصروف عمل تھا۔ میں نے تو کن اکھیوں سے دیکھنے کی بہت کوشش کی لیکن کمبخت بیچ میں دیوار آ گئی۔

افریقن neighbour hoods میں تو کام اور بھی خراب ہے۔ مجھے اس علاقہ سے گزرتے ہوئے دو نصیحتیں کی گئیں۔ چاہے کار کا ٹائر پنکچر ہو جائے رکنا مت چلتے جانا ٹائر جائے بھاڑ میں۔ دوسرے کسی عورت کو لفٹ دینے کی کوشش مت کرنا۔ صرف یہاں میں نے دیکھا کہ رات کو باہر ہی خرمستیاں کی جا رہی تھیں لیکن یہ سب انتہائی کم تعلیم یافتہ لوگ تھے۔ ہاں سڑکوں پر پھرنے والی سب کی سب پیشہ ور آنٹیاں پھرتی رہتی ہیں۔ جو چاہے اٹھائے اور مطلب پورا کرے۔

شراب بئیر وغیرہ سرعام پینا جرم ہے لیکن میرا تجربہ کہتا ہے کہ صرف دن کے وقت۔ شام ہوتے ہی باہر سڑکوں پر پیتے نظر آتے ہیں۔  اگر کچھ چہل  پہل ہو تو پلاسٹک کے کپ میں ڈال لیتے ہیں۔ یا لفافہ چڑھا کر بوتل سے شغل کرتے ہیں۔ نیویارک سے آنے والے تو بہت جزبز ہوتے تھے جب انکو باہر جا کر منع کرنا پڑتا تھا کہ یہاں باہر کھڑے ہو کر نہیں پی سکتے۔ وہ حیران ہوتے تھے کہ وہ نیویارک میں تو پیتے تھے۔ یاد رہے کہ یہ ہر جگہ جرم ہے لیکن ایک سابق نیویارک پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ وہاں پولیس کو دوسری اتنی کالز ملتی ہیں کہ وہ سڑکوں پر پینے کا نوٹس نہیں لے سکتی۔

باہر شراب پینا منحصر کرتا ہے کہ آپ نے کس علاقہ کو دیکھا۔ میرے شہر میں ایسا بالکل نہیں ہوتا۔ کیونکہ یہ سفید فام علاقہ ہے۔ میں نے آج تک ایسا نہیں دیکھا۔ لیکن ساتھ ہی پیٹرز برگ اور ہوپ ویل میں ایسا ہوتا ہے۔ فرق اس سے دیکھیں کہ اتوار عبادت کا دن ہے لہذا میرے شہر میں اتوار والے دن دوپہر ایک بجہ تک شراب کی فروخت ممنوع ہے۔ لیکن بالکل ساتھ دو میل کے بعد ایسی کوئی ممانعت نہیں۔ ہم دیسی لوگ چونکہ سفید فام علاقہ میں رہنا پسند کرتے ہیں لہذا افریقن علاقوں کی بہت سی باتیں ہم نہیں دیکھ سکتے۔

اسی طرح آپ ذرا ایسے علاقہ میں اپارٹمنٹ لے لیں جہاں کالے ہوں اور subsidize ہو یہاں کالے ساری ساری رات غل غپاڑہ مچاتے ہیں۔ آپ نے کال کی تو یہ غائب ہو جاتے ہیں لیکن پھر آپ اپنی خیر منائیں۔ میرا ایک جاننے والا اسی خوف سے زیادہ مہنگے علاقہ میں موو کر گیا کہ اس کی بیگم ڈرتی تھی۔ گرمیوں میں آپ کسی بھی علاقہ سے گزریں سارے کالے باہر لان میں بیٹھے نظر آتے ہیں۔

آخر میں کسی بھی اللہ کے نیک بندے کو پروٹیکشن کی ضرورت ہو مجھے لکھے کہ میرے پاس کوئی کالی نہیں کہ منہ کالا کر سکوں کسی دیسی نے میری گاڑی میں دیکھ لی تو میرے بارے میں کیا سوچے گا؟ :( میرے دوست کے کسی جاننے والے رشتہ دار نے ساری کہانی سن کر بڑے معنی خیز انداز میں پوچھا ہوں ابھی تک گاڑی میں رکھا ہوا ہے میں نے بڑی معصومیت سے کہا آپ کو چاہئے ہو تو دوں؟ فرمایا نہیں۔ اب آپ کو چاہئے ہو تو دوں؟ :P ۔


Popularity: 13%

Popularity: 13%

283 views

 

 

