سیاسیات
215 views Published January 14th, 2008 in امریکہ نامہ, پاکستان نامہ.اگر ہیلری یا اوبامہ کوئی بھی ڈیموکریٹ امیدوار بن کر الیکشن لڑ کر جیت بھی جاتا ہے تب وہ کس کو نائب صدر بنائے گا؟ کیا ہیلری اوبامہ کو نائب صدر کی آفر کرے گی؟ کیا اوبامہ ہیلری کو ایسی آفر کرے گا؟ یا وہ جان ایڈمنڈ کو ترجیح دے گا۔ نیو ہیمپشائر ڈیبیٹس میں دونوں مل کر ہیلری کے خلاف بولتے نظر آئے۔ کیا دونوں ایسی صورتحال میں اس آفر کو قبول کر لیں گے اور امریکی عوام اس کا کتنا پرجوش خیر مقدم کریں گیں؟ یہ خیال مجھے افریقن امریکن کی بحث سے آیا۔ میرا ذاتی طور پر ایسا نہیں خیال کہ اول تو کوئی ایسی آفر دوسرے کو نہیں کرے گا۔ اگر کرے بھی تو دوسرا نہیں مانے گا۔ کیونکہ وہ نہ صرف مخالف ہیں بلکہ سوائے “چینج” کے نعرے کے ایک دوسرے کے اقدامات پر تنقید ہی ہے لہذا بعد میں بھی مسئلہ ہو سکتا ہے۔
ہیلری کے بارے میں ہی ایک کالم پڑھ رہا تھا۔ آجکل ہیلری اوبامہ ہوئی پڑی ہے۔ اس کالم میں یہ لائن مزے کی تھی۔
Benazir Bhutto was ruthlessly, irresponsibly power-hungry.
بینظیر کا ذکر ہے تو چند ایک کالم کے لنکس کہیں لکھے ہوئے تھے۔ ڈھونڈ کر پوسٹ کرونگا تب تک اس پر گزارہ کیا جا سکتا ہے۔
مجھے لگتا ہے میں پاگل ہو جاؤں گا۔ پاکستان سے سب لوگ فون کریں تو لائیٹ کا رونا روتے ہیں۔ یہ سب پنجاب میں ہیں۔ Literally ایسے ہوا ہے کہ کسی کا کام تین بچے دوپہر ختم ہونا تھا لائیٹ کی وجہ سے وہ رات 10 بجے ختم کر کے گھر گیا۔ کل کی خبر تھی لاہور میں 10 دن کا آٹا رہا گیا۔ میراثیوں نے حل نکالا ہے کہ جی سر شام دکانیں بند کر کے گھروں کو جاؤں۔ ویسے یہ مہنگی بجلی کا وقتی حل بھی بینظیر کا نکالا ہوا تھا جو اتنے برسوں سے میراثیوں کی ہنسی مذاق کے باعث حل نہ ہو سکا۔ اسی پر کیا موقوف گیس بھی بند ہے۔ رات کو دس بجے شکل دیکھاتی ہے یا پھر ایک بجے۔ باقی سارا دن غائب۔ ایسے میں پرویز الہی کا بلاناغہ روزانہ ایک بیان نواز شریف، بلاول زرداری کے خلاف آتا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہوتا ہے کہ پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔ کلین سویپ کریں گیں۔ میں نے eyeside چیک کروانی ہے۔ سوچ رہا ہوں اپنے ساتھ ساتھ چودہری صاحب کی بھی اپائنٹمنٹ لے لوں وہ بھی اپنے خرچہ پر۔
Popularity: 18%
Popularity: 18%
215 views
Related Posts
- سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
- خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
- خاور کھوکھر On June 2, 2007, 4 Comments
- خاور کھوکھر، اردو بلاگرز میں شائد سب سے الگ۔ ان کا انداز اس قدر مختلف ہے کہ قدیر جیسے میسنے معاف کیجئے گا معصوم لوگ تو خوامخواہ ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ اوئے ان کا دھیان رکھنا۔ وہ کچھ لکھ نہ دیں۔ کچھ دنوں پہلے میں نے ایسے ہی سوچا کہ نہ جانے
- ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ On December 7, 2007, 15 Comments
- خواتین بالکل مت پڑھیں۔ نہیں تو اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔ شکریہ سارا قصور راشد کامران کا ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ سب لوگ صدر پاکستان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ ایسے میں انہوں نے “قوفیوں” کے کہنے پر ایک تحریر لکھ دی۔ اس کے بعد فرحت نے بھی لکھی اور تو اور قبلہ
- Gustav On August 31, 2008, 0 Comments
- صدر بش صرف 29 فیصد حمایت کے ساتھ اس وقت پورے ملک پر حکومت کر رہے ہیں۔ یعنی ان کو پولز کےمطابق عوام میں سے صرف 29 فیصد کی حمایت حاصل ہے۔ ہمارے ملک میں چاہے ہیوی مینڈیٹ ہو یا زرداری حکومت ختم کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ consistency کی کمی کی وجہ سے ہمارے
- Pipes On February 17, 2007, 0 Comments
- This is interesting I just found while I was doing random browsing. I have absolutely no idea whats this all about but hope fully once I get somethin I will come up with an idea http://pipes.yahoo.com about pipes Pipes is an interactive feed aggregator and manipulator. Using Pipes, you can create feeds that are more
- jextr On December 29, 2007, 1 Comments
- What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
- Setting up a Wireless Network On August 12, 2007, 0 Comments
- Setting up a home network is a breeze now a days. thanks to linksys (a branch of cisco) routers. all you have to do is to follow the instructions, sit back and relax. they ask you to insert the cd first since windows is preloaded with drivers so you may end up having a completely
- welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
- Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
- صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
- مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
- قدیر مرحوم کی دوزخ سے چیٹ On January 11, 2008, 4 Comments
- قدیر مرحوم نے میری بے لاگ رائے کا ذکر کیا ہے۔ میں آگے لوگوں کے نزدیک ظالم بے رحم اور بے حس ہوں۔ یہ رائے کیوں دی گئی بہت سے لوگ تو ویسے ہی مجھ سے متفق ہونگے۔ کچھ شائد مجھے کہیں یار اتنا سخت نہیں کہنا تھا۔ مجھے کہنے سے پہلے یہ چیٹ پڑھیں
Random Posts









واقعی پاکستان میں بسنے والوں پر بڑا احسان ہوگا اگر آپ پرویز الٰہی سمیت کچھ قاف لیگیوں کی نگاہوں سمیت دماغ کا ٹیسٹ بھی کروادیں۔
پرویز الٰہی کے بیانات تو خیر لطیفے سے کم نہیں ہوتے۔ شاید اسی لیے عوام کی بڑی اکثریت اسے سننے بھی پہنچ جاتی ہے کہ تفریح رہے گی۔ اس کی ہر تقریر میں پیپلز پارٹی کا ماتم ضرور ہوتا ہے۔
راہبر’s last blog post..اسلامی سالِ نو مبارک ہو
اتنا خرچہ۔ جس قسم کی چوہدری صاحب کو نظر ٹیسٹ کی ضرورت ہے اس کی کم سے کم کسی عام سی جگہ سے فیس 200 ڈالر ہے۔ اب دماغ کا بھی کرواؤں اور باقی قافیوں کا بھی۔ یہ کچھ زیادہ ہی خرچہ ہے۔