Related Posts

  • "Lips Of An Angel" On December 23, 2006, 0 Comments
  • Honey why you calling me so late? It’s kinda hard to talk right now. Honey why are you crying? Is everything okay? I gotta whisper ’cause I can’t be too loud Well, my girl’s in the next room Sometimes I wish she was you I guess we never really moved on It’s really good to hear your voice say my
  • I am sorry On February 11, 2008, 0 Comments
  • Oh I had alot to sayWas thinking on my time awayI missed you and things weren’t the same‘Cause everything inside it never comes out rightAnd when I see you cry it makes me wanna die. I’m sorry I’m bad, I’m sorry you’re blueI’m sorry about all the things I said to youAnd I know I can’t take it backAnd
  • ipod or zune ? On November 27, 2006, 0 Comments
  • I bought an ipod for my cousin back in june on his birthday. ipod is the best thing a music lover could have. its sleek design makes it awsome. I knew zune was coming but I couldnt convince him to wait for zune so we bought ipod now I think I should buy zune for my
  • افریقن امریکن On January 13, 2007, 17 Comments
  • افریقن امریکن اچھے لوگ ہیں۔ بقول ایک صاحب ان کی عزت کرنی چاہئے نہیں تو یہ کرا لیتے ہیں۔ ان کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ ان کو show کروا دیں کہ آپ ان سے خوفزدہ ہیں تو یہ آپ کے سر چڑھنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ ان پر
  • خدا کیا ہے؟ On May 11, 2007, 11 Comments
  • خدا کیا ہے؟ یہ ایک بڑے مزے کا سوال ہے جس کو میں ہر شخص سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس کے نزدیک خدا کیا ہے؟ ضروری نہیں کہ آپ مجھے خدا ایک نور ہے کا تڑکہ لگا دیں اس سے آپ کی نا اہلی ظاہر ہو گی۔ اگر آپ کہیں کہ خدا کے بارے
  • انتظار فرمائیے On March 27, 2008, 5 Comments
  • میرا سامان کہیں تھا اور میں کہیں تھا نتیجتا سیل فون جو کہ سارے رستے چیٹ اور فون سننے گانے بجانے کے کام آتا رہا اگلے دن لو بیٹری پر تھا۔ چارجر گاڑی میں اور میں بڑی بڑی بلڈنگز میں۔ اب اگر فون ڈیڈ ہو جاتا تو میں جہانزیب کو فون کیسے کرتا؟ گیدڑ کی جب
  • 50 Cents in da club On August 24, 2007, 0 Comments
  • Go, go, go, go, go, go Go, shorty It’s your birthday We gon’ party like it’s your birthday We gon’ sip Bacardi like it’s your birthday And you know we don’t give a fuck cause it’s not your birthday! [Chorus (2x)] You can find me in the club, bottle full of bub Look mami i got the X ,if you into takin drugs Im into
  • ٹیکس On March 22, 2008, 2 Comments
  • آجکل ٹیکس سیزن ہے۔ ہر سال جنوری سے لے کر 14 اپریل تک ٹیکس سیزن ہوتا ہے۔ سیزن کا سٹارٹ مصروف ہوتا ہے یا پھر اختتام۔ عام طور پر بڑی کمپنیاں بلو کالر جاب والوں کو دسمبر کے اختتام میں ہی w2 پکڑا دیتی ہیں۔ جبکہ وائیٹ کالر جاب والوں کو جنوری تک ملتا ہے۔
  • Harry Potter and the deathy hallows On February 2, 2007, 0 Comments
  • Harry Potter, a fantastic novel but still you can critisize a lot on it while lovin it the most if you are childish like me. the book 7 is named “Harry Potter and the Deathly Hallows ” interested to buy? well you have to wait upto july 21st 2007. you can also pre-order this book
  • Digital Camera On November 13, 2006, 0 Comments
  • Well I am lookin for camera now a days and I want a real good camera but I dont have much money or in other words I am not allowed to spend huge money though its the only hobby  I love the most and my whole family hate the most. so I think I better stick

 

Random Posts


3 Responses to “عشق دی مستی”

  1. 1 جہانزیب(8)

    یہ تم نیویارک میں چند دنوں میں کیا دیکھ گئے ہو جو میں نے سات سال میں نہیں دیکھا؟ :shock: لول یا دیکھنے والی نظر میں فرق ہوتا ہے شاید :wink: ۔ اور تمہارا پروگرام کیا ہے؟

  2. 2 احمد(8)

    جرمن امریکہ کو موڈیسٹ‌ ملک کہتے ہیں‌ لیکن لگتا ہے اتنا بھی موڈیسٹ‌نہیں‌ :smile:

  3. 3 بدتمیز(437)

    سلام

    جہانزیب: میں نے وہاں جانے سے پہلے نیویارکرز کے بارے میں بہت سن رکھا تھا۔ یہاں تین چار ایسے بوڑھے نیویارکر ہیں جو غربت کی وجہ سے یہاں رہ رہے ہیں۔ لیکن نیویارک کو یاد کرتے نہیں تھکتے۔ لیکن میں‌ نے یہ نہیں کہا سارا نیویارک ایسے کرتا ہے :razz: کہنے کا مطلب تھا کہ ایسا بالکل ممنوع نہیں ہے ہوتا ہے جو کرسکتا ہے کرتا ہے۔ وہ 42 سٹریٹ پر تو میں‌نے دن دیہاڑے دیکھا تھا :grin: جب پہلی دفعہ آیا تھا تب ایک نیبرہوڈ سے گزرے وہ کالوں کا علاقہ لگ رہا تھا کہ اول تو گرافییٹی بہت ہوئی ہوئی تھی ساتھ وہاں گند بہت تھا اور گند میں 40 اونز بھی پڑی تھیں۔

    پروگرام:
    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں۔

    احمد: میں نے وضاحت کر دی کہ یہ ڈیپنڈ کرتا ہے کہ آپ کس جگہ ہیں۔ جیسے اگر ساحل پر سے ہی واپس لوٹ گئے تو آپ کو رپورٹ کی جائے گی کہ امریکی کپڑے نہیں‌ پہنتے۔ ایسا سب جگہ نہیں‌ ہوتا۔ ہو سکتا ہے آپ سارا شہر گھومیں اور ایسا کچھ نہ دیکھ سکیں اور ہو سکتا ہے آپ صرف شہر سے گزر کر جا رہے ہوں‌ تو کچھ دیکھ لیں۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,737 views
  • Honda Accord 2008 - 1,629 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,328 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,000 views
  • Ramadan Mubarik - 889 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 882 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 631 views
  • jextr - 630 views
  • کارٹون - 610 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 585 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 553 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